کیا اسلام پابندی لگا دینا چاہئے؟

asakpke

محفلین
اس ویب سائٹ پر یہ مضمون پڑھا اور سوچ میں پڑ گیا کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے؟
ہمیں ایک ٹیم کی ضرورت ہے جو غلط فہمیوں کی وضاحت کر سکیں۔

(معذرت، ٹائٹل میں پر لکھنا بھول گیا "کیا اسلام پر پابندی لگا دینا چاہئے؟")
 
فرخ منظور

لائبریرین
اس ویب سائٹ پر یہ مضمون پڑھا اور سوچ میں پڑ گیا کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے؟
ہمیں ایک ٹیم کی ضرورت ہے جو غلط فہمیوں کی وضاحت کر سکیں۔

قبلہ ہم مسلمان وضاحت نہیں صرف بین کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔جس طرح ہم بین پر یقین رکھتے ہیں اسی طرح غیر مسلموں کی مرضی کہ وہ کونسی چیز پر بین لگاتے ہیں۔
 
asakpke

محفلین
سخنور صاحب ، یہ کہنا کہ ہم صرف بین کرنے پر یقین رکھتے ہیں، غلط ہے۔ موقع و محل کے مطابق عمل کیا جاتا ہے۔ اگر کوئی بین غلط ہو تو اسے غلط کہنا چاہیے۔ محترم آپ کے خیال میں ایسی چیزیں (کہ آپ کی کتاب نفرت والی ہے) نظر کے سامنے آئیں تو وضاحت کرنی چاہیے یا نہیں؟ یا اپنے ہی بھائیوں پر اعتراض کرنا بہتر ہو گا؟
 
قبلہ میں تو وضاحت پر ہی یقین رکھتا ہوں۔ کیا پتا، پاسباں مل جائیں کعبے کو صنم خانے سے۔ لیکن ہمارے بھائی صرف بین پر ہی یقین رکھتے ہیں۔
 
arifkarim

معطل
مغرب میں مذہبی آزادی ہے۔ پر اسلامی آزادی پر انکو تکلیف ہے۔ مطلب انکی پالیسیز کو یہودی و صیہونی Jesuits کنٹرول کرتے ہیں۔
 
dxbgraphics

محفلین
قبلہ ہم مسلمان وضاحت نہیں صرف بین کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔جس طرح ہم بین پر یقین رکھتے ہیں اسی طرح غیر مسلموں کی مرضی کہ وہ کونسی چیز پر بین لگاتے ہیں۔

میرے خیال میں بین کی نوبت بھی فیس بک والوں کی ڈھٹائی کی وجہ سے ہوئی۔ فیس بک پر احتجاج اور اس موضوع کو ہٹانے کے لئے ایک مہم شروع کی گئی اور کمال کی بات کہ اس مہم کے صفحات فیس بک نے خاموشی سے ڈیلیٹ کر دیئے۔ پھر احتجاج فیس بک سے نکل کر سڑکوں پر آئی ۔ اور پاکستانی عدلیہ نے عوام کی صحیح ترجمانی کرتے ہوئے فیس بک پر بین لگایا۔
 
کہاں ڈیلیٹ کئے بھائی؟ اصل صفحات اور اسکا بیک اپ ابھی بھی سائٹ پر موجود ہے؟
حذف کردہ
مجھے سخت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ انٹرنیٹ سے لا علم افراد احتجاج کے بعد صفحات کو غائب سمجھ رہے ہیں۔ جبکہ یہ صفحات ابھی بھی آن لائن ہیں اور انکے فینز بڑھ رہے ہیں۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
کہاں ڈیلیٹ کئے بھائی؟ اصل صفحات اور اسکا بیک اپ ابھی بھی سائٹ پر موجود ہے؟
http://www.facebook.com/pages/Everybody-Draw-Mohammed-Day/121369914543425حذف کردہ
مجھے سخت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ انٹرنیٹ سے لا علم افراد احتجاج کے بعد صفحات کو غائب سمجھ رہے ہیں۔ جبکہ یہ صفحات ابھی بھی آن لائن ہیں اور انکے فینز بڑھ رہے ہیں۔

جناب گرافکس صاحب کہہ رہے ہیں کہ احتجاج والے صفحات حذف کر دئیے۔ ہر وقت اپنی سوچ سے ہی کوئی تحریر پڑھ کو اس کے معنی اخذ نہ کیا کریں۔ کبھی کبھی دوسروں کی بھی سن لیا کریں۔
 
میں نے ابھی سرچنگ کے دوران کئی گروپس اس کے خلاف بھی ڈھونڈیں ہیں، جو کہ آن لائن ہیں:
http://www.facebook.com/group.php?gid=120989617916358&v=wall
 
تیشہ

محفلین
کہاں ڈیلیٹ کئے بھائی؟ اصل صفحات اور اسکا بیک اپ ابھی بھی سائٹ پر موجود ہے؟
حذف کردہ
مجھے سخت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ انٹرنیٹ سے لا علم افراد احتجاج کے بعد صفحات کو غائب سمجھ رہے ہیں۔ جبکہ یہ صفحات ابھی بھی آن لائن ہیں اور انکے فینز بڑھ رہے ہیں۔

عارف ۔۔ بندہ آپ سے پوچھے کہ آپ نے یہ بےہودہ لنک ِ یہاں لا کر کیوں لگادئیے :confused:
جس کو نہیں بھی پتا ، نہیں بھی دیکھنے ہو آپ نے سامنے لا لگائے ہیں ۔
مجھے جب سے یہ گستاخانہ ایشو شروع ہوا نہیں پتا ٹھا کہ کہاں کس لنک پر ہیں ۔۔ اور اب آپ نے یہاں لا لگائے ہیں ۔۔
میں انکو نا بھی دیکھوں ، مگر جنہون نے نہیں بھی دیکھنے اب وہ اس لنک سے آکر تانک جھانک کرے گے ،
اس گناہ میں آپ برابر کے شامل ہوچکے ہیں اب ،
 
بہتر ہوگا کہ آپ یہود و نصاریٰ کی ایجاد ’’انٹرنیٹ‘‘ اور ’’کمپیوٹر‘‘ اور ’’پیپر کرنسی‘‘ استعمال کر نا چھوڑ دیں۔ یوم آخرت میں خدا کو کیا جواب دیں گے؟ ;)
 
یوم آخرت کی آپ فکر نا کریں میں اپنے یوم آخرت میں اپنے اللہ کو خود جواب دے لوں گی ۔ ۔ میرے پاس ایسا کچھ نہیں ہے جسکا جواب نا دے پاؤں :cool: آپ اپنے یوم آخرت کا سوچئیے جب خداُ نے پوچھنا ہے کہ ' 'آپ کو شرم نا آئی یوں اپنے محمد کے گستاخانہ صفحوں کے لنک ِ لگا کر سب کو دعوت دے رہے ہیں کہ آکر دیکھو سب۔۔ :confused:
تب کیا ۔ ۔۔ :battingeyelashes:
 
Top