نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    القاعدہ انڈین ونگ کا قیام، ملّا عمر کے ساتھ وفاداری کی تجدید

    القاعدہ انڈین ونگ کا قیام، ملّا عمر کے ساتھ وفاداری کی تجدید خبر رساں ادارے تاریخ اشاعت 04 ستمبر, 2014 القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ایک وڈیو سے لی گئی تصویر۔ —. فائل فوٹو اے ایف پی دبئی: کل بروز بدھ کو القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے اپنے عسکریت پسند گروپ کی ہندوستانی شاخ کی تشکیل کا...
  2. اقبال جہانگیر

    ضرب عضب کامیابی سے جاری ، 910عسکریت پسندمارے گئے ، بیشترعلاقے کلیئرہیں : آئی ایس پی آر

    ضرب عضب کامیابی سے جاری ، 910عسکریت پسندمارے گئے ، بیشترعلاقے کلیئرہیں : آئی ایس پی آر راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ’ضرب عضب‘ کامیابی سے جاری ہے اور اب تک پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے بیشتر علاقے دہشت گردوں سے خالی کروالیے ہیں جبکہ 910عسکریت پسند مار گرائے گئے...
  3. اقبال جہانگیر

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم 03 ستمبر 2014 (11:44) بین الاقوامی پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق اور شام میں سرگرم جنگجو تنظیم ISISکا منشور خیبرپختونخواہ کے دارلحکومت پشاور اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں بھی تقسیم کردیاگیاہے اور عام لوگوں سے داعش کی حمایت کی درخواست کی ہے ۔ تفصیلات کے...
  4. اقبال جہانگیر

    یہ انقلابی نہیں گھس بیٹھیے اور دہشت گرد ہیں، وزیر داخلہ

    یہ انقلابی نہیں گھس بیٹھیے اور دہشت گرد ہیں، وزیر داخلہ September 02, 2014 - Updated 1220 PKT اسلام آباد.....وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ یہ احتجاج، دھرنااور نہ سیاسی اجتماع ہے بلکہ پاکستان کیخلاف بغاوت ہے،تباہی کا ایجنڈا لےکر آنےوالوں کو کھلی چھٹی نہیں دی جاسکتی ،یہ...
  5. اقبال جہانگیر

    دھرنوں کے اخراجات کے لیے فنڈنگ کہاں سے ہورہی ہے؟

    ڈان اخبار تاریخ اشاعت 22 اگست, 2014 ۔ —. فوٹو اے پی لاہور: مسلم لیگ ن نے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے پچھلے ایک ہفتے سے اسلام آباد میں جاری دھرنوں کے لیے فنڈنگ کے ذرائع کے بارے میں پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔ جمعرات کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں پارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر...
  6. اقبال جہانگیر

    ن لیگ کا اتوار سے ہر شہر میں مظاہرے کرنےکا فیصلہ

    ن لیگ کا اتوار سے ہر شہر میں مظاہرے کرنےکا فیصلہ 22 اگست 2014 (13:0۔ فیصل آباد 0 فیصل آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن نے موجودہ ملکی سیاست اور بدلتے حالات پر اپنے کارکنوں کو بڑے جلسے جلوس کرنے کی ہدایت کردی ہے اور اتوار سے روزانہ ہر بڑے شہر میں مظاہروں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جو سیاسی بحران...
  7. اقبال جہانگیر

    عمران خان نے سپریم کورٹ کی نگرانی میں نگران سیٹ اپ کا مطالبہ کردیا

    عمران خان نے سپریم کورٹ کی نگرانی میں نگران سیٹ اپ کا مطالبہ کردیا 22 اگست 2014 (13:21) اسلام آباد 0 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مذاکرات پر رضامندی کا اظہارکرتے ہوئے سپریم کورٹ کی سربراہی میں نگران سیٹ اپ کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے...
  8. اقبال جہانگیر

    جلد فتح ملنے والی ہے،طاہرالقادری کا رات گئے خطاب

    جلد فتح ملنے والی ہے،طاہرالقادری کا رات گئے خطاب اسلام آباد.......پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نےرات گئے کارکنوں سے خطاب کیا اور کہا کہ خوش خبری دینے آیا ہوں ۔ جلد فتح ملنے والی ہے۔ نواز اور شہباز شریف کے نام ای سی ایل میں ڈال دو ، انہیں بھاگنے نہ دینا ۔طاہر القادری کا کہنا...
  9. اقبال جہانگیر

    مذاکرات کا پہلا دور ختم، تحریک انصاف نے مطالبات پیش کر دیئے، آج دوبارہ ملاقات ہو گی

    مذاکرات کا پہلا دور ختم، تحریک انصاف نے مطالبات پیش کر دیئے، آج دوبارہ ملاقات ہو گی 21 اگست 2014 (01:24) قومی 0 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا ہے اور تحریک انصاف کی کمیٹی نے حکومتی وفد کو مطالبات پیش کر دیئے ہیں۔ وفاقی...
  10. اقبال جہانگیر

    انقلاب میں شریک افرادپُرامن پاکستان مانگتے ہیں،طاہرالقادری

    انقلاب میں شریک افرادپُرامن پاکستان مانگتے ہیں،طاہرالقادری اسلام آباد..........پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ انقلاب میں شریک افرادپُرامن پاکستان مانگتے ہیں،یہ وہ لوگ ہیں جویکم اگست سےماڈل ٹاؤن میں محصورہیں،پارلیمنٹ آئین، قانون، جمہوریت، عدل وانصاف کی محافظ...
  11. اقبال جہانگیر

    ٹانک:گھر پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق،3 زخمی

    ٹانک:گھر پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق،3 زخمی ٹانک .....ٹانک کے میں ایک گھر پر دستی بم کے حملے میںایک شخص جاں بحق،جبکہ بیوی اور 3 بچے زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ٹانک کے نواحی علاقہ گرہ مٹھو میں نامعلوم مسلح افراد نے صورت خان نامی ایک شخص کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا۔بم گھر کے صحن میں گر کر...
  12. اقبال جہانگیر

    قومی اسمبلی میں آئین اور قانون کی بالادستی کی قرارداد متفقہ طورپرمنظور

    قومی اسمبلی میں آئین اور قانون کی بالادستی کی قرارداد متفقہ طورپرمنظور اسلام آباد.....قومی اسمبلی نے آئین اور قانون کی بالادستی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، قرارداد پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پیش کی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر...
  13. اقبال جہانگیر

    طالبان نے ن لیگی رکن اسمبلی سے ایک لاکھ کا ایزی لوڈ مانگ لیا

    طالبان نے ن لیگی رکن اسمبلی سے ایک لاکھ کا ایزی لوڈ مانگ لیا 20 اگست 2014 (14:30) اسلام آباد 0 اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ نواز کے ممبر قومی اسمبلی افضل کھوکھر سے طالبان نے ایک لاکھ روپے کا ایزی لوڈ مانگ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں رکن قومی اسمبلی افضل کھو کھر کی رہائش...
  14. اقبال جہانگیر

    سپریم کورٹ نے عمران خان اور طاہر القادری کو نوٹس جار ی کر دیے، کل عدالت میں طلب,حکومت کو ہٹانے کا آئ

    سپریم کورٹ نے عمران خان اور طاہر القادری کو نوٹس جار ی کر دیے، کل عدالت میں طلب,حکومت کو ہٹانے کا آئین میں طریقہ کار دیا گیا،جسٹس جواد BreakingNewsAlerts ‏@ UpdatesAlert 3m سپریم کورٹ نے طاہرالقادری اور عمران خان کو طلب کرلیا 20 اگست 2014 (13:56) قومی 0 Previous Next اسلام...
  15. اقبال جہانگیر

    مظاہروں کے باعث شاہراہ دستور پر سرکاری دفاتر بند

    مظاہروں کے باعث شاہراہ دستور پر سرکاری دفاتر بند اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد میں تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں کے باعث شاہراہ دستور پر سرکاری دفاتر بند رہنے کا خدشہ ہے اور ملازمین کیلئے کام پر پہنچنا ناممکن نظر آرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق انقلاب اور آزادی مارچ کے...
  16. اقبال جہانگیر

    داعش ، القاعدہ اسلام کے سب سے بڑے دشمن ہیں : سعودی مفتی اعظم

    داعش ، القاعدہ اسلام کے سب سے بڑے دشمن ہیں : سعودی مفتی اعظم ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز الشیخ نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق و شام داعش اور القاعدہ کواسلام کاپہلا دشمن قراردے دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مفتی اعظم عبدالعزیزآل الشیخ کاکہنا ہے کہ شدت پسند...
  17. اقبال جہانگیر

    عوامی تحریک کے کارکنان نے پارلیمنٹ ہاﺅس کا گھیراﺅکرلیا، استعفے اور مطالبات کی منظوری تک کوئی اندریاب

    عوامی تحریک کے کارکنان نے پارلیمنٹ ہاﺅس کا گھیراﺅکرلیا، استعفے اور مطالبات کی منظوری تک کوئی اندریاباہرنہ جائے : ڈاکٹر طاہرالقادری اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے پارلیمنٹ کے مرکزی دروازوں پر دھرنادے کروزیراعظم سمیت کسی شخص کوبھی ایوان سے باہر یااندر...
  18. اقبال جہانگیر

    سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان قوم کے ساتھ مذاق ہے، الطاف حسین

    سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان قوم کے ساتھ مذاق ہے، الطاف حسین کراچی......ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک کااعلان قوم کے ساتھ بڑامذاق ہے۔۔نائن زیرو کراچی پررابطہ کمیٹی اور کارکنوں سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ عمران...
  19. اقبال جہانگیر

    لوگوں کو ریاست کے خلاف بغاوت پر اکسایا جا رہا ہے‘

    لوگوں کو ریاست کے خلاف بغاوت پر اکسایا جا رہا ہے‘ شمائلہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد آخری وقت اشاعت: اتوار 17 اگست 2014 , 17:41 GMT 22:41 PST اِس تحریک کو چلانے سے ملک میں انتشار پھیلے گا لہٰذا یہ کام نہیں ہونا چاہیے: سینیٹر مشاہداللہ پاکستان کی حکمران جماعت مسلم لیگ نواز کے...
  20. اقبال جہانگیر

    چودھری شجاعت کا قومی حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ

    چودھری شجاعت کا قومی حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ 16 اگست 2014 اسلام آباد)خصوصی رپورٹ( ق لیگ کے صدر شجاعت حسین نے کہا ہے کہ قومی حکومت تشکیل دی جائے،انھوں نے کہا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک ہم اسلام آباد سے نہیں اٹھیں گے۔ ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حکومت کو گھر بھیج کر ہی...
Top