نتائج تلاش

  1. ث

    ۲۰۲۰ کی خوفناک ترین تقریر

    یہی بات ۔ مریم نواز کو یہی دکھ مارا جا رہا ہے ۔ تبھی تو ایک نیا راگ "ووٹ کو عزت دو" الاپ رہی ہیں جبکہ ہر تقریر میں کہتی ہیں کہ صرف سیاست دانوں نے ہی تو کرپشن نہیں کی ۔ کل کی تقریر میں چیخ چیخ کر یہی کہتی نظر آئیں ۔
  2. ث

    ۲۰۲۰ کی خوفناک ترین تقریر

    یہ سب میڈیا میڈیا کھیل رہے ہیں ۔ عام آدمی کو ان باتوں سے کیا دلچسپی ۔ جلسوں میں پوچھو تو لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ جلسہ کیوں ہے ۔ بس دہاڑی لگانے، بریانی کھانے اور شغل میلہ لگانے آجاتے ہیں ۔
  3. ث

    ۲۰۲۰ کی خوفناک ترین تقریر

    ایسا ہی ہونے والا ہے انشااللہ ۔ اس کے علاوہ ہو بھی کیا سکتا ہے ؟
  4. ث

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    یہ ایک عمدہ خیال ہے ۔ اس سال بیکن اور سٹی کے والدین نے بھی لاک ڈاؤن میں متاثر لوگوں کی جو اپنے بچوں کے لیے اسٹدی پیک نہیں خرید سکتے تھے واٹس ایپ گروپ بنا کراسی طرح مدد کی اور بائیکیا کے ذریعے ان کے گھروں تک پہنچا دیا اس طرح کسی عزت نفس بھی مجروع نہیں ہوئی ۔ یہ عام طور پر خوشحال چھوٹے کاروباری...
  5. ث

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    اففف ہمارا میک اپ تو ایک پاؤچ میں ہی آ جاتا ہے ۔
  6. ث

    سیاسی منظر نامہ

    اففف ۔ ۔ بات ہے سمجھ کی ۔
  7. ث

    سیاسی منظر نامہ

    دیکھا یہ ہے بغض عمران ۔ ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. ث

    سیاسی منظر نامہ

    درست ۔ مگر وہ نواز شریف کو ضیاء کی باقیات ہی کہا کرتی تھیں ۔ ساری زندگی بےنظیر کو پنپنے نہیں دیا ۔ ہر ہر سازش کی ۔
  9. ث

    سیاسی منظر نامہ

    جب یہی کام پی ٹی آئی کے چاہنے والے کرتے ہیں تو وہ مجرہ بن جاتا ہے ۔
  10. ث

    سیاسی منظر نامہ

    یہ تو زرداری کی وہ سیاست ہے جو بےنظیر کے مرنے کے بعد ہے ۔ ساری زندگی بےنظیر کی مخالفت کر کے ووٹ مانگنے والے کی بیٹی آج بلاول کے پیچھے اس کے قدموں میں بیٹھی بےنظیر کو سب سے زیادہ تکالیف نوازشریف نے دیں ۔ ان کو ہر طرح سے برباد کیا ۔ آج ان کی برسی پر نون لیگ کا میلہ لگایا گیا ۔ یہ ظلم ہے بے نظیر...
  11. ث

    سیاسی منظر نامہ

    آج زرداری نے اپنی تمام بےعزتیوں کا بدلہ شریف فیملی سے لے لیا ۔
  12. ث

    سیاسی منظر نامہ

    آج بے نظیر کی روح بہت تڑپی ہو گی ۔
  13. ث

    سیاسی منظر نامہ

    جیسے ہی پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا کو بند کریں یہ پی ڈی ایم کی تحریک غائب ہو جاتی ہے ۔
  14. ث

    سیاسی منظر نامہ

    یہ سب سیاسی طور پر زندہ رہنے کے حربے ہیں ۔ ان کا اپنا سیاسی منہ کالا ہو چکا ہے اس لیے یہ سب کو بھی بدنام کرنے کے مشن پر ہیں ۔ یہی ان کا مقصد ہے اور کچھ نہیں ۔ تاکہ سیاسی حمام میں سب ایک جیسے نظر آئیں اور عوام سمجھے کہ عمران خان بھی ان جیسا ہی ہے ۔
  15. ث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    دیکھ لیجئے نہ ماننے والے کسی طرح نہیں مانیں گے ۔ کوئی اپنے منہ سے کہے تب بھی یا تصویری ثبوت بھی سامنے آ جائیں ۔
  16. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    محاسبہ نہیں کر رہے بلکہ لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کرپشن لوگوں کے دماغ سے نکل جائے اور سب لوگ یہ سمجھیں کہ یہ فوج کی وجہ سے ملک سے باہر ہیں ۔
  17. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جماعت اسلامی کی تباہی کی کئی وجوہات میں سے ایک ان کی باتیں بھی ہیں ۔ ملک میں پہلے ہی آبادی بہت زیادہ ہے اور یہ لوگوں کو ترغیب دے رہے ہیں ۔ موجودہ لوگوں پر کام کریں تو اس طرح کے شیخ چلی جیسے منصوبے بنانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ سب سے پہلے تو قیادت بدلیں ۔
  18. ث

    تصحیح کیسے کی جائے؟

    ار ے رے رے ۔ ۔ کتنے لوگ ہماری ہی کشتی کے سوار نکلے ۔ ۔ آئیں ہم بھی ایک پی ڈی ایم بنائیں ۔ ۔ ۔:ROFLMAO::ROFLMAO:
  19. ث

    Recepie

    ہیں جی! پکا ہی نہ دیں اور کھلا ہی نہ دیں ۔ ویسے بس یہی چیک کرنا تھا کہ آپ بول مطلب لکھ سکتے ہیں ۔ :ROFLMAO:
  20. ث

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    ویسے یہ بات ازراہ تفنن لکھی تھی ۔ آپ تو سنجیدہ ہی ہو گئے ۔ :p:p
Top