لینکس گیمنگ لائیو ڈیسٹرو

asakpke

محفلین
اگر آپ کمپیٹور گیمز کے شوقین ہیں تو لینکس گیمنگ لائیو ڈیسٹرو کو ضرور استعمال کریں۔ تفصیلات کے لیے اس لینک پر آئیں۔

تبدیلی 1۔
اس ڈسٹرو میں نا صرف اکیلے کھیلنے کی آپشنز ہیں بلکہ لین اور انٹرنٹ گیمز کہ بھی سہولت موجود ہے۔

اس ڈسٹرو میں مندجہ ذیل گیمز ہیں
ArmagetronAd
Astromenace
Blobby Volley
btanks
Chromium-BSU
Extreme Tux Racer
Foobillard
Frets On Fire
Frozen Bubble
Glest
Hedgewars
lbreakout2
ManiaDrive
Neverball
Neverputt
Nexuiz
OpenLieroX
Pingus
Quadra
Sauerbraten
Scorched 3D
Secret Maryo Chronicles
SuperTuxKart
Teeworlds
TORCS
Tremulous
Urban Terror
Warsow
Warzone 2100
Wesnoth
Widelands
World of Goo Demo
World of Padman
XMoto

اس کے علاوہ کچھ پروگرامز بھی ہیں
xterm Terminal
Wicd Network Config
alsamixer Sound Volume
XChat IRC Client
Firefox Web Browser

تفصیلات اور انسٹالیشن کی معلومات کے لیے اس لینک پر آئیں۔
 

asakpke

محفلین
میں معافی چاہتا ہوں، اگر یہ اسے لگ رہی ہے۔ میں نے مفید معلومات دینے کی کوشش کی ہے۔
تبدیلی 1
پہلی پوسٹ میں کچھ تبدیلی کی ہے۔ آپ رہنمائی کریں تو بہتر لکھنے کی کوشش ہو گی۔
 
Top