نتائج تلاش

  1. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اللہ اللہ آج تو دروغ گوئی میں مریم بی بی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔ پیش کیجیئے ۔ نواز ، شہباز، مریم، زرداری، سے لے کر طلال چودھری تک سب کے قصے دنیا جانتی ہے ۔ اور مودی سے یاریاں کیا یہودی لابی تک کا راستہ نہیں دکھاتیں ؟ جتنے U. V , W ٹرنز تمام سیاست دانوں نے مارے ہیں وہ آپ سمیت تمام لوگوں کو...
  2. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    جب بغض شدید ہو تو ادھر ادھر ٹامک ٹوئیاں مارنے کے علاوہ کیا کام رہ جاتا ہے ۔
  3. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    جی اپنی پسند کی بات جو بھی کہے وہ سب سے اچھا۔ ورنہ کسی بھی بودی بات کو سمجھنے اور پرکھنے کے کیا ضرورت۔ یقینآ انہوں نے بات ثبوتوں کے ساتھ کی ہو گی۔ ثبوت پیش کیجیے ۔
  4. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اور حکیم سعید سے زندگی بھر اس معاشرے کے تمام ناسوروں کو دل کڑا کے بےنقاب کیا ۔
  5. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    پھر وہی ڈھاک کے تین پات بابا-جی ۔
  6. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    چیخنے چلانے اور بات کو بار بار دہرانے سے بات با وزن اور سچی نہیں ہو جا سکتی۔
  7. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    ان سب کے اباؤں کے اباؤں نے بھی اس تباہی میں برابر کا حصہ ڈالا ہے ۔
  8. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    سب سے مزے کی بات کہ بڑی بیگم کے اکاؤنٹ سے رقم نکلوا کر تہمینہ درانی کے لیے جائیداد خریدی کہ کہیں وہ ان پر بھی کوئ " مائی خادم اعلیٰ" ٹائپ کتاب نہ لکھ دے ۔:ROFLMAO:
  9. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    جن کا کیس ہے ان کو کینیڈا سے بلوائیے ۔
  10. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    پہلے یہ بتائیں وہ ترچھی ٹوپی والے، ہر بارش میں لمبے لمبے بوٹ پہن کر پورے لاہور میں دھکے کھانے والے، زرداری کا پیٹ پھاڑنے والے، ایل ڈی اے کے پلازے میں جن کی جائیداد کے ثبوت اچانک جل گئے ہوں ، جن کے بیوی اور بچوں کے نام پر ٹی ٹیز کی بھرمار ہو ، وہ صاحب کیسے تھے؟
  11. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    مولانا کو دس سال ایک ذمہ داری کشمیر کمیٹی کا چئرمین بنا کر دی ۔اور انہوں نے بالآخر کشمیر آزاد کروا دیا ۔ زبردست کارکردگی دکھائی ہے بھئی ۔ پورا ملک (خاکم بدہن) مل گیا تو کیا ہوگا سمجھنا مشکل نہیں ۔
  12. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اچھا چیک کرتی ہوں ۔ پر دل میں اللہ سے ڈر لگتا ہے کہ ایسی باتیں پڑھ کر گناہ ملے گا ۔ خواہ مخواہ ۔
  13. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    سچ کہا ۔ میں نے ان کے فیس بک پیج کی ہر ہر پوسٹ پر اتنی گالیاں پڑہیں کہ تاب نہ رہی ۔ پھر بھی یہ "افسانہ لکھ رہی ہوں دل بےقرار کا" ٹائپ پوسٹیں بند نہیں کرتی ۔ حیرت ہے ۔
  14. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    مدعی سست گواہ چست ۔ اب تو اچھے حالات ہیں ۔ طاہر القادری کو اپنی کینیڈین نیشلنٹی کو چھوڑ کر یہ کیس خلوص دل سے لڑنا چاہئے ۔
  15. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    ہونی تو چاہئے پر اور ہوتی بھی ہو گی ۔ مگر یہ مانتے نہیں ۔ پتہ نہیں کیوں ۔
  16. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    یہ محترمہ ابھی تک سوشل میڈیا کا استعمال نہیں جانتیں ۔ ان کو معلوم ہی نہیں کہ اس کو کتنا استعمال کرنا ہے ۔ یہ برائیڈل میک اپ میں جلسے کرتی ہیں ۔ کاش کچھ پڑھ لکھ لیا ہوتا ۔
  17. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اب آپ کی سمجھداری چیک کرنی پڑے گی کہ کام کی بات سمجھ آتی ہے یا نہیں ۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor: ویسے یہ ہمیں بھی پسند ہیں پر رگوں میں دال سبزی بھی دوڑ رہی ہے ۔ :ROFLMAO:
  18. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    یہ تو ماننا پڑے گا کہ شریف خاندان نے دکھاوے کے کام کر کر کے لوگوں کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہی ختم کر دی ہے ۔ کے پی کے تعلیمی نظام کو دنیا میں سراہا گیا ۔ لوگوں نے پہلی مرتبہ پرائیویٹ اسکولز سے بچے نکال کر سرکاری اسکولوں میں ڈالے ۔ عمارتوں کو ٹھیک کیا ۔ اساتذہ کی حاضری یقینی بنائی ۔ جدید طرز...
  19. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    پر جو اپنی ماں کو سیاست کے لیے استعمال کر رہے ہیں ان کی شان میں بھی کچھ فرمائیے ۔ ہم تو ان ناہنجار لوگوں کو ہی برا کہہ رہے تھے کہ ماں کا تو لحاظ کیا ہوتا۔
  20. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    یہ اعداد و شمار یہاں کسی کے پلے نہیں پڑتے ۔ بےکار اتنی محنت کی ۔
Top