لینکس ڈسٹرو ایکس پی یو ڈی

شازل

محفلین
اوبنٹو بہت یوزر فرینڈلی ہے بس اسکے نئے ورژن نے مجھے کچھ مایوس کیا ہے جب میں نے اسے اپڈیٹ کیا تو اس نے بوٹ ہونے سے انکار کردیا اور جب پچھلی اسٹیٹ پر جانے کی کوشش کی تو بہت زیادہ ٹائم لے رہا تھا ۔میں نے کچھ دن پہلے پرانے ورژن کو انسٹال کرڈالا
 

شازل

محفلین
جی 10-9 تھا اور اسٹیبل تھا اسی پر اپڈیٹ کیا تھا
ایک اور پریشانی یہ ہے کہ ساٹاہارڈ ڈسک پر تو انسٹال ہونے میں کوئی پریشانی نہیں لیکن آئی ڈی ای پر انسٹال ہی نہیں ہوتی حالانکہ ہو دوسال پرانی ہے کوئی بہت زیادہ پرانی ہارڈ ڈسک بھی نہیں، میں نے کئی بار ننے سرے سے پارٹیشنز بنا کربھی کوشش کی لیکن نتیجہ ندارد،
 

محمد سعد

محفلین
میں نے اس ڈسٹربیوشن کچھ حد تک آزمایا ہے اور کم از کم نیٹ بکس کے لیے تو بہت ہی عمدہ لگتی ہے۔
 
Top