یہ ایک سمبولک بات ہے بھئی ۔ یعنی ساری زندگی بے نظیر کو دکھ دینے والے اس کی ہی برسی پر آ کر اس سے محبت کا دعویٰ کر رہے ہیں اور اس کی اولاد کو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ نواز شریف کی تو ویڈیو بھی موجود ہے کہ مجھے بے نظیر کو دیکھ کر غصہ آتا ہے یا گڑھی خدابخش کے بارے میں اول فول وغیرہ ۔ کم از کم...