نتائج تلاش

  1. ث

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    سب کی شکلیں رونے والی ہیں ۔ جلسے سے پہلے کا تکبر بھرا لہجہ اور اب مری مری آوازیں ۔
  2. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کہا تو یہ ٹھیک ہی نہیں ہو سکتے ۔ چاہے لندن سے علاج کروا لیں ۔
  3. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ تو مان لیا کہ لوٹا نہیں ۔ ۔ 5 سال کے بعد معلوم ہو گا کہ نیا پار لگا دی ہے ۔ انشا اللہ
  4. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مریم نواز کے آنے سے بےنظیر کی اہمیت واضح ہوئی ۔ کبھی انہوں نے ایسی چھچھوری حرکتیں نہیں کیں ۔
  5. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    آپ اپنی تمام منفی ریٹنگز دے کر ڈرانے کی کوشش نہ کریں ۔ ان سب کو ہٹائیے ورنہ یہ سب آپ کے ساتھ بھی ہو گا ۔ دلیل ایک نہیں دیتے محض جھلاہٹ میں پروفائل خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
  6. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تمام اختلافات سے قطع نظر ان بچوں نے عرصے بعد خوشیاں دیکھی ہیں ۔ اللہ بختاور کو خوش و خرم اورشاد و آباد رکھے ۔ آمین ۔ بےنظیر اس ملک کی ایک باوقار لیڈر تھیں ۔ (مریم نواز کے پھکڑ پن کو دیکھ کر تو اور ان کی قدر ہوتی ہے۔) لگتا تھا کہ اس بار وہ ملک کے لیئے کچھ کرنے کے عزم سے آئی تھیں پر قسمت کو منظور...
  7. ث

    اس سے پہلے پی ڈی ایم آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کرے، عمران خان حکومت چھوڑدو، مریم نواز

    تھوک کے چاٹنا اسی کو کہتے ہیں ۔ آہستہ آہستہ غرور ٹوٹ رہا ہے ۔ معلوم ہے فوج کو گالیاں دے کر گلگت میں کیا انجام ہوا ۔
  8. ث

    ملتان میں پی ڈی ایم جلسے سے آصفہ زرداری کا خطاب: عوام نے فیصلہ دے دیا، سیلیکٹڈ حکومت کو جانا ہوگا

    میں پھر کہوں گی کہ یہ بےچارے غریب چند روپوں کے لیئے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر آ رہے ہیں ۔ اللہ کا کرم ہے کہ اس نے ہمیں تعلیم و شعور دیا۔ یہ معصوم لوگ ہی ہیں ۔ اللہ ان کو تعلیم اور ہدایت دے ۔
  9. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نیب میں نامحرم لوگوں کے سوالات کرنے پر محترمہ حیا سے دوہری ہوئی جاتی تھیں ۔ یہ گھر میں فوتگی کے بعد کی حالت ہے ۔
  10. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    نہیں نہیں، اس ملک کو چور، اچکے، منی لانڈررز، لٹمار ایسوسی ایشنز اور لٹیرے ہی اس مشکل سے نکالیں گے کہ آخر کو بڑی مشکلوں سے اس نہج تک لائے ہیں ۔ بس ان کا آل بچاؤ، مال بچاؤ، کھال بچاؤ مشن کامیاب ہو لینے دیں ۔
  11. ث

    ملتان میں پی ڈی ایم جلسے سے آصفہ زرداری کا خطاب: عوام نے فیصلہ دے دیا، سیلیکٹڈ حکومت کو جانا ہوگا

    ان بچوں کو آجکل گیمز کھیلنے، سیرو تفریح کرنے اور پارٹی وغیرہ سے فرصت ہے تو سوچا چلو عوام پر حکومت کر لیں ۔ کسی اور ملک میں تو ان کو اتنی معصوم عوام نہیں ملے گی ۔
  12. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    یہ ٹرک کی بتی ہے ۔ سب کو الجھاؤ اور رفو چکر ہو جاؤ ۔
  13. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    یہ ریکارڈ عموما ہر اس گھر میں بہت سنبھال کر رکھے جاتے ہیں جنہوں نے واقعی اپنی کمائی سے کچھ خریدا ہو ۔ جو منی لانڈرنگ کر کے خریدی ہوں اس کےکاغذات تو جان بوجھ کر چھپائے جاتے ہیں ۔ انہوں نے 2006 میں اسٹیل مل بیچ کر 1993 میں فلیٹس خریدے ۔ اففف ہم بھی کیسی قوم ہیں جو سب برداشت کرتے ہیں ۔
  14. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    بھئی مسلمان بیویوں کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہوتی ۔ بےچاری غریب اپنے والد صاحب کے گھر میں رہتی ہیں ۔ ہاں قطری خط یا کیلبری فونٹ میں لکھی ٹرسٹ ڈیڈ قبول ہو تو ؟؟؟
  15. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور اس جلسی کا بھی حشر نشر دیکھ کر لگتا ہے کہ مولانا بھی سیاسی کرونا کا شکار ہونے والے ہیں اور اپنی جگہ بیگم کو بھیجنے والے ہیں ۔ شائد اسطرح یہ سرکس کامیاب ہو جائے ۔
  16. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اور باقی لوگ تو بےچارے صرف خدا ہی بدلتے ہیں ۔ آپ سچ میں عظیم ہیں ۔
  17. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اور ان دونوں عظیم ہستیوں نے کہا تھا نواز، زرداری سمیت تمام کرپٹ سیاست دان دودھ کے دھلے ہیں ۔ یہ کبھی یہودی لابی کا حصہ نہیں بنیں گے، ہے نا؟
  18. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    مجھے تو صفدر اعوان پر بہت ترس آتا ہے ۔ کیسی خاتون ملی ہے اللہ رسولً کا کوئی خوف نہیں ۔ جھوٹ در جھوٹ دھڑلے سے بولتی ہے۔ مسلمان عورتیں ایسی ہوتی ہیں؟
  19. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    تو یہی تو ہو رہا ہے ۔ چیخیں اور ہنگامہ بےوجہ تو نہیں ۔ آج معافی دے دی جائے تو سب اپنے بلوں میں واپس ۔
Top