نتائج تلاش

  1. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    بہت سوں نے یہ کوشش کی اور منہ کی کھائی ۔ پائے اور نہاری نے دماغ کو کسی قابل نہیں چھوڑا ۔ یہی حال بیٹی کا بھی ہے ۔ پوری پارٹی اور چچا کی ایک نہیں مانتی ۔
  2. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اپوزیشن افوائیں نہ اڑائے کیا کرے ۔ کہنے کو کچھ ہے ہی نہیں ۔
  3. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اصل میں کچھ لوگوں کو خوامخواہ خوش فہمی ہو رہی ہے کہ حکومت جانے والی ہے ۔
  4. ث

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    نائٹ میئر ۔
  5. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اففف بابا-جی آپ ناپسند کرنے کی وجوہات تو بتائیے ۔ یہ تو سراسر بداخلاقی ہے کہ بغیر دلیل ناپسند کی سند دی جائے ۔
  6. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    پر تھر میں تو بچے اور عورتیں روز مرتے ہیں ۔ لاڑکانہ میں ایڈز بچوں تک کو ہے ۔ محترمہ بےنظیر کی برسی پر دئے گئے خون کو ضائع کرنا پڑا کہ ہیپاٹائٹس کے جراثیم تھے ۔ یہ کیسی زندگی ہے؟
  7. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    تو کیا؟ یہ دواؤں میں بھی استعمال ہوتی ہے ۔
  8. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اور پھر خوشامدی صحافی کہتے ہیں کہ یہ شرعی طور پر جائز ہے ۔ افسوس صد افسوس ۔
  9. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    یہی تو فرق ہے محض "پڑھے لکھے" اور "تعلیم یافتہ" میں ۔ آگہی ناقص تعلیم سے کیسے آئے ۔
  10. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اگرہم کو بھی تعلیم سے محروم رکھا جاتا اور سارا دن روٹی روزی کی دوڑ دھوپ ہمارا مقدر ہوتی تو ہم بھی اسی طرح سوچتے ۔ علم آگہی دیتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اورنج لائن پر تو ڈھائی تین سو ارب خرچ ہوں گے مگر ان پیسوں سے اسکول نہیں بنیں گے کہ کل کو غریب کا بچہ برابری نہ کرے ۔
  11. ث

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    واقعی بے چارے معصوم گدھے کی اتنی توہین کیوں کی جائے ۔
  12. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اللہ یہ سب لوگوں کو کیوں نہیں سمجھ میں آتا ۔ کیوں اتنے معصوم ہیں ۔
  13. ث

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    ان لوگوں پر تو کتابیں لکھی جا سکتی ہیں سچی ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. ث

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    جی یہی بات کہ محض اعداد و شمار کا گورکھ دھندا تھا ۔ حقیقی ترقی تو ناپید تھی ۔ کرنٹ اکاؤنٹ دیفیسٹ ہوشربا، قرضے حد سے زیادہ، تعلیم و صحت سمیت متعدد شعبے ناکام ۔ ڈالر کی اڑان کی مصنوعی روک تھام، سفید ہاتھی جیسے پراجیکٹس ۔ ایکسپورٹ صفر ۔ ۔ پھر کہتے ہیں اتنی ترقی تھی ۔ قرض کی مے پی کر دھمال ڈال رکھا...
  15. ث

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    اور یہ بھی ۔ پیٹ پھاڑ کر پیسا نکالوں گا۔ سڑکوں پر گھسیٹوں گا ۔ میں زرداری صاحب سے معافی مانگتا ہوں ۔ اگر ہمارے اثاثے ہماری آمدنی سے زیا دہ ہیں تو تمہیں اس سے کیا ۔ میری لندن تو کیا پاکستان میں کوئی جائیداد نہیں ۔ لوگوں یاد رکھو "عمران زرداری بھائی بھائی"۔ بلاول وعدہ کرو ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ...
  16. ث

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    جی ایسا ہی ہو گا اور عمران خان کے ہاتھوں ہی ہو گا ۔
  17. ث

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    یہ حامد میر صاحب نے کہا ۔ ۔!! اللہ اللہ :rollingeyes::rollingeyes::surprise::surprise:
  18. ث

    سینئر قانون دان نعیم بخاری کو پی ٹی وی کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا

    یہ ایک قابل انسان ہیں اور عمران خان پر بھی تنقید بلا جھجھک کر ڈالتے ہیں ۔ الیکٹرونک میڈیا میں ہر دور میں فعال رہے ہیں ۔ یہ سب بھی دیکھیے ۔ ابھی تو کسی نئے پر اعتبار کرنا پر خطر ہو گا ۔
  19. ث

    سینئر قانون دان نعیم بخاری کو پی ٹی وی کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا

    دیکھیے تو لوگوں سے یہ سب ہضم کرنا کتنا مشکل ہے ۔ لوٹ مار دیکھنے کی اتنی عادت ہو گئی ہے کہ تڑپ کر رہ گئے ہیں۔
Top