یہاں اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ میں اپنے آپ کو اُس مایوسی سے بچانا چاہتا ہوں جو کسی اور جگہ لکھنے کی کوشش پر ہوتی۔ جی ہاں " مطلوبہ مقدار میں پوسٹس کا نہ ہونا"۔
اللہ ہی جانتا ہے کہ ان پابندیوں سے کب جان چھٹے گی۔
بہر حال، اگر جہانزیب یا نبیل کو زحمت نہ ہو تو براہ مہربانی مجھے بتائیں کہ میں...