نتائج تلاش

  1. ث

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    بھئی آپ پہلے کہتے تو تدوین ہو سکتی تھی ۔ اب تو یاد بھی نہیں ۔
  2. ث

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    منفی ریٹنگ دے کر پروفائل خراب کرنےکے بجائے دلیل سے بات کیجیے۔ یہ ریٹنگ ہٹائیں ورنہ آیندہ آپکا کوئی مراسلہ نہیں پڑھا جائے گا۔
  3. ث

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    اگر کوئی ہمارے متعلق بےہودہ باتیں کرے تو اسے ڈرائنگ روم میں بٹھا کر تو نہیں سنا جا سکتا ۔ بلکہ اس کے منہ پر دروازہ بند کر دیا جاتا ہے ۔ گھر سے باہر جتنا مرضی بک بک کرے ۔ کسے پرواہ ۔
  4. ث

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    اس بی آر ٹی میں خرابی بھی مافیا کی مہربانی ہے ۔ بھلا بسوں میں بھی آگ لگتی ہے چاہے چین کی ہی کیوں نہ ہوں ؟ آئے دن خبر بنوانے کے لیے یہ حرکتیں ہیں ۔ جب میٹرو بس لاہور میں کسی کو مار ڈالے یا اس کے ایکسیڈنٹس ہوں تو کوئی لمبے لمبے کالمز نہیں لکھتا ۔ کیوں ؟ میٹرو اور اورنج لائن کا خسارا کتنا ہے اس پر...
  5. ث

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    یہ تو مریم نواز کے ذاتی صحافی ہیں ۔ ان کی مثال کیسے دی جا سکتی ہے ۔
  6. ث

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    بھئی اگر آپ بغیر لفافے کے یہ سب مذاق کر رہے ہیں تو آپ کو بہت داد اور دونوں ہاتھوں سے سیلیوٹ ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. ث

    وزیر اعظم عمران خان نے کئی سالوں سے بند فیصل آباد کی ایکسپورٹ انڈسٹری بحال کر دی

    ابھی راجکماری کو سمجھ نہیں آ ریہ کہ اس خبر کا کیا توڑ کرے ۔ کون سی کھوتی منطق لائے کہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک سکے ۔ خاموشی ایک طرح کا اقرار ہے ۔
  8. ث

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    ماں صدقے ۔ کیسے کیسے عظیم سپوت ہیں اس قوم کے ۔ دشمنوں کی کیا ضرورت ہے بھلا ۔
  9. ث

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    وعلیکم اسلام ۔ :D اور جو پچھلے تیس پینتیس سالوں سے لفافی صحافی رہے ہیں ان کو کوئی سیلیوٹ وغیرہ؟:ROFLMAO::ROFLMAO:
  10. ث

    پی ڈی ایم کا 12 نکاتی ’میثاقِ پاکستان‘ پر اتفاق

    جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے ۔ :p:p باتوں کو گھمانے کی کوشش ناکام ۔
  11. ث

    دعا ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیاکی صحت کے لیے دعا

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین۔
  12. ث

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    جی اسی لئے پوچھا دن کہاں سے نکلا تھا ۔ ہاہاہا
  13. ث

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    اللہ جسے چاہے عزت دے ۔ بےشک اللہ کی پکڑ سخت ہے ۔
  14. ث

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    آج دن کہاں سے نکلا تھا بھئی ؟:ROFLMAO::ROFLMAO: اب اس چیف جسٹس کی بھی شامت ۔ بغض سے بھرا ہوا آدمی وغیرہ ۔
  15. ث

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    یہ لفافے لے کر اب اپنے آپ کو کوستے ہوں گے ۔ راجکماری ان کے انکار پر ان کی ویڈیوز اور تصاویر عام کر دے گی ۔ سب مجبور ہیں بے چارے ۔ ان پر رحم کیا جائے ۔ یہ بھی اندھا دھند ان کے اشاروں پر چل کر اپنی کھال بچا رہے ہیں۔ اور یہی مروائیں گے بھی ۔
Top