نتائج تلاش

  1. ث

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    تسلی بخش ؟؟صرف قانون سازی سے کام نہیں چلے گا پہلے مولانا اس پر عمل بھی کریں ۔ ایسے عالم بے عمل بننے کا کیا فائدہ ۔ قانون سازی صرف ووٹس بٹورنے کے لیے کی جاتی ہے تاکہ آپ جیسی عوام واہ واہ کریں ۔
  2. ث

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    مجھے امید ہے کہ مدیر صاحب عمران خان کی طرح مولانا کی بھی عزت افزائی کرتے ہوئے آپ سے متفق ہوں گے ۔
  3. ث

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    ہند میں حکمتِ دیں کوئی کہاں سے سیکھے نہ کہیں لذّتِ کردار، نہ افکارِ عمیق حلقۂ شوق میں وہ جُرأتِ اندیشہ کہاں آہ محکومی و تقلید و زوالِ تحقیق! خود بدلتے نہیں، قُرآں کو بدل دیتے ہیں ہُوئے کس درجہ فقیہانِ حرم بے توفیق! ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب کہ سِکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق!
  4. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان بے چاری کی تو لندن تو کیا پاکستان میں بھی جائیداد نہیں ۔ ان سے زیادہ سچا پوری سیاست میں کوئی نہیں ۔
  5. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    افففف ۔ جعلسازی میں ڈبل پی ایچ ڈی ۔
  6. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انہی احمقوں نے اس حالت تک پہنچایا ہے ۔
  7. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور سندھ حکومت میں شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ پر پانی پی رہے ہیں ۔ راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے ۔ کرپشن کی لعنت ختم ہو چکی ہے ۔ سب لوگوں کے پیٹ پھاڑ کر پیسا نکلوایا جا چکا ہے ۔ اور ٹھٹھہ اسلام آباد کے انڈر آ چکا ہے ۔
  8. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نیوزی لینڈ کی وزیراعظم ہوتیں تو تمام لفافہ صحافی بھی جیل میں ہوتے ۔ شکر کریں ۔
  9. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بے تکی باتوں پر ہی خوش ہوں کہ جن کی لیڈرشپ نے عقل استعمال کرنے سے عاری کر دیا ہے ۔ آکسفورڈ میں پڑھنا لوگوں کا خواب ہوتا ہے ۔ ہر اچھی بات میں عیب ڈھونڈھنا بے وقوفی کی علامت ہے ۔ وہ لوگ جن کو کالجوں سے دھکے دے کر نکالا گیا ہو وہی کرپشن کر سکتے ہیں ۔
  10. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ ہر طرح سے اسٹیبلشمنٹ کو رسوا کرنے کے درپے ہیں ۔ پر اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت ۔
  11. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب صحافی بکاؤ ہوں تو لوگوں کا ان سے اور ان کے چینل سے بھی اعتماد اٹھ جاتا ہے ۔ یہ بھی یاد رکھیں ۔
  12. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    افسوس بجائے اس کے کہ ملک میں مافیاز کی موجودگی کا ماتم کریں آپ لوگ ان کے پنپنے پر خوش ہیں ۔ المیہ ہے یہ!
  13. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کوئی ان پر ہاتھ ڈالنے کو تیار نہیں ۔
  14. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چھچھورے لوگ اور ان کی نوکرانیاں ۔ ان کا بس نہیں چلتا یہ مادام کیوری اور ان کے بھائی آئن اسٹائن کہلائیں ۔ پر اس کے لیے تعلیم اور عقل کی ضرورت ہے ۔
  15. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    روایتی ڈیل کا شاخسانہ ۔
  16. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان کو وہی حکمران چاہئیں جن کا کھانا ہیلی کاپٹر پر آئے تاکہ ان کو بھی کچھ ہڈی بوٹی ملتی رہے ۔
  17. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انہوں نے نہیں بلکہ ان کے بہنوئی نے نیچ حرکت کر کے اپنا آپ دکھایا ۔
  18. ث

    بندگلی سے نکلنے کا راستہ

    اگر ہوا بھی (جو کہ غلط ہے ) تو یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا الیکشن تھا جو چوری ہوا ؟ پہلے الیکشن تو سچ مچ چوری ہوتی تھے اور ان کے مجرمین زندہ بھی ہیں تو پہلے ان کو سزائیں ہوں باری باری ۔ مسئلہ یہ ہے کہ اپوزیشن کے پیٹ میں اچانک درد کی وجہ بس ایک ہی ہے کہ عمران خان کہاں سے آ گیا اور ان کی باریاں...
  19. ث

    سیاسی منظر نامہ

    آٹا چینی مافیا چور مچائے شور کی پالیسی اپناتے ہوئے پی ڈی ایم کا حصہ ہیں ۔ نواز و زرداری اور ان کے دوست۔ ہمارے ملک کی برآمد میں ریڑھ کی ہڈی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں سلائی مشینیں ہی استعمال ہوتی ہیں ۔ اور کپڑے کس طرح سل سکتے ہیں بھلا؟ ٹیکسٹائل کے برآمد کنندگان اربوں پتی ہیں ۔
  20. ث

    بندگلی سے نکلنے کا راستہ

    یہ فوج کا کڑا احتساب تمام چور اچکوں اور ڈاکؤوں کو عمران خان کے دور میں تڑپ تڑپ کر یاد آ رہا ہے ، کیوں؟؟ کیا بات ہے ان کی انصاف کی تڑپ کی ۔ پہلے یہ سب اپنا کچھا چھٹا کھولیں کہ کب کب انہوں نے قوم کو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر دغا دیا، کتنی دولت لوٹی اور لوٹنے دی ۔ کس کس نے بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے...
Top