نتائج تلاش

  1. گرائیں

    مبارک ہو ۔۔

    تمام محب وطن پاکستانیوں کو مبارک ہو۔ ہمیں یہ دن بھی دیکھنا تھا۔ اپنے ہی ملک میں آزادانہ گھومنے پھرنے کھانے پینے پر پابندی۔ کل کو پتہ نہیں کیا ہو۔۔ حوالہ ؛؛ مکمل خبر یہ ہے : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے انتہائی سکیورٹی والے سفارتی علاقے ڈپلومیٹک انکلیو میں نیا فرانسیسی ریستوران...
  2. گرائیں

    بر مزار غریبان نے چراغے نے گلے۔۔

    ربط
  3. گرائیں

    ’ہارپون میزائیلوں کو جدید بنانے کا الزام‘

    امریکہ نے انیس سو اسی کی دہائی میں پاکستان کو بیچے گئے امریکی ساخت کے ہارپون میزائلوں کی ’رینج‘ غیر قانونی طور پر بڑھانے کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اوباما انتظامیہ کے اعلیٰ اہلکاروں اور کانگریس کے حکام کے حوالے سے کہا ہے یہ الزام اس سال جون میں وزیر اعظم یوسف رضا...
  4. گرائیں

    اللہ رکھی مین آف دی میچ

    صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں ایک ایسے منفرد کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے نوجوانوں کے کرکٹ کلب کا مقابلہ کسی دوسرے کرکٹ کلب سے نہیں بلکہ خواجہ سراؤں کی ٹیم سے تھا۔خواجہ سراؤں کی کرکٹ ٹیم نے نہ صرف عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا بلکہ میچ بھی اپنے نام کر لیا۔ اس کرکٹ میچ کا انعقاد سکھر کی ضلعی...
  5. گرائیں

    مائکروسوفٹ ورڈ کی امریکہ میں فروخت پر پابندی

    ہے نا؟ یہ ایک حیرت انگیز خبر ہے کہ ریاست ٹیکساس کی ایک عدالت نے فیصلہ کیا ہے کہ مائکروسوفٹ ورڈ کی تیاری میں ایکس ایم ایل فائلوں کے سلسلے میں ایک پیٹنٹ کی خلاف ورزی ہوئی ہے ، جو کہ ٹورنٹو کی ایک فرم کے پاس ہے، لہٰذا اب مائکروسوفٹ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں کہیں بھی اپنا ورڈ سوفٹوئر فروخت نہیں...
  6. گرائیں

    جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے طبلہ بجانا شروع کر دیا۔

    ربط یہ ہے۔ کسی کو یہ بات بری لگی ہو تو براہ مہربانی اس بات کے کہنے والے کو برا کہے، پاکستانی سیاستدانوں کو گالی نہ دے کہ میری کسی پاکستانی سیاسی و مذہبی جماعت سے وابستگی نہیں ہے۔ شکریہ۔
  7. گرائیں

    تین نومبر 2007 کے اقدامات غیر آئینی قرار پا گئے۔

    سپریم کورٹ میں تین نومبر کے بعد اعلیٰ عدالتوں میں تعینات ہونے والے پی سی او ججز اور سندھ ہائی کورٹ کے دو ججوں کی برطرفی کے حوالے سے آئینی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے تین نومبر کو لگائی گئی ایمرجنسی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد جمعہ کی دوپہر کو...
  8. گرائیں

    جو نہیں جانتے جان لیں

    میرا بلاگ سپاٹ والا بلاگ اب صرف یادگار کے طور پر رہ گیا ہے۔ بلاگ کی ورڈ پریس پر منتقلی کامیاب ہو چکی ہے، نیا پتا نوٹ فرمالیں اور اپنے پاس روابط میں ترمیم بھی کر لیں۔ اردو سیارہ اور اردو ٹیک کے منتظمین سے بھی یہی گزارش ہے۔ شکریہ میری ویب سائٹ۔
  9. گرائیں

    حل شدہ -- بلاگر سے بلاگ ورڈ پریس پر منتقل کرنے میں ناکامی۔۔

    Could not connect to https://www.google.com There was a problem opening a secure connection to Google. This is what went wrong: Connection timed out (110) Thank you for creating with WordPress. | Documentation | Feedback Version 2.8.2 مندرجہ بالا جملے میں کئی گھنٹوں سے دیکھ رہا...
  10. گرائیں

    طالبان کا جن امریکہ نے بوتل سے نکالا۔

    بریگیڈئر (ر) امتیاز احمد پاکستان کی تاریخ کے پندرہ اہم برسوں تک خفیہ اداروں آئی بی اور آئی ایس آئی میں اہم عہدوں پر فرائض انجام دیتے رہے ہیں۔ وہ انیس سو نوے میں ریٹائر ہوئے تھے تاہم انہیں وقتا فوقتاً سیاست میں مداخلت یا بدعنوانی کے الزامات کے تحت بےنظیر بھٹو اور صدر مشرف کے ادوار میں آٹھ برس تک...
  11. گرائیں

    اردو حروف تہجی کی معیاری ترتیب از مقتدرہ قومی زبان

    مقتدرہ قومی زبان
  12. گرائیں

    کراچی - شہر بے مہار -- بی بی سی بلاگ

    اگر محکمہ پولیس کی ویب سائٹ پر اعتبار کرلیا جائے تو پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پولیس افسروں اور جوانوں کی تعداد تیس ہزار کے لگ بھگ ہے۔ ڈیڑھ کروڑ سے زائد آبادی کے اس شہر کو قابو میں رکھنے کے لئے تقریباً بارہ ہزار نیم فوجی رینجرز بھی تعینات ہیں۔صوبائی حکومت اپنی پولیس اور ان رینجرز پر...
  13. گرائیں

    جنھوں نے مجھ سے ایک سوال پوچھا ان سے شکایت۔۔

    محفل کے ایک محترم رکن نے مجھ سے پرئیویٹ میسج میں ایک سوال پوچھا ، میں جواب دینا چاہتا ہوں مگر مجھے یہ بتایا جاتا ہے ۔۔ has chosen not to receive private messages or may not be allowed to receive private messages. Therefore you may not send your message to him/her. If you are trying to...
  14. گرائیں

    توجہ درکار ہے،

    میں نے القلم فانٹس سیریز کے الفارس فانٹس ڈاؤنلوڈ کیئے تھے۔ اور آج اتفاق سے ایک مال ویئر سکین چلانے پر مجھے یہ ملا: کوئی بتائے گا یہ کیا تھا؟
  15. گرائیں

    شاہراہ محبت،شاعر نزار قبانی ، دمشق شام۔۔ ترجمہ از گرائیں

    یہ سنگ میل کتنے اجنبی سے لگتے ہیں، شاہراہِ محبت پر دو عشرے گامزن رہنے کے بعدبھی- گو کہ فتح کی لذت بھی ملی مجھے مگر میں اکثر مفتوح ہی ٹھہرا۔ اے کتاب ِ محبت، دو عشرے !!، اے کتاب محبت ۔ اور اب بھی پہلا صفحہ!! کوشش کی کہ حقیقی کلام کے ترجمے کا حق ادا کر سکوں، تصحیح کی درخواست ہے۔...
  16. گرائیں

    دوسرا حصہ

    اس خبر کا پہلا حصہ کچھ دن پہلے شائع ہوا تھا جس میں پاک فوج کے کمانڈوز کے قتل میں کمشنر مالاکنڈ محمد جاوید کے ملوث ہونے کا ذکر گول مول لافاظ میں کیا گیا تھا۔ آج دوسرا حصہ پیش خدمت ہے۔ میں خود تو کچھ وجوہات کی بنا ٕ پر وہ حصہ پیش نہ کر سکا، مگر آپ لوگوں کی نظر کیوں نہ پڑی اس پر؟
  17. گرائیں

    ایم کیوایم پریس کانفرنس ۔۔۔۔

    روزنامہ ایکسپریس مورخہ دو مئی، 2009
  18. گرائیں

    ہمارے بھائی ۔۔ طلعت حسین

    روزنامہ ایکسپریس ، 25 اپریل 2009۔
Top