نتائج تلاش

  1. ث

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    کون چاہتا ہے یہ سب بھلا ۔ کون سی عوام؟؟ ہر کوئی اپنے حلقے کے ووٹ خرید لیتا ہے ۔ جیتنے والوں کو پارٹیاں خرید لیتی ہیں اور حکومت بن جاتی ہے ۔ یہ سب لوٹ مار کر کے اگلے الیکشن کو بھی خریدنے لائق ہو جاتے ہیں ۔ اس گھن چکر میں عوام کہاں ہے ؟؟ کیا آپ مذاق تو نہیں کر رہے ؟
  2. ث

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    لوگوں نے تو سالہا سال جنگیں لڑیں کہ تاریخ بدل دیں ۔ آپ تو مزے سے قلم سے منٹوں سیکنڈوں میں بدل دیتے ہیں ۔ آپ کی کیا بات ہے۔
  3. ث

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    یحیٰ خان کی اولاد اگر مورثیت کو قائم کرتے ہوئے آج تک فوج یا حکومت میں ہوتی تو لوگ ان کی عظمت کے گن گاتے۔ اس وقت ان کی ہی قبیل کے لوگوں کے لوگ مسلط تھے مگر ان کی اولادیں سیاست میں ہیں تو کسی کو کوئی جرات نہیں ۔۔۔ نہ کتاہیں لکھنے کی، نہ لڑیاں بنانے کی اور نہ ہی تبصرے کرنے کی ۔
  4. ث

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    کیسی عجیب عجیب منطق کیسے سوچ لیتے ہیں ۔ اتنا تو موروثیت کے حامی بھی دلائل نہیں دیتے ۔
  5. ث

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    خدا کے نظام میں موروثیت زیادہ تر کئی کئی نسلوں کے بعد میرٹ پر لاگو ہوئی ۔ کیا پیارے نبیً کے والد محترم بھی نبی تھے؟ یا دادا یا چچا؟؟ ہمارے یہاں تو بغیر میرٹ نہ ناقص العقل، صلاحیت سے محروم اور اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار اولادیں، چچا، کزنز، سمدھی اور نا جانے کون کون سے نتھو خیرے اقتدار میں رہے...
  6. ث

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    کہاں کی بات کہاں سے جوڑ دی ۔ اور خوشحالی کی توقع بلاول، مریم اور فضل الرحمان سے رکھیں؟ ان کے والدین نے ملک کے 35-40 سال ضائع کیے ۔ جو ہے اسی سے توقع ہو گی ۔ عمران خان بھی مسلم لیگ کی طرح کامیاب ہو گا ۔ انشااللہ۔ اسلام کو کامیابی کے لیے نہ کسی شخص یا جماعت کی ضرورت کبھی تھی نہ ہو گی ۔
  7. ث

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    یہ آج تک میں نے تو کہیں نہیں پڑھا۔ انڈیا نے جب جب کوشش کی منہ کی کھائی۔ بس اتنا معلوم ہے ۔ بنگلہ دیش کا بننا بھی اپنوں کی وجہ سے تھا ۔ اکیلے وہ کبھی کچھ نہ کر سکتے تھے، نہ کر سکتے ہیں ۔ انشااللہ
  8. ث

    ایک ڈاکو لندن میں شاپنگ کررہا ہے اور یہاں عوام کو سڑکوں پر لارہا ہے، وزیراعظم

    عبرت کا مقام ہے ۔ عزت کی دال روٹی بھی خوش نصیبوں کا مقدر ہوتی ہے ۔
  9. ث

    ایک ڈاکو لندن میں شاپنگ کررہا ہے اور یہاں عوام کو سڑکوں پر لارہا ہے، وزیراعظم

    میرا خیال ہے عمران خان کو ان سب کی باتوں کا جواب زبان سے نہیں اپنی بہترین کارکردگی سے دینا چاہئے ۔ ان سب کو مکمل طور پر اپنی گفتگو سے نکال دینا چاہئے ۔
  10. ث

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    ہندوستان کا حصہ اس لیئے نہ بنے کہ اس وقت وہ اپنے اور ہندوستان کے مابین روابط اور سازشوں کو کھلے عام بتانے کے لیے تیار نہ تھے ۔ ہندوستان بھی یہ بات برملا تسلیم نہ کرتا تھا ۔ یہ تو اب مودی اور خالدہ ضیا نے تسلیم کیا ہے۔ ااس زمانے کے اندرا گاندھی کے انٹرویوز دیکھئے کہ وہ کس طرح غیرملکی میڈیا کے...
  11. ث

    حکومت کا سینیٹ انتخابات جلد اور شو آف ہینڈ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ

    عمران خان ان کی تمام عیاشیاں اور کمائی کے دھندے بند کرتا جا رہا ہے ۔ ڈیزل کے پرمٹ سے لے کر تمام کمائیاں اور کھانچے ۔ یہی تو اصل مسئلہ ہے ۔ یہ کیسے کیسے لوگ سیاست میں آ گئے ہیں اور قوم ان کو سمجھنے کو تیا ر ہی نہیں ۔
  12. ث

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    آمین ۔دعا ہے کہ یہ آپ کی بھی آرزو بن جائے ۔
  13. ث

    حکومت کا سینیٹ انتخابات جلد اور شو آف ہینڈ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ

    اففف، دماغ ہلا کر رکھ دیا ان کی باتوں نے ۔ کس طرح اپنا دفاع کرتے ہیں ۔
  14. ث

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    پاکستان کی بربادی میں موروثی سیاست کارفرما ہے اور اس پر کوئی دو رائے نہیں ۔ پتہ نہیں آپ کو ابھی تک کیوں شک ہے ۔ اور دین کو سیاست میں مدغم کرنا کیا ٹھیک ہے؟ کیا "جمہوریت" خدا کا دیا ہوا نظام ہے؟
  15. ث

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    اردو کو رابطے کی زبان رکھنا اس لیئے بھی ضروری تھا کہ یہ فوج میں مختلف زبانیں بولنے والوں کی بات چیت کے نتیجے میں ہی ایجاد ہوئی تھی اور اس کا سیکھنا دوسری تمام زبانوں کی نسبت آسان تھا کہ اس میں فارسی، عربی اور ہندی وغیرہ کے الفاظ کی بہتات ہے ۔ جب کہ پارٹیشن سے پہلے مسلمان انگریزوں سے نفرت کے...
  16. ث

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    اور اس دن آر ہو گا یا پار ۔ ش ی ی ی ی ر ر ر ر
  17. ث

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    جی، ٹھیک کہا ۔ پہلی مرتبہ جلسے میں اتنی ساری کرسیاں دیکھ کر زمین پر بیٹھنے والے بے چارےمعصوم غریب لالچ میں آگئے ۔ وہ عمران خان کو بھی " کھاتا ہے تو لگاتا ہے" ٹائپ لیڈر سمجھے تھے ۔
  18. ث

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    شکریہ ۔ یہ تو وقتی ہنسی ہے ۔ مگر کوئی بھی اپنے ملک کی یہ حالت دیکھ کر کیسے خوش رہ سکتا ہے ۔ کاش تعلیم عام ہو ۔ لوگ آزاد ہوں ۔ سب کی زندگی قانون اور اصولوں کے مطابق ہو ۔ کاش عمران خان کچھ کر جائے ۔ مہاتیر محمد یا اردگان جیسا کام ۔ اے کاش!!
  19. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اصل تے وڈی اسٹیبلشمنٹ ۔ یہ اگر آرمی چیف ہوتے تو کیا نہ کرتے ۔
Top