جلد فتح ملنے والی ہے،طاہرالقادری کا رات گئے خطاب

جلد فتح ملنے والی ہے،طاہرالقادری کا رات گئے خطاب

اسلام آباد.......پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نےرات گئے کارکنوں سے خطاب کیا اور کہا کہ خوش خبری دینے آیا ہوں ۔ جلد فتح ملنے والی ہے۔ نواز اور شہباز شریف کے نام ای سی ایل میں ڈال دو ، انہیں بھاگنے نہ دینا ۔طاہر القادری کا کہنا تھا کہ بزدلو اپنے بستر لپیٹ لو، نکلنے کی تیاری کر لو۔انہوںنے کہا کہ نواز اور شہباز شریف کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے جائیں۔

http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=157506
 
Top