ان سب کو اچھی طرح معلوم ہے کہ عوام ان کے ساتھ نہیں ۔ بس یہ اسٹیبلشمنٹ کو گالیاں نکالنے اور ٹی وی پر نظر آنے کے لیے ایک پلیٹ فارم چاہتے ہیں ۔ جی بی میں منہ کی کھانے کے بعد بھی ڈھٹائی سے دھاندلی دھاندلی کا نعرہ لگا رہے ہیں ۔ اپنی چوری چکاری کے لیے یہ سب کریں گے ۔ کچھ بیرونی دشمن یقینا ان کے ساتھ ہیں ۔