نتائج تلاش

  1. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تو کیا صرف بلاول اور مریم بی بی ہی کتے رکھ سکتے ہیں ۔ کوئی اور نہیں ۔ عجیب بات ہے ۔ پاکستان میں ہزاروں لاکھوں لوگ اپنی حفاظت یا شوق میں پالتو کتے رکھتے ہیں ۔ اس میں کیا برائی ہے بھلا ؟؟
  2. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پتہ نہیں کیوں یہ تصویر دیکھ کر ڈر لگا ۔ اللہ پیسے کی ہوس اور برائی سے سب کو دور رکھے ۔ آمین
  3. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انشااللہ ۔ آمین
  4. ث

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    اپنے آپ کو اتنا ایکسپوز کر لیا ہے کہ لوگ ان کے جھوٹوں پر آنے والے وقتوں میں کتابیں لکھیں گے ۔ ہر طرح کی جعلسازی کتنے دھڑلے سے کرتی ہیں ۔ ان کے والد اور بھائیوں کو اب ان پر رحم کرنا چاہئے ۔ وہ ان کو بہت غلط طرح استعمال کر رہے ہیں ۔
  5. ث

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    یہ نواز شریف کی بیٹی ہیں کچھ بھی کر سکتی ہیں ۔
  6. ث

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    ہماری نانی بتایا کرتی کہ پہلے عموما گھروں میں مرغیاں ہوتی تھیں تو یہ مسئلے نہ تھے ۔ ہاں صحن بڑے بڑے ہوتے تھے ۔
  7. ث

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    جب لیڈر چور ہو تو اس کے لوگ بھی یہ سب کریں گے ۔
  8. ث

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    اس پریس کانفرنس کا مقصد اپنے نئے فر کوٹ کی نمائش تھی ۔ پی پی پی کو اندازہ ہے کہ نون لیگ گڈ کوپ بیڈ کوپ کھیل کر پھر ساز باز کرے گی ۔ اس لیے وہ شہباز شریف کو بھی "گھسیٹ" کر اپنے ساتھ شہر شہر دھکے کھلائیں گے ۔ چچا جان آرام سے جیل سے تماشا دیکھ رہے ہیں۔ مجال ہے ایک بھی سخت بیان دیا ہو۔
  9. ث

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    مریم بی بی کے پروپیگینڈا کے باعث نئے نئے لطائف مارکیٹ میں آ گئے ہیں ۔ ۔:ROFLMAO:
  10. ث

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    جی ٹھیک کہا ۔ یقیناً ایک یا دو رابطہ زبانیں رکھی جاتیں ۔
  11. ث

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    جی بالکل ۔ بین الاصوبائی معاملات کے لیے اردو کا ہونا بہت ضروری تھا ۔
  12. ث

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    آج تک ملک کے چاروں صوبے کے لوگ آپس میں اردو میں بات چیت کرتے ہیں ۔ اچکزئی کو بھی جلسے میں اردو ہی بولنا پڑتی ہے۔ اقبال کی عظمت کا مقابلہ ٹیگور سے کرنا اور اردو کو نہ ماننا تعصب کے باعث تھا ۔ آج تک پاکستان اور بنگلہ دیش میں کتنے لوگوں کو انگریزی آتی ہے؟
  13. ث

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    مغرب نے تمام تخریبی کام پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں کر ڈالے اور سبق حاصل کیا ۔ ناروے کی آبادی اگر 22 کروڑ اور تعلیم 40-50 فیصد ہوتی تو ہم سے بھی برے حالات ہوتے۔
  14. ث

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے ۔ ۔
  15. ث

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    صدیق سالک کی کتاب " میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا" میں تمام واقعات درج ہیں ۔ قائد اعظم کی غلطی تو غالبا نہیں تھی ۔ آخر کو رابطے کی زبان تو چاہئے تھی۔ کلکتہ کو اپنا ثقافتی قبلہ سمجھنا، دونوں حصوں میں فاصلہ، تعصب، غربت اور دشمن کا ہمہ وقت ان کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کی تگ و دو وغیرہ اصل مسائل تھے ۔
  16. ث

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    یوٹیوب پر ڈھاکہ کی جب بھی کوئی ویڈیو دیکھی تو بغیر جلسے بھی ایسا ہی ماحول دیکھا ۔
  17. ث

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    اس آئیڈیل تقسیم کو 2080 میں شروع ہونا چاہئے کہ تعلیم اور شعور میں کچھ اضافہ ہو ۔ صوبے فی الحال خزانہ کی تقسیم چاہتے ہیں ۔ ذمہ داریوں کی نہیں ۔
Top