نتائج تلاش

  1. سید ذیشان حیدر

    ایک اور کاوش برائے اصلاح

    محترمہ @ La Alma بہت شکریہ آپ کی قیمتی وقت کا اور حوصلہ افزائی کا۔ ''بے ستم" پر غور کرتا ہوں۔
  2. سید ذیشان حیدر

    ایک اور کاوش برائے اصلاح

    سید لبید غزنوی صاحب بہت شکریہ آپ کی حوصلہ افزائی کا۔
  3. سید ذیشان حیدر

    ایک اور کاوش برائے اصلاح

    سر "فاعلاتن فاعلن" (مدید مربع سالم) معذرت چاہتا ہوں سر آئند بحر ساتھ لکھ دیا کروں وقت کی بچت اور آسانی کے لئے
  4. سید ذیشان حیدر

    ایک اور کاوش برائے اصلاح

    محترم الف عین راحیل فاروق اور دیگر اساتذہء کرام ٹوٹے ہیں پیمانے سب ‎اجڑے ہیں میخانے سب ‎ بجھتے بجھتے شمع کے ‎جل گئے پروانے سب ‎بے ستم، بے درد و غم ‎بے مزہ افسانے سب ‎حسن کیوں ہے دربدر ‎مر گئے دیوانے سب؟ ‎وقت کیا مشکل پڑا ‎چھٹ گئے یارانے سب ‎میرے گھر ہی آبسے ‎شہر کے ویرانے سب
  5. سید ذیشان حیدر

    برائے اصلاح (بحر رمل)

    بہت خوب نوید بھائی
  6. سید ذیشان حیدر

    ایک کاوش برائے اصلاح

    جی ٹھیک کہا آپ نے-
  7. سید ذیشان حیدر

    ایک کاوش برائے اصلاح

    سر الف عین
  8. سید ذیشان حیدر

    ایک کاوش برائے اصلاح

    کیا سر بھی کے بغیر بحر متقارب میں وزن ہوتا ہے؟
  9. سید ذیشان حیدر

    ایک کاوش برائے اصلاح

    سر الف عین کیا اب کچھ بات بن جائے گی۔ آپ نے بالکل ٹھیک کہا بہت ہی مشکل زمین ثابت ہوئی ہے میری لئے- آئندہ کیلئے آسان اور رواں زمین کا انتخاب کیا کروں گا تاکہ شعر آسانی سے نکل سکیں اُٹھائے ہیں ہم نے خسارے بھی کیا کیا سہے ہیں ترے غم کے مارے بھی کیا کیا نہیں حسن کو بھی ثبات اس جہاں میں ہوئے...
  10. سید ذیشان حیدر

    ایک کاوش برائے اصلاح

    سر راحیل فاروق الف عین بہت بہت شکریہ آپ کی اصلاح کا کیااب یہ اشعار درست ہیں؟ سر مطلع کےلئے کوئی تجویز؟ نہیں حسن کو بھی ثبات اس جہاں میں ہوئے ہیں یہاں خاک پیارے بھی کیا کیا تری چند یادوں کی خاطر اے جاناں خبر ہے تجھے کچھ کہ ہارے بھی کیا کیا اکیلا کہاں تو گیا جانے والے گئے ساتھ تیرے سہارے...
  11. سید ذیشان حیدر

    ایک کاوش برائے اصلاح

    محترم اساتذہ ء کرام الف عین راحیل فاروق سید عاطف علی اور دیگر اساتذہ ء کرام رہے دل میں ارماں ہمارے بھی کیا کیا سہے ہیں یہ قسمت کے مارے بھی کیا کیا اگر ہم نے جیتی ہیں یادیں تری تو خبر ہے تجھے کچھ کہ ہارے بھی کیا کیا تجھے یوں لگے ہے تو تنہا گیا ہے گئے ساتھ تیرے سہارے بھی کیا کیا تکبر کہ...
  12. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر!
  13. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ
  14. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    یقینآ آپ کی اصلاح سے روانی میں بہتری آئی ہے جس کے لئے آپ کا مشکور ہوں
  15. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    محترم جناب عاطف صاحب آپ کے قیمتی وقت، اصلاح اور تعریف کا بہت شکریہ مصرعِ اولٰی میں "چند گھڑیوں کا رخنا" یا "رکنا" یقینآ
  16. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    ایک غزل برائے اصلاح پیشِ خدمت ہے- خاص طور پر استاد الف عین صاحب کی رائے کا طالب ہوں- شکریہ فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن کچھ گھڑی کا یہ رکنا گزر ہی تو ہے زندگی اے بشر اک سفر ہی تو ہے اُٹھ گئی ہو گی آخر نظر ہی تو ہے ہوئی تو ہے خطا پر بشر ہی تو ہے دل نہ ہرگز بُرا کیجئے مجھ سے آپ پھیلی ہے شہر بھر میں...
Top