جمیل نوری نستعلیق ان پیج 3 کا پائریٹڈ ورژن؟

ریحان

محفلین
ان کی بات تقریباّ درست ہے ۔۔ کیونکہ یہ فانٹ پہلے ویب کے بجائے دیکھنے میں تو ان پیج میں ہی آتا تھا ۔۔ پر مزید سچ کیا ہے کچھ نہیں پتا ۔

اب فانٹ بنانے کے مراحل میں ان پیج کی مدد پائیریسی کہلاتی ہے یا کیا ! ! کچھ نہیں پتا
 
arifkarim

معطل
انپیج ایک اردو پبلشنگ سافٹوئیر ہے۔ اور اسکا ایک فانٹ نوری نستعلیق بھی ہے۔ اگر ایک فانٹ کی یونیکوڈ کاپی مارکیٹ میں آگئی ہے تو پورا سافٹوئیر کیسے پائرٹڈ ہو سکتا ہے؟
کیا یہ چکر تو نہیں کہ انپیج والے نوری نستعلیق کو بھی ایک سافٹوئیر ہی سمجھتے ہیں؟
 
بلکل ٹھیک ..
 
عارف انجم

محفلین
اس دھاگے کی بحث تو اپنی جگہ لیکن فیض نستعلیق (یونیکوڈ فونٹ) کی ویب سائیٹ پر لکھا ہے کہ انہوں نے اس کے ورژن دوم پر اگست سے کام شروع کردیا ہے۔ میرے خیال میں‌یہ جمیل نستعلیق ٹیم کی محنت کو اب کمرشل بنیادوں پر آگے بڑھا کر پیسہ کمانے کے چکر میں‌ہیں۔ ظاہر ہے بڑے ادارو ں کو (ترسیموں‌کے حقوق کی بنا پر) مفت دستیاب فونٹ استعمال کرنے سے روک کر ’’ان پیج والوں کا یونی کوڈ ورژن ;)" خریدنے پر مجبور کرنا آسان ہے۔
 
جناب انکے پاس فیض لاہوری نستعلیق کا سورس موجود ہی نہیں ہے۔ اللہ جانے اسکا اگلا ورژن انپیج کے اندر ہوگا کہ باہر :grin:
 
MindRoasterMirs

محفلین
جمیل نوری نستعلیق کے کاپی رائیٹ ہونے سے کیا مراد ہے؟ کہ اسے خریدے بغیر استعمال نہیں کر سکتے؟
 
Top