نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    حوالہ مل گیا ہے۔ ایک طنزیہ اخبار نے اصل مضون شائع کیا تھا جسے مسیحی مومنین نے جذبہ ایمانی کے تحت سچ مان لیا۔ اور پھر کہیں سے اُڑتے اُڑتے یہ ہمارے پاس پہنچ گیا اور یقین کامل قرار پایا: http://www.religioustolerance.org/message-from-god-in-human-dna.htm
  2. arifkarim

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    علمی بحث تو تب ہوگی جب علوم کوپرکھا جائے گا۔ اگر بس ہاں میں ہاں ملانی ہے تو بحث کیسی؟
  3. arifkarim

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    اسکا کوئی حوالہ؟
  4. arifkarim

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    جی بالکل۔ اور افغانستان پر 17 حملے بھی ہندو مہاراجاؤں نے کئے تھے۔
  5. arifkarim

    خوش قسمت لوگ ہیں

    خوش قسمت لوگ ہیں
  6. arifkarim

    ایرانی صوبوں گیلان اور مازندران میں چاول کی کاشت کا آغاز

    پاکستان میں کیا کم کھیتی باڑی ہوتی ہے جو اب تک دوسرے ممالک پر اتنے حملے کر چکا ہے؟ :sad:
  7. arifkarim

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    جی متفق! عمران خان کا رویہ بھی آمرانہ ہے جمہوری نہیں ہے۔ اپنے ارد گرد اشرافیہ کے ٹولے کو جمع کرکے پتا نہیں کونسا جمہوری انقلاب یا تبدیلی لانا چاہتے ہیں۔
  8. arifkarim

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    قانون بے بس اسلئے ہے کیونکہ حکمران اپنی مرضی کے قوانین بناتے ہیں صرف اپنے فائدے کیلئے۔ اور جن پر عمل درآمد کرنےکا دل نہیں کرتا ان قوانین کو یا تو ختم کر دیتے ہیں یا سیاسی انتقام کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ اب حکمران آمر ہوں یا جمہوری سب کا یہی حال ہے۔
  9. arifkarim

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    یہ بھی ایک عجیب منطق ہے۔ آئن اسٹائن کے مطابق: Insanity is doing the same thing over and over again and expecting different results
  10. arifkarim

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    یہ تو وہی بات ہوئی کہ نئی نویلی گاڑی خریدنے کے بعد نوجوان کہتے ہیں کہ اسے چلانا کیسے ہے؟
  11. arifkarim

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    جی بالکل۔ ضیاءالحق نے عمران خان کو حب الوطنی کی خاطر "بلیک میل" کیا تھا۔ حالانکہ وہ 1987 میں کرکٹ کو خیرباد کہہ چکے تھے۔ :LOL:
  12. arifkarim

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    تو پاکستان میں کونسا جمہوریت ہے جناب؟ اسے آپ جمہوری آمریت کہہ سکتے ہیں۔ ہر چار سال بعد الیکشن کی مشق کا نام جمہوریت نہیں ہے۔
  13. arifkarim

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    جی بالکل۔ عمران خان نے کرکٹ بھی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر شروع کی۔ اور کینسر ہسپتال اور یونیورسٹی ڈیفنس میں بنوایا۔ واقعی وہ اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے۔
  14. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    دھاگے کو بریک لگانے کا اچھا طریقہ ہے ڈھونڈا ہے آپنے :)
  15. arifkarim

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    وہی تو ہم کہیں کہ ان علاقوں کانام گوگل میاں کیوں نہیں دکھلا رہے :)
  16. arifkarim

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    ٹروجن گھوڑیاں :)
  17. arifkarim

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    برطانوی ایجنٹ مرزا قادیانی کا پڑھایا ہوا فلسفہ جہاد تو ان مسلمانوں کو کبھی پسند نہیں آیا پھر پتا نہیں کیوں امریکہ کا پڑھایا ہوا فلسفہ جہاد عین اسلامی کیسے لگ بن گیا :LOL:
  18. arifkarim

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    یعنی یہ اسوقت کی بات ہے جب ابھی اسلام کا ظہور مغرب سے نہیں ہوا تھا؟
Top