نتائج تلاش

  1. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    ایک نئی غزل تمام اساتذہ کرام اور احباب کی خدمت میں پیش ہے، تمام احباب سے بے لاگ تنقید و تبصرے کی درخواست ہے۔ قیامت نئی پھر اُٹھا دیجئے ہمیں اِک تماشا بنا دیجئے اُسے بھولنا قدرے آسان تھا یہی بات دل کو بتا دیجئے ہو جب حشر کا وعدہ تو ایسے میں کہیں بھی تو کیونکر، نبھا دیجئے کوئی نامہ بر بھیجئے...
  2. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    سید عاطف علی اور دیگر احباب کا بے حد شکریہ ! آپ نے اپنے قیمتی وقت سے کچھ وقت نکالا۔
  3. سید ذیشان حیدر

    تک بندی براے پوسٹ مارٹم

    بہت خوب خاکسار صاحب
  4. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    محترم سر الف عین بہت شکریہ۔ میں نے نشان دہ اشعار کو پھر سے کہنے کی کوشش کی ہے، ملاحظہ فرمائیں: اُس کی تصویر دیکھے جاتے ہو ہو رہے گا یونہی گزارا کیا سر اُردو لغت میں "مرگِ تازہ" کو مذکر دکھا رہا ہے۔ اب یہ "دم نکالے گا" ہو گا یا "دم نکالے گی" ڈوبنے ہی کو ہے چراغِ شب نکلا ہے صبح کا ستارا کیا...
  5. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    محترم اساتدہ کرم اور تمام احبابِ انجمن! السلام و علیکم! اُمید ہے سب خیر و عافیت سے ہوں گے۔ ایک نئی غزل لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں اور آپ کی قیمتی رائے کا متمنی ہوں۔ محترم سر الف عین ، محترم راحیل فاروق ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی ، @ محمد ریحان قریشی، محمد وارث پھر کسی نے ہمیں...
  6. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    حکم کی تعمیل ہو گی۔ سر بہت بہت شکریہ
  7. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    السلام و علیکم! بہت عرصے کے بعدایک غزل اصلاح کے پیشِ نظر اساتذہ کی خدمت میں حاضر ہے: برائے مہربانی اپنی قیمتی آرا ٴ سے نوازیں۔ محترم سر الف عین ، راحیل فاروق سید عاطف علی فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن کیا کہ حرفِ دُعا بھی نہیں جانتے لب ترے اِلتجا بھی نہیں جانتے اک نظر ہو عنایت کی صاحب ذرا...
  8. سید ذیشان حیدر

    برائے اصلاح

    محترم جناب الف عین محترم جناب راحیل فاروق اور دیگر اساتذہ کرام اُجڑے چہرے نکھار دیں گے کیا بگڑی شامیں سنوار دیں گے کیا بوجھ سر سے اُتار دیں گے کیا زندگی یوں گزار دیں گے کیا ہم کو شکوہ ہے بے وفائی کا یہ گلہ بھی اُتار دیں گے کیا عہد اِک اور کرتے جاتے ہیں رنج یہ بار بار دیں گے کیا یہ وفا کی...
  9. سید ذیشان حیدر

    وحشت کی آگ آگ تھی فرقت کی لو نہ تھی

    بہت خوب۔ استادِ محترم ہم بھی ایسی شاعری کیسے کر سکتے ہیں؟
  10. سید ذیشان حیدر

    ایک اور کاوش، رہنمائی کی منتظر ہے

    بہت خوب شکیل صاحب
  11. سید ذیشان حیدر

    سلام برائے اصلاح

    استادِ محترم راحیل فاروق صاحب بہت شکریہ اظہارِ خیال کا! پسند کے لائق ہوتے تو یقیناً پسند بھی آتے! آپ اِسی طرح سچ کا اظہار کرتے رہا کیجئے۔ آئندہ کوشش کروں گا کہ بہتر اشعار پیش کروں۔ کر گئے یوں جدا حق و باطل اب کسی طور ضم نہیں ہوتے اور میں باقی اشعار کو اس سے بہتر سمجھ رہا تھا! :)...
  12. سید ذیشان حیدر

    سلام برائے اصلاح

    اُستادِ محترم راحیل فاروق صاحب صرف پسندیدگی سے تو کام نہیں چلنے والا، آپ کی اصلاح اور نظر کرم کے منتظر ہیں!
  13. سید ذیشان حیدر

    برائے اصلاح ۔ مفاعیلن مفاعیلن

    بہت خوب۔ ماشا اللہ عروض میں بہتری آئی ہے
  14. سید ذیشان حیدر

    سلام برائے اصلاح

    محترم سر الف عین ، محترم سر راحیل فاروق اور دیگر اساتذۂ کرام سر راحیل فاروق صاحب محنت کر کے چند اشعار نکالے ہیں اور گزشہ بہتر کرنے کی کوشش کی ہے۔ حق سے بھی ہم قدم نہیں ہوتے جز وہ اہلِ ستم نہیں ہوتے سر جو حق پر کٹانا ہی ٹھہرا خوف پھر بیش و کم نہیں ہوتے غور سے دیکھ اہلِ کوفہ کو اِن سے اہلِ...
  15. سید ذیشان حیدر

    برائے اصلاح (بحرِ خفیف)

    محترم جناب راحیل فاروق صاحب خدا آپ کو تندرست رکھے اور طویل عمر عطا فرمائے۔
  16. سید ذیشان حیدر

    سلام برائے اصلاح

    استادِ محترم راحیل فاروق صاحب ایک نظر ادھر بھی!
  17. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    محترم ظہیر احمد ظہیر صاحب بہت شکریہ شروع میں "اگر" تھا جو لکھنے میں رہ گیا۔ معذرت اگر درگزر کا ہنر اُن میں ہے آپ نے جو مصرع بتایا وہ بھی اچھا جی بالکل آپ نے درست فرمایا بس ابھی تو مشق ہی جاری ہے مگر ایسا لگتا ہے کہ اسلوب کے نکھرنے میں اور خیال آفرینی میں بڑا وقت درکار ہے۔ خدا آپ کو...
  18. سید ذیشان حیدر

    سلام برائے اصلاح

    محترم سر الف عین ، دیگر اساتذۂ کرام اور احباب کی نظر بغرضِ اصلاح ‎فاعلاتن مفاعلن فعلن ‎حق سے بھی ہم قدم نہیں ہوتے ‎سب یہاں اہلِ غم نہیں ہوتے ‎دل کبھی جن کے نم نہیں ہوتے ‎اور ہوتے ہیں وہ ہم نہیں ہوتے ‎ہاتھوں میں بزدلوں کے ہوں تو کیا! ‎ایسی تیغوں میں دم نہیں ہوتے ‎آج بھی ہیں یزید کے حامی...
  19. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    محترم ظہیراحمدظہیر صاحب بہت شکریہ رہنمائی اور اصلاح کا۔ کیا اب یہ اشعار درست ہیں۔ د‎رگزر کا ہنر اُن میں ہے ‎تو کیا اب خطا پر خطا کیجئے لہُو یہ ہماری وفاؤں کا ہے ‎اِسے آپ زیبِ حنا کیجئے ضمیر کے ساتھ تو مشکل لگ رہا ہے اس لئے اس شعر کو نکال دیتا ہوں۔ اُسی کی بجائے اِسی کرنے سے شعر خوب صورت ہو...
Top