نتائج تلاش

  1. asakpke

    اردو فنڈ

    یہ بات اردو محفل کے اس ربط سے شروع ہوئی۔ تجویز ہے کہ ہم اردو کے لیے فنڈ جمع کریں اور کچھ لوگ کام پر رکھیں‌ جو 8 یا 10 گھنٹے وقت دیں اور اردو کے مختلف پراجیکٹس پر کام کریں۔ جو لوگ زیادہ وقت نہیں‌ دے سکتے وہ فنڈ دے کر کچھ کام آ سکیں۔ میری اردو محفل سے درخواست ہے کہ اس پر غور کریں۔ پروجیکٹ تو بہت...
  2. asakpke

    ایکسٹر لاک

    آپ کمپیوٹر پر ویڈیو یا کوئی اور چیز دیکھ رہے ہیں، اچانک کوئی بچہ کیبورڈ یا مائوس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے سب کچھ خراب کر دیتا ہے اور آپ کو دوبارہ کام کرنا پڑتا ہے۔ اس کا علاج ہے ایکسٹر لاک، xtrlock۔ یہ لینکس کے لیے ایک چھوٹا سا پروگرام ہے جو کیبورڈ اور مائوس کو لاگ کر دیتا ہے۔ درست پاسورڈ دے کر...
  3. asakpke

    پانچ ڈالر کا کام

    fiverr.com اس پر آپ پانچ ڈالر کے لیے چھوٹا موٹا کام کر سکتے ہیں یا پانچ ڈالر دے کر چھوٹا موٹا کام کروا سکتے ہیں۔
  4. asakpke

    وائرس اور انٹی وائرس سے جان چھڑائیں

    آپ کمپیوٹر میں چند اقدامات کر کے وائرس اور انٹی وائرس دونوں سے جان چھڑا سکتے ہیں، جی انٹی وائرس سے بھی!‌ کیونکہ یہ دونوں ہی کمپیوٹر کی کارکردگی متاثر کرتے ہیں۔ لینکس اپریٹنگ سسٹم انسٹال کریں، وائرس کا خطرہ نہ ہونے کے برابر ہے اور اسی لیے انٹی وائرس کی ضرورت بھی نہیں یوزر اکاونٹ ضرور بنائیں۔...
  5. asakpke

    زورن او ایس 3 اور اردو

    حال ہی میں زورن او ایس 3 انسٹال کیا، جمیل نوری نستعلیق فانٹ لوڈ کیا اور نتیجہ بہت اچھا رہا۔
  6. asakpke

    ویب نو اردو و انگریزی کمپیٹور ویڈیو

    ویب نو کی اردو و انگریزی میں کمپیٹور ویڈیوز
  7. asakpke

    ملٹی میڈیا ای میلز

    اس ربط پر کچھ ملٹی میڈیا ای میلز ہیں جو مجھے ماضی میں وصول ہوئیں۔
  8. asakpke

    انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز

    انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، آئی پی ایس ایک آزاد علمی و تحقیقی ادارہ ہے جو مالی منفعت سے ماوراء قومی حکمتِ عملی کے امور پرتحقیق کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔ یہ قومی اور بین الاقوامی موضوعات پر تبادلہ خیال اور تجزئیے کے لیے فورم مہیا کرتا ہے۔ ادارہ کی تحقیقی خدمات کا عرصہ تیس سال سے زائد ہے جس میں...
  9. asakpke

    مفت سب ڈومین اور ویب سپیس

    مفت سب ڈومین اور ویب سپیس، پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل کے ساتھ، بغیر اشتہارات کے، بیز ڈاٹ این ایف پر جائیں۔
  10. asakpke

    کیا اسلام پابندی لگا دینا چاہئے؟

    اس ویب سائٹ پر یہ مضمون پڑھا اور سوچ میں پڑ گیا کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے؟ ہمیں ایک ٹیم کی ضرورت ہے جو غلط فہمیوں کی وضاحت کر سکیں۔ (معذرت، ٹائٹل میں پر لکھنا بھول گیا "کیا اسلام پر پابندی لگا دینا چاہئے؟")
  11. asakpke

    گوگل ترجمہ

    گوگل ترجمہ کے بارے میں آپ کوگوں کی کیا رائے ہیں؟ کیا اس پر کوئی کام کر رہا ہے؟ پہلے تو میں نے شائد توجہ نہیں کی، پر اب نوٹ کیا ہے کہ گوگل ترجمہ میں ہندی بھی شامل ہو چکی ہے۔ اردو بھی شامل ہو جائے تو کتنا اچھا ہو؟ گوگل ترجمہ میں کس زبان کی ترجمہ سہولت شامل کرنے کے لیے یہ لینک ملاحظہ کریں۔...
  12. asakpke

    لوگوں کی تصویر تلاش کریں

    لوگوں کی تصویر تلاش کرنے کے لیے اس ویب سائیٹ پر آئیں۔
  13. asakpke

    پاکستانی سرکاری ویب سائیٹس اردو زبان میں

    (معلوم نہیں یہ مناسب فورم ہے یہ نہیں، ان ویب سائیٹس کے لیے، مگر پھر بھی ۔۔۔۔) مقتدرہ قومی زبان پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی ایم او آئی ٹی & سی آر یو ایل پی کی آن لائین اردو ڈکشنری سمیڈ ، سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈولپمنٹ اتھارٹی (انداج: 2010-05-06)
  14. asakpke

    وینڈوز/ لینکس/میگ میں اردو لکھیں سمیت/بغیر انٹرنیٹ کے

    اگرآپ کے پاس انٹرنیٹ ہے اور آپ اردو کیبورڈ نہیں انسٹال کرنا چاہتے تو اس ویب سٹائیٹ پر آئیں اور اردو لکھیں اگر آپ اردو فانٹس/کیبورڈ انسٹال کرنا چاہتے ہیں، وینڈوز میں تو اس ویب سٹائیٹ پر آئیں، لینکس میں تو اس ویب سٹائیٹ پر آئیں، میگ میں تو اس ویب سٹائیٹ پر آئیں۔ اس طریقے سے آپ بغیر انٹرنیٹ کے بھی...
  15. asakpke

    ڈیٹا برابر (Synchronize) کرنا

    کچھ عرصہ پہلے وی بی سکریپٹ اور ڈاس کی ایکس کاپی کمانڈ کے ساتھ جوڑ کر کے ڈیٹا برابر (Synchronize) کرنے کا کام کیا تھا۔ سوچاآپ سے بھی شیئر کیا جائے۔ فائیل اس لینک پر ہے۔
  16. asakpke

    لینکس گیمنگ لائیو ڈیسٹرو

    اگر آپ کمپیٹور گیمز کے شوقین ہیں تو لینکس گیمنگ لائیو ڈیسٹرو کو ضرور استعمال کریں۔ تفصیلات کے لیے اس لینک پر آئیں۔ تبدیلی 1۔ اس ڈسٹرو میں نا صرف اکیلے کھیلنے کی آپشنز ہیں بلکہ لین اور انٹرنٹ گیمز کہ بھی سہولت موجود ہے۔ اس ڈسٹرو میں مندجہ ذیل گیمز ہیں ArmagetronAd Astromenace Blobby Volley...
  17. asakpke

    لینکس ڈسٹرو ایکس پی یو ڈی

    لینکس ڈسٹرو ایکس پی یو ڈی ایک سادہ سی ڈسٹرو ہے. انسٹال کرنے کیلیے آپ کو صرف 64 ایم بی ہارڈ ڈیسک اور 256 ایم بی ریم کی ضرورت ہے. تفصیلات اس لینک پر
  18. asakpke

    تعارف عامر شھزاد، کمپیوٹر دوستی اور یہاں

    میرا نام عامر شھزاد ہے۔کمپیوٹر کے ساتھ دوستی ہے۔ بہت خوش ہوں کہ اب ویب پر اردو کا بہت کام ہو رہا ہے۔ اگر آپ کو میری اردو میں خامیاں ملیں تو نظرانداز کردیں۔
  19. asakpke

    لینکس انسٹالیشن سینٹر

    میں لینکس کے گروز کو دعوت دیتا ہوں کہ لینکس کے انسٹالیشن سینٹر بنائے جائیں تا کہ آپ کے پاس رہنے والے لینکس سے مستفید ہو لکیں۔
Top