یہ سب مریم بی بی اور مولانا نے بڑی مشکل سے ایجاد کیے ہیں ۔ بلین ٹری کو تو دنیا سراہ رہی ہے ۔ چینی چوری میں تو زرداری اور نواز و شہباز کی شوگر ملز کا بڑا ہاتھ ہے ۔ ہمیشہ سبسڈیز لیتے ہیں ۔ یہ سب چور مچائے شور کا شاخشانہ ہے ۔ جھوٹ در جھوٹ ۔ این آر او کے لیے مرے جا رہے ہیں اور چیخ چیخ کر آپ جیسے...