نتائج تلاش

  1. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    ایک اضافی شعر، محترم سر الف عین یہ شعر بھی ٹھیک ہے؟ ‎اُنہیں درگزر کا ہنر ہے اگر ‎تو کیا اب خطا پر خطا کیجئے
  2. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    سر راحیل فاروق ہم آپ کی ''عقابی نظروں'' کے منتظر ہیں۔
  3. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر
  4. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    محترم سر الف عین ، محترم سر راحیل فاروق اور دیگر اساتذہء کرام ‎فعولن فعولن فعولن فعل ‎وفاؤں کے بدلے وفا کیجئے ‎یہی رسمِ دنیا ہے، کیا کیجئے ‎لہو یہ ہماری وفاؤں کا ہے ‎اِسے آپ رنگِ حنا کیجئے ‎ہمارا تو دل بھی ہمارا نہیں ‎کسی کا گلہ آپ کیا کیجئے ‎مجھے دیکھ کر چارہ گر کہتے ہیں ‎اُسی در پہ...
  5. سید ذیشان حیدر

    ایک نئی کاوش برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر!
  6. سید ذیشان حیدر

    ایک نئی کاوش برائے اصلاح

    سر الف عین اور راحیل فاروق بہت شکریہ آپ کے قیمتی وقت اور اصلاح کا۔ یقیناً میں آپ کی ہر بات سے متفق ہوں۔ سچ پوچھیں تو مجھے ابھی کوشش کے باوجود بھی اس بات کا علم نہیں ہو پاتا کہ مرا شعر حقیقی جذبات کی ترجمانی کر رہا ہے یا نہیں یا وہ پڑھنے والے کی طبیعت پر کچھ اثر چھوڑ رہا ہے یا نہیں۔ شاید کچھ...
  7. سید ذیشان حیدر

    برائے اصلاح ( بحر رمل )

    واہ نوید بھائی۔ بہت خوب
  8. سید ذیشان حیدر

    ایک نئی کاوش برائے اصلاح

    محترم سر الف عین راحیل فاروق سید عاطف علی اور دیگر اساتذہٴ کرام! فعولن فعولن فعولن فعو کوئی زخم اپنا دِکھایا نہیں غمِ دل کسی کو سنایا نہیں گھڑی کو بھی پردہ اُٹھایا نہیں ہمیں جام اک بھی پلایا نہیں نہیں تیری یادوں پہ کچھ اختیار بھلا کر بھی تجھ کو بھلایا نہیں بہت رنج ہم نے اُٹھائے مگر کبھی...
  9. سید ذیشان حیدر

    برائے اصلاح

    آپ سرور عالم راز صاحب کی عروض پر کتاب پڑھیں۔
  10. سید ذیشان حیدر

    برائے اصلاح

    مفاعیلن مفاعیلن فعولن
  11. سید ذیشان حیدر

    برائے اصلاح

    ویسے تو ہم خود یہاں پر آپ کی طرح کچھ سیکھنے کی غرض سے ہی آتے ہیں اور اپنی علمی حثییت نہ ہونے کے برابر ہے۔ میں نے اپنے ناقص علم کے مطابق چند غلطیاں دیکھی جو لکھ رہا ہوں۔ ہو سکتا ہے میں غلط ہوں اِسی بہانے ہماری بھی اصلاح ہو جائے گی۔ جو واقف حق سے ہے، رد ہے جہل کی گو قصہ بدر سب جانتے ہیں کبھی...
  12. سید ذیشان حیدر

    پختہ ہونے نہ دیا خام بھی رہنے نہ دیا

    بہت خوبصورت زمین میں بہت خوبصورت کلام ہے!
  13. سید ذیشان حیدر

    بے حد نوازش!

    بے حد نوازش!
  14. سید ذیشان حیدر

    آپ کے جواب کا بہت شکریہ۔ اگر اس نام سے پہلے بھی رکن ہے تو آپ سید ذیشان حیدر کر سکتے ہیں۔ بہت شکریہ

    آپ کے جواب کا بہت شکریہ۔ اگر اس نام سے پہلے بھی رکن ہے تو آپ سید ذیشان حیدر کر سکتے ہیں۔ بہت شکریہ
  15. سید ذیشان حیدر

    محترم جناب ابن سعید صاحب محترم سر راحیل صاحب نے آپ سے رابطہ کرنے کے لئے کہا ہے، میرے نام کی...

    محترم جناب ابن سعید صاحب محترم سر راحیل صاحب نے آپ سے رابطہ کرنے کے لئے کہا ہے، میرے نام کی درستگی کے لئے۔ میرا نام ذیشان حیدر ہے جو کہ میری غلطی سے زیشان حیدر لکھا گیا ہے۔ آپ سے درستگی کی گزارش ہے۔ شکریہ والسلام
  16. سید ذیشان حیدر

    ایک اور کاوش برائے اصلاح

    سر راحیل فاروق صاحب
  17. سید ذیشان حیدر

    ایک اور کاوش برائے اصلاح

    محترم سر @ راحیل فاروق صاحب بہت شکریہ رہنمائی کا۔ میری ذاتی کوشش بھی یہی ہے کہ فی الوقت سالم بحروں میں طبع آزمائی کروں۔ طبیعت ناموزوں ہونے کی وجہ سے ابھی صرف ایک ہی بحر، بحرِ متقارب سے آغاز کیا ہے۔ اس کلام کا ایک مصرع ایسے ہی ذہن آ گیا اور میں لکھنے بیٹھ گیا۔ طبیعت کو ناموزونیت سے موزونیت...
  18. سید ذیشان حیدر

    ایک اور کاوش برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر راحیل فاروق صاحب آپ کی قیمتی رائے کا اور داد کا- کیا یہ بحر مستمعل ہے جو میں نے استعمال کی ہے؟ یا یہ غزل بھی خارج البحر ہو گئی۔ جس مصرع کی آپ نے نشاندہی کی ہے وہ یقینآ بہتر اور رواں ہے۔ میرے نام کے ہجے ذیشان (ذی شان) ہے اکاؤنٹ بناتے وقت ذ کی بجائے ز لکھا گیا ہے۔ مستعمل بحور...
Top