حل شدہ -- بلاگر سے بلاگ ورڈ پریس پر منتقل کرنے میں ناکامی۔۔

گرائیں

محفلین
کوڈ:
Could not connect to https://www.google.com

There was a problem opening a secure connection to Google. This is what went wrong:

Connection timed out (110)

Thank you for creating with WordPress. | Documentation | Feedback

Version 2.8.2

مندرجہ بالا جملے میں کئی گھنٹوں سے دیکھ رہا ہوں۔ میں جب بھی اپنے اردو ورڈ پریس بلاگ میں بلاگ سپاٹ والے بلاگ کو در آمد کرنا چاہوں تو یہی ملتا ہے۔ واضح رہے کہ میں نے اردو بلاگ ایک سب ڈومین میں بنایا ہے، مرکزی ڈومین میں کچھ نہیں رکھا فی الحال۔

کیا فرماتے ہیں مشران؟
 

گرائیں

محفلین
بہر حال میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔

میں نے ورڈپریس ڈاٹ کام پر ایک بلاگ بنا کر اس میں بآسانی بلاگ سپات سے اپنا بلاگ درآمد کر لیا۔ اور پھر وہیں سے اس بلاگ کو برآمد کرلیا۔

اب یہ برآمد شدہ ڈبلیو ایکس آر فائل میں اپنے اصلی والے بلاگ میں درآمد کرچکا ہوں۔
 
Top