ویسے دیکھا جائے تو گلگت بلتستان والوں نے کوئی نیا کام نہیں کیا۔ انہوں نے ہمیشہ کی طرح حکومتی امیدواروں کو چنا۔ مریم نواز سمیت سب کو عزت دی کی کل کو یہ جماعت حکومت میں نہ آجائے ۔ تو اتنی خوشی بھی نہیں منانی چاہئے تحریک انصاف کو ۔ پیپلز پارٹی کی بھی سندھ میں حکومت ہے اور مقتدر حلقوں میں طاقت بھی ۔...