مظاہروں کے باعث شاہراہ دستور پر سرکاری دفاتر بند

مظاہروں کے باعث شاہراہ دستور پر سرکاری دفاتر بند

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد میں تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں کے باعث شاہراہ دستور پر سرکاری دفاتر بند رہنے کا خدشہ ہے اور ملازمین کیلئے کام پر پہنچنا ناممکن نظر آرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق انقلاب اور آزادی مارچ کے شرکاءپارلیمنٹ ہاﺅس کے سامنے دھرنا دیے بیٹھے ہیں جس کے باعث شاہراہ دستور آمدورفت کیلئے بند ہے اور درجنوں سرکاری دفاتر بند رہنے کا خدشہ ہے۔ یاد رہے کہ شاہراہ دستور پر وزیراعظم ہاﺅس، پارلیمنٹ ہاﺅس، ایوان صدر ، پاک سیکریٹریٹ اورسپریم کورٹ سمیت دیگر اہم عمارتیں واقع ہیں۔

http://dailypakistan.com.pk/islamabad/20-Aug-2014/134661
 
Top