نتائج تلاش

  1. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نون لیگ میں پی ٹی آئی کی ایجنٹ ۔
  2. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ووٹ کو عزت دو کی کھلم کھلا تذلیل ۔ ۔
  3. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہزاروں خواہشیں ایسی ۔ ۔ ۔
  4. ث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    کس کی وجہ سے ؟ ان کو روحانی باپ ماننے والوں سے پوچھنے کی جرت ہے کسی میں ۔ یہ تو پریس کانفرنس میں پسیندیدہ صحافی بٹھا کر بات کرتے ہیں ۔ کوئی اور حساب کتاب کی بات کرے تو نکال دیتے ہیں ۔ ان کا حال تو ہارڈ ٹاک میں معلوم ہوتا ہے ۔
  5. ث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    آپ یہ نہ سمجھیں کہ باقی اٹھارہ کروڑ گونگے، بہرے اور اندھے ہیں ۔ ان میں سے پانچ چھ کروڑ تو انہی پونے دو کروڑ ووٹرز کے گھر والے ہی ہیں ۔ اتنے ہی بچے ہیں ۔ باقی ابھی سوچ رہے ہیں ۔ اور رہی بات پی ڈی ایم کی تو ان کے ننھے منھے جلسے تو آپ دیکھ ہی رہے ہیں ۔ مدرسے کے بچے اور تین سو روپے دیہاڑی پر جمع لوگ ۔
  6. ث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    ہیں جی تو پچھلی تمام باتیں نل اینڈ وائیڈ ؟؟
  7. ث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    بس آج سے حکمران (یعنی ہم ) اور عوام ( یعنی آپ ) کے خواب خوگوش میں رہنے کے عظیم دور کا آغاز ہوتا ہے ۔ ہاں آنکھیں بند کرنا مت بھولیے گا ۔ بھئی راویوں چین ہی چین ٹائپ کرنے مطلب لکھنے کا وقت شروع ہوا چاہتا ہے ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. ث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    ہر دور کا اپنا سچ ہوتا ہے اور کسی بنیاد پر ہوتا ہے ۔ انڈیا کی تقسیم کا مطلب یہ نہیں کہ کہ آئے دن ملک کے چیتھڑے بکھیرتے رہیں ۔خدارا اسباب اور وجوہات کو مدنظر رکھیں جو اس وقت تھیں ۔ خلافت عثمانیہ، یو ایس ایس آر، آسٹریا-ہنگری کی ڈس انٹیگریشن وغیرہ قوموں کے ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے خفیہ معاہدوں اور...
  9. ث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    آپ کا خیال سو فیصد غلط ہے ۔ اور پونے دو کروڑ سے زیادہ لوگ اس سے بالکل متفق ہونے کے موڈ میں نہیں ۔
  10. ث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    اب خود ہی سوچیں کہ آپ فوج کو دعوت دے رہے ہیں یا پھر خدا کے سہارے چلنے کی بات ہے ۔ کوئی عملی کام کی بات نہیں کی ۔ تو یہ سب پاکستان میں تو نہیں یوٹوپیا میں ہو گا ۔ ( ویسے مجھے اپنے اندر یہ تمام جواہر اچانک سے نظر آنے لگے ہیں ۔ اب بس پارٹی بنانی ہے اور آپ نے ووٹ دینا ہے ۔ اور ملک سپر پاور بنا ہی...
  11. ث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    یہ سب جمہوری حکومتوں کے چمپئنز بننے والوں کی نالائقی اور حرص و ہوس سے ہوا ۔ ہر کام میں ان کی شکلیں نمایاں ہیں ۔ جوتوں کو نہ صرف پالش کیا بلکہ حسب ضرورت چاٹا بھی ۔ سب جمہوریت کے انڈے بچوں نے ایک دوسرے کو مال بنانے کے پورے مواقع دیے ۔ کیا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس غریب ملک کی کتنی مال و دولت لوٹ...
  12. ث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    تو ان "محب وطن " لوگوں کی بات مان کر ملک کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیجیے ۔ اور پڑوسیوں کو خوش کیجیے ۔ للہ کوئی تو پیمانہ ذہن میں رکھیے کسی بات کو سمجھنے کا ۔ سب مختلف الخیال لوگ صحیح نہیں ہو سکتے ۔ جو ملک اور عوام کے لیے صحیح وہی ٹھیک ہے ناکہ وہ جو ایک مخصوص طبقہ کسی دوسری طاقت یا ملک کی خواہشات کو پورا...
  13. ث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    آپ کے خیال میں کون سی جماعت یا سیاست دان ہے جو بہترین ہے آپ کی نظر میں؟
  14. ث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    کانوں میں اچانک کوئی صاحبہ چیختی سنائی دیں ۔ "لوگو عمران زرداری بھائی بھائی ۔ اگر عمران کو ووٹ دو گے تو زرداری کو پڑے گا اور اگر زرداری کو دو گے تو عمران کو جائے گا ۔" کیا یاد دلایا آپ نے ۔ ہاہاہا
  15. ث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    وفادار جان بوجھ کر نہیں لکھا کہ ہمارے یہاں وفاداری کی کیا قدر ہے ۔ لوگ نہ قوم سے وفا نبھاتے ہیں نہ ہی ملک سے اور یہ بات کسی کو تکلیف نہیں دیتی ۔ ان سیاست دانوں کی تمام تر بےوفائی حتیٰ کہ ملک دشمنی کے باوجود ان کو ووٹس ملنا ثابت کرتا ہے کہ وفاداری فی الحال کوئی خوبی نہیں ۔
  16. ث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    اور سیاست دان اپنی آڑی ترچھی اولادوں کو ۔ تو بات تو ایک ہی ہے ۔ کتے تو سنا ہے کم از کم ذہین تو ہوتے ہیں ۔
  17. ث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    جی پہلے تو معیشت آسمانوں کو چھو رہی تھی ۔ جعلی اور غیر حقیقی ترقی پر خوش ہونا کوئی عقلمندی تو نہیں ۔ کیسی کچی پکی ترقی تھی جو اسحاق ڈار کے ساتھ ہی غائب ہوگئی ۔ مفتاح اسماعیل بھی نہ روک سکے ۔ یاد دہانی کے لیے عرض ہے کے یہ دو بڑی اپوزیشن کی پارٹیاں ایک دوسرے کو چور اور کرپٹ اور پاکستان کی تباہ...
  18. ث

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    اس انٹرویو کو دیکھ کر بھی لوگ لاکھ تاویلیں نکالیں گے یہ سب جھوٹ ہے ۔ حکیم سعید ( جو کہ بلاشبہ ایک نیک اور راست گو انسان تھے) کی ایک مہمل بات بغیر ثبوتوں کے پتھر پر لکیر سمجھتے ہیں ۔ کیا وہ لوگوں کو سمجھنے میں غلطی نہیں کر سکتے تھے؟ انہوں نے کی بھی اور دہشت گردوں کا نشانہ بنے ۔ ایک زمانے میں یہ...
  19. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ارے واہ ۔ کیا معلومات اور وہ بھی ترنت ۔ :applause::applause::applause:
  20. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مراسلے بڑھ جائیں تو کیا فائدہ ہوتا ہے ؟ معلومات میں اضافہ کے لیے پوچھا ہے ۔ ورنہ کبھی ایسی عجیب بات کا خیال بھی نہیں آیا ۔
Top