1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

زورن او ایس 3 اور اردو

asakpke نے 'لینکس کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 25, 2010

  1. asakpke

    asakpke محفلین

    مراسلے:
    290
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    حال ہی میں زورن او ایس 3 انسٹال کیا، جمیل نوری نستعلیق فانٹ لوڈ کیا اور نتیجہ بہت اچھا رہا۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. خواجہ طلحہ

    خواجہ طلحہ محفلین

    مراسلے:
    1,692
    اچھایہ تو بھی اوبنٹو بیسڈ لینکس او ایس ہے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. asakpke

    asakpke محفلین

    مراسلے:
    290
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    جی، مگر یہ استعمال کرنے میں اوبنٹو سے بہتر ہے۔ خاص طور پر ونڈوز کے عادی لوگوں کے لیے زبردست ہے۔ پلے اون لینکس پروگرام سے آپ ونڈوز کے کچھ پروگرام چلا سکتے ہیں مثلا انٹرنٹ ایکس پلورر۔ اس کا انٹرفیس ونڈوز 7 کے ساتھ ملتا جلتا ہے اور بھاری بھی اتنا نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اسنیپ سے یہی لگ رہا ہے کہ فانٹ کی پروگرامنگ خراب ہے۔ خیر نئی ورژن میں یہ 100 فیصد درست ہو جائے گا۔
     
  5. asakpke

    asakpke محفلین

    مراسلے:
    290
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    میرا تو خیال ہے کہ فونٹ بہت اچھا دیکھ رہا ہے :confused:
     

اس صفحے کی تشہیر