نتائج تلاش

  1. ث

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    اس عوام سے سچ بول کر دیکھئے ۔ یہ سب چوروں کو چور ہی نہیں مانتی ۔ اچھا کسی دن اپنی بیگم صاحبہ سے سچ بول کر دیکھیں ۔ :ROFLMAO:
  2. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کس کس طرح ماؤں کی طرح ڈرایا جا رہا ہے ۔ ہاہاہا
  3. ث

    تصحیح کیسے کی جائے؟

    جی صحیح کہا ۔ ویسے ہمیں یہ مریم نواز کے یا پی ڈی ایم کے بہت وڈے فین معلوم ہوتے ہیں ۔ ذرا ان میں سے کسی کو کچھ کہیں فورآ تڑپ کر منفی ریٹنگز دے ڈالتے ہیں ۔
  4. ث

    تصحیح کیسے کی جائے؟

    جی بالکل، خواہ مخواہ منفی ریٹنگز دے دے کر ہمارا پروفائل تباہ کر دیا ہے کہ اب اس کی پرواہ ہی نہیں رہی ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO:
  5. ث

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    یہ دونوں فیصلے تو بہت اچھے تھے ۔ اگر مریم بی بی بھی باہر جاتیں تو انہوں نے اس سے بھی زیادہ ادھم مچانا تھا ۔ چند بڑی غلطیوں میں شروع کے آٹھ ماہ ضائع کرنا، کئی محکموں میں صحیح لوگ تعینات نہ کرنا، بلاوجہ کے آٹا، چینی وغیرہ کے اسکینڈلز، بزدار کا انتخاب، جہانگیر ترین کی سبکی اور ملک میں سب کچھ ہوتے...
  6. ث

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    مذہبی جماعتوں کے قائدین بھی اسی انگلی پر بغیر رکوع سجدے میں چلے جاتے ہیں ۔
  7. ث

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    یہ حکومت آج تک کئی بڑی غلطیاں کر چکی ہے پر پی ڈی ایم کے تلوں میں تیل ہی نہیں ۔ ایک جھوٹی تحریک کا کوئی مقصد نہیں ۔
  8. ث

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    یہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ نواز شریف "بھاوؤ" بن گئے ہیں اور اب اسٹیبلیشمنٹ کاکا کو ان سے ڈرنا چاہئے ۔ ورنہ ان کو بھی معلوم ہے کہ پی ڈی ایم کا غبا رہ اب پھٹا کہ تب پھٹا ۔ اس ادارے میں ایسی ایسی باتیں لکھی ہیں کہ خود پی ڈی ایم کے وہم و گمان میں نہیں ۔ نواز شیف کی لاہور جلسے میں کتنی عوامی پذیرائی...
  9. ث

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    نہیں وہ جو پوچھتی ہیں کہ بے نظیر کو پانچ سال سزا دی جائے یا سات سال ۔
  10. ث

    آئی جی سندھ اغواء نہیں ہوئے تھے: مرتضیٰ وہاب

    "عوام" ؟؟؟ پونے بائیس کروڑ عوام کو اس خبر کی خبر ہی نہیں ہے اور باقیوں کو کوئی فرق نہیں پیندا کیونکہ وہ حقیقت جانتے ہیں ۔ یہ باتیں پی ڈی ایم، بوٹ والوں اور حکومت کا دردِ سر ہیں ۔
  11. ث

    آئی جی سندھ اغواء نہیں ہوئے تھے: مرتضیٰ وہاب

    کہیں گوٹی پھنس گئی ہو گی جو اس قدر مکھن بازی ہو رہی ہے یا کہیں معاملات طے ہو رہے ہیں ۔ اب مریم بی بی کو یہ خبر یقیناً نظر نہیں آئے گی ۔
  12. ث

    Recepie

    آپ کے سیر حاصل تبصرے کو دیکھ کر دل چاہ رہا ہے کہ اس ترکیب سے منچورین بنا کر آپ کی دعوت کی جائے ۔
  13. ث

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    بس اس پارٹی کی اصلیت سامنے آگئی ہے ۔ دوسروں کا مذاق اڑاتے تھے کہ پارٹیوں میں جمہوریت نہیں، ملک میں جمہوریت نہیں ۔ اپنی آمریت کو سب کے سامنے لے آئے ۔ یہ نقصان ہوا۔ اور نکالے گئے لوگ خاموش تو نہیں بیٹھیں گے ۔ ان کی وقتآ فوقتآ طبیعت صاف کریں گے ۔
  14. ث

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    اسلامی نظام آنے کی دعا کیجیے ۔ مدینے کی ریاست والا ۔
  15. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے پی پی پی کی مریم بی بی نے موجیں لگوا دی ہیں ۔
  16. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    صرف بات ہی کی تھی ۔ نہ اس کو لاگو کیا نہ کرنا چاہتے تھے ۔
  17. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بن جائیں گے اتنا ڈپریشن کیوں بھئی ؟
Top