ابھی کل ہی ٹی وی پر پشاور جلسے کے بعد جلسے میں آنے والوں کو نوٹ بانٹنے کی ویڈیو دیکھی ہے ۔ ایسے جمع کرتے ہیں یہ لوگ ۔ امیر مقام کی کئی ویڈیوز پہلے بھی دکھائی جا چکی ہیں ۔ یہی کچھ گلگت میں کیا گیا جو نون کے امیدوار حفیظ الرحمان نے بتایا ۔ یہ سب ہلچل غیرملکی میڈیا میں خبریں بنوانے کے لیے ہے بس ۔...