نتائج تلاش

  1. سید ذیشان حیدر

    حمد برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر
  2. سید ذیشان حیدر

    حمد برائے اصلاح

    حمد برائے اصلاح پیشِ خدمت ہے۔ تمام اساتذہ کرام اور احباب سے تنقید و تبصرے کی درخواست ہے۔ نہ سب سے نہاں ہے نہ سب پر عِیاں ہے تری جستجو میں سبھی ہیں، کہاں ہے خیال و نظر تیرا ادراک کر لیں یہ جرات خیال و نظر میں کہاں ہے ذرا اک نظر وہ سرِ طور ڈالے تجھے دیکھنے کا جسے بھی گماں ہے کہاں قید تجھ پر...
  3. سید ذیشان حیدر

    10- غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر۔ خرابہء عشق تو نہیں آ سکے گا اس قافیہ کے ساتھ؟ نکال دوں پھر یہ شعر؟ "کے" غلطی سے رہ گیا تھا۔
  4. سید ذیشان حیدر

    10- غزل برائے اصلاح

    سر الف عین بہت بہت شکریہ۔ سر اب دیکھیں: سر آئندہ ایسا نہیں ہو گا۔ وہ مصرعہ یہ تھا: نکالے جا رہی ہے خرد کیسے کیسے یہ زیاں ذرا ہمیں بھی دیکھ کر بتا نصابِ عشق میں کہیں پہ ہے ہمارا ذکر بھی کتابِ عشق میں سر خرابِ عشق ہے، کیا یہ ٹھیک نہیں؟ خرَد نکالتی ہے عشق میں زیاں، فقط زیاں نہیں نہیں...
  5. سید ذیشان حیدر

    معائبِ سخن : مثالوں کا ذخیرہ

    مرا خیال ہے، نہیں۔ باقی اساتذہ بہتر جانیں
  6. سید ذیشان حیدر

    برای اصلاح

    ہم سر نہیں ہیں بلکہ آپ ہی کی طرح ایک طالب علم ہیں۔ میرے خیال سے ہے کی جگہ "ہیں" ہونا چاہیے۔
  7. سید ذیشان حیدر

    برای اصلاح

    "ہے" ٹائپو غلطی ہے شاید
  8. سید ذیشان حیدر

    10- غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ محمد تابش صدیقی صاحب۔ مصرعہ درست کر کے دوبارہ پیش کیا ہے۔
  9. سید ذیشان حیدر

    10- غزل برائے اصلاح

    ایک نئی غزل برائے اصلاح پیشِ خدمت ہے۔ تمام اساتذہ کرام اور احباب سے بے لاگ تنقید و تبصرے کی درخواست ہے۔ مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن ذرا ہمیں بھی دیکھ کر بتا نصابِ عشق میں ہمارا بھی کہیں پہ ذکر ہے کتابِ عشق میں مجھے ڈرائے ہے کوئی مرے شبابِ عشق میں یہ کون ہے کہاں سے آ گیا ہے خوابِ...
  10. سید ذیشان حیدر

    کیا یہ شعر درست ہے؟

    بہت شکریہ
  11. سید ذیشان حیدر

    کیا یہ شعر درست ہے؟

    بہت شکریہ سر۔ مضمون اور وزن دونوں ہی؟
  12. سید ذیشان حیدر

    کیا یہ شعر درست ہے؟

    کیا یہ شعر درست ہے اور کسی بحر میں آتا ہے؟ کعبہ بنوا رہے ہو، رہنے کے واسطے کیا؟ صاحبِ لامکاں، کب سے مکیں ہونے لگے سر الف عین
  13. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    سر بہت شکریہ
  14. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    سر الف عین اب دیکھئے: فاعلن مفاعلن فاعلن مفاعلن یہ بتا تُو زندگی وہ جمال کیا ہوا اِک ذرا سی دیر میں تیرا حال کیا ہوا وقت ہی بھلا گیا ذہن سے نُقوش جو یہ اگر کمال ہے یہ کمال کیا ہوا عشق میں لٹا گئے سب متاعِ جاں اور اب پوچھتے ہیں خود سے وہ اعتدال کیا ہوا کاش پوچھے تو سہی مرنے والوں سے...
  15. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    محترم محمد ریحان قریشی صاحب اور محترم مہدی نقوی حجاز صاحب آپ کی رہنمائی کا بہت شکریہ۔ یہ بات کسی حد تک ذہن میں تھی لیکن غزل کہتے ہوئے اس طرف بالکل خیال نہیں گیا۔ میں نے آپ حضرات کی رہنمائی میں اس عیب کو دور کرنے کی کوشش کی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں! فاعلن مفاعلن فاعلن مفاعلن حسنِ زندگی بتا وہ...
  16. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    اس غزل کی بحر شاید غیر مانوس ہو، چونکہ یہ غزل کچھ عرصہ قبل کہی تھی اس لئے پیش کر دی۔ تمام اساتذہ کرام اور احباب سے بے لاگ تنقید و تبصرے کی درخواست ہے۔ فاعلن مفاعلن فاعلن مفاعلن حسنِ زندگی بتا وہ جمال کیا ہوا اک ذرا سی دیر میں تیرا حال کیا ہوا وقت ہی بھلا گیا ذہن سے نقوش سب یہ بتا کہ اس میں...
  17. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    سر الف عین اب دیکھئے، ایک اور شعر کا اضافہ بھی کیا ہے اُسے بھولنا کوئی مشکل نہیں مگر کوئی حل تو بتا دیجئے مری حالتِ زار تو دیکھئے یہی زندگی ہے، بتا دیجئے
  18. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    سر دوسرے مصرعہ بھی "یہ بات" فعولن میں کیسے آئے گا؟
  19. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    محترم جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب آپ کی اصلاح اور رہنمائی کا بہت شکریہ۔ اس شعر کو نکال دیتا ہوں۔
  20. سید ذیشان حیدر

    غزل برائے اصلاح

    سید عاطف علی
Top