نتائج تلاش

  1. گرائیں

    یوم عاشور پر دھماکے کا ذمہ دار پیپلز پارٹی کا وزیر داخلہ ہے۔

    ربط ارے لوگو طالبان نے یہ سب کیا تھا۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  2. گرائیں

    سٹریمنگ آڈیو کا اتارنا

    اس ربط پر قرآن مجید کی مختلف قراء‌حضرات کی آواز میں مکمل تلاوت موجود ہے۔ اس آڈیو کو میں‌کیسے اتار سکتا ہوں ؟ کیا سٹریم رنر وغیرہ کا استعمال ضروری ہوگا؟ فائر فاکس کے کچھ پلگ انز استعمال کئے مگر افاقہ نہیں‌ہوا۔ میں‌ابنٹو استعمال کر رہا ہوں۔
  3. گرائیں

    ای میل سبمٹ ؟؟

    ایک دوست کے لئے ایک فارم ٹیمپلیٹ بنایا تھا۔ بنایا کیا تھا، ایک سائٹ کی مدد لی تھی۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ فارم میں‌ڈیٹا ڈال کر جب سبمٹ کرنے کا بٹن دباتے ہیں‌تو اس ویب سائٹ کا ریفرر صفحہ آ جاتا ہے۔ کام تو ہو جاتا ہے مگر چونکہ مفت میں‌لی ہوئی سہولت ہے تو اس صؤرت میں‌قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ میں نے...
  4. گرائیں

    بلیک واٹر پاکستان میں‌کام کر رہی ہے۔ امریکی حکومت

    اب کیا کہیں گے فواد، و حکومت کے چمچے؟
  5. گرائیں

    اسامہ کی ممکنہ تصویر اور امریکی اداروں کی کارکردگی۔

    امریکی محکمۂ خارجہ نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی نئی ڈیجیٹائزڈ تصاویر کے لیے ہسپانوی سیاستدان کے نقوش کے استعمال کا معاملہ سامنے آنے کے بعد یہ تصاویر اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دی ہیں۔ یہ تصاویر جمعہ کو جاری کی گئی تھیں اور سنیچر کی شب یہ بات سامنے آئی تھی کہ یہ ڈیجیٹائزڈ تصویر بنانے والے...
  6. گرائیں

    جنگ کراچی ۔۔

    کوئی بھی شخص جس کی آنکھیں ذرا سی بھی کھلی ہوئی ہوں۔اسے کراچی میں ٹارگٹ کلنگز کی تین موٹی موٹی وجوہات سمجھنے میں نہ تو رحمان ملک کے فوٹو سٹیٹ بیانات کی محتاجی ہے ، نہ کسی سیاسی جماعت کا سہارا چاہیے اور نہ ہی کسی انٹیلی جینس ایجنسی کی فائلوں تک پہنچنے کی ضرورت ہے۔ پہلی وجہ کراچی نامی کثیرالنسلی...
  7. گرائیں

    وائن یا قیمو

    ابنٹؤ میں استعمال کے لئے کونسا سافٹ وئر اچھا ہے، وائن یا QEMU یا vmware
  8. گرائیں

    ڈاکٹر قدیر بلیک واٹر کی ہٹ لسٹ پر تھے

    معروف امریکی جریدے ’وینٹی فیئر‘ نے امریکی نجی فوجی ایجنسی بلیک واٹر کے سربراہ کے اعترافات سمیت ایجنسی سے متعلق انکشافات پر مبنی ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بلیک واٹر کو امریکی سی آئی کے کی طرف سے پاکستان کے نیوکلیئر سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو قتل کرنے کا کام دیا گیا تھا لیکن...
  9. گرائیں

    جانان ۔۔ حدیقہ کیانی اور عرفان خان

    http://www.youtube.com/watch?v=geaMWCgRRh0
  10. گرائیں

    اقتصادنا

    گو کہ اقتصآدی یا معاشی قسم کے مضامین میں میری دلچسپی کبھی بھی نہیں رہی، مگر کچھ ذاتی تجربوں کے بعد مجھے اب اقتصادیات کے بارے میں اسلامی نقطہ نظر معلوم کرنے کا شوق ہو گیا ہے۔ جسٹس تقی عثمانی کی کچھ مختصر تصنیفات ہیں میرے پاس، اور مولانا امین احسن اصلاحی کی کتاب اسلامی معاشیات بھی پڑھنی ہے مجھے،...
  11. گرائیں

    جمیل نوری نستعلیق ان پیج 3 کا پائریٹڈ ورژن؟

    اگر یہ متعلقہ فورم نہیں تو میں پیشگی معذرت خواہ ہوں، مگر میں نے یہاں پر مندرجہ ذیل جملہ لکھا دیکھا تو میں بہت حیران ہوا۔ کیا یہ درست ہے؟
  12. گرائیں

    معاملات کو بہتر جانتے ہیں - سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان سٹیل ملز میں ہونے والی اربوں روپے کی بدعنوانی کی تحقیقات دو ہفتوں میں مکمل کرکے اس کی رپورٹ عدالت میں پیش کرے۔ یہ ہدایات بدھ کو چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پاکستان سٹیل ملز...
  13. گرائیں

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    حوالہ 1 مآخذ یہ جائداد بنانے کے لئے رقم بھی غالبا کارکنوں کے چندے سے جمع کی گئی ہو گی۔
  14. گرائیں

    غداری

    عباللہ طارق سہیل کے اس کالم کا صر ف پہلا حصہ توجہ چاہتا ہے۔
  15. گرائیں

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    نثار بلوچ کے قتل کے موضوع پر ایک بحث چل رہی تھی، جس میں مہوش علی نے گھٹیا زبان استعمال کی ۔ مہوش علی نے کسی کے باپ کی نسبت افتخار چوہدری کی طرف کی اور میں نے وضاحت بھی طلب کی تھی محترمہ سے۔ آج میں حیران ہوں کہ وہ دھاگہ تو محفل سے اس طرح غائب ہے جیسے گدھے کے سر سے سینگ؟ کیا میں جان سکتا ہوں...
  16. گرائیں

    امریکی سفارتخانے کا در آمد کردہ اسلحہ کہاں گیا؟

    ربط پڑھئے اور سر دھنئے۔
  17. گرائیں

    ورڈ پریس میں مراسلات غائب ہین۔

    ورڈ پریس 2۔8۔2 سے 4۔8۔2 میں اپ گریڈ کے بعد مجھے یہ مسئلہ درپیش ہے۔ کیا مجھے اس کا حل مل جائے گا؟ میں اپنے ہی مراسلوں کی تدوین نہیں کرسکتا کیونکہ مراسلے ایڈٹ کرنے کے لئے جب میں مطلوبہ لنک پر جاتا ہوں تو مجھے مندرجہ بالا خالی صفحہ منہ چڑاتا نظر آتا ہے۔۔ میں نے کافی کوشش کی مگر میرے تمام...
  18. گرائیں

    امریکی سفارت خانے کی پھرتیاں اور پاکستانی قانون کی خلاف ورزی

    اقتباس : ان علاقوں میں جن افراد نے اپنے گھر امریکیوں کو کرائے پر دیے ہیں اُن میں سے کوئی بھی شخص بات کرنے کو تیار نہیں ۔ پراپرٹی ڈیلر محمد عدنان کا کہنا ہے کہ امریکی اہلکار ایف ٹین اور ایف الیون میں کوئی گھر کرائے پر نہیں لے رہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اور اس کاروبار سے وابستہ افراد امریکی...
  19. گرائیں

    موبائل ماہرین سے ایک سوال

    موبائل فون ماہرین سے ایک درخواست ہے: میرے فون کا میموری کارڈ کہیں سے کرپٹ ہو گیا۔ میں اس کو فارمیٹ نہیں کرنا چاہتا تھا کیوں کہ اس میں کافی ایسی فائلز تھیں جن کی کاپی میرے کمپیوٹر پر نہیں ہے۔ لہذا مجھے کوئی حل تلاش کرنا تھا۔ میں نے اللہ کے فضل سے اپنا تمام ڈیٹا اس میموری کارڈ سے نکال لیا ہے۔...
  20. گرائیں

    ایک برس میں بائیس غیرملکی دورے

    پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے اپنی مدت صدارت کے پہلے سال کے دوران سرکاری طور پر کم از کم بائیس غیرملکی دورے کیے ہیں جن کے دوران وہ لگ بھگ تین مہینے بیرون ملک رہے ہیں۔ اپنی صدارت کے پہلے سال کے دوران صدر زرداری سب سے زیادہ چین کے دوروں پر گئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے برطانیہ، ایران، اقوام...
Top