نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    مونچھیں بڑھاؤ مہم

    بشکریہ loveurdu.com
  2. پاکستانی

    تاسف معغفرت کی دعا

    ابھی ابھی اطلاع ملی کہ میرے کزن (چچا زاد بھائی) اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں میں جلدی میں جا رہا ہوں آپ سب دوست احباب سے ان کی معغفرت کی درخواست ہے کہ ان کے لئے دعا کیجیئے گا۔ شکریہ
  3. پاکستانی

    تعارف محمدسجادعلی کو خوش آمدید

    سب سے پہلے تو اردو محفل میں خوش آمدید، امید ہے اردو محفل آپ کو پسند آئی ہو گی۔ تعارف کے دھاگے (چوپال) میں جا کر اپنا تعارف بھی کرا دیں تاکہ سب ممبران کو آپ سے بات کرنے میں آسانی ہو۔
  4. پاکستانی

    مبارکباد fahim محسن بن گئے

    fahim بھائی کو محسن کا عہدہ مبارک ہوں۔ fahim جلدی جلدی مزید ترقی کیجیئے شمشاد بھائی آپکا ٹارگٹ ہے۔
  5. پاکستانی

    ‘زلف‘

    زلف دا کُنڈل کھلے نا جی ‘زلف‘ کو موضوع پر ایک نیا سلسلہ، جس میں صرف زلف کو موضوع پر شعر شامل کئے جائیں گے۔ پوچھا جو اُن سے چاند نکلتا ہے کس طرح زلفوں کو رُخ پہ ڈال کر جھٹکا دیا کہ یوں
  6. پاکستانی

    کل اور آج

    1980 لڑکی۔ ماں میں جینز پہنو گی! ماں۔ نہیں بیٹی لوگ کیا کہیں گے! 2006 لڑکی۔ ماں میں منی سکرٹ پہنو گی! ماں۔ پہن لے بیٹی کچھ تو پہن لے
  7. پاکستانی

    ‘میڈ ان چائنا‘ مسیحا کا انتظار

    [align=center] بشکریہ روزنامہ جسارت
  8. پاکستانی

    گوگل اور ایم ایس این بوٹ

    چند دن پہلے گوگل بوٹ اپنی آئی پر اتر آئے تھے اور محفل میں اپنے رنگ پرنگے پیغامات کی بوچھاڑ کرنے لگے تھے تو زکریا بھیا ان کے آگے دیوار بن کر کھڑے ہو گئے اور آخر کار گوگل بوٹ کو لگام ڈال کے ہی دم لیا تب سے گوگل بوٹ پر خاموشی کا دورہ پڑا ہوا ہے اور کوئی ہلہ گلہ نہیں ہے۔ اور آجکل اپنے ایم ایس این...
  9. پاکستانی

    ناصر کاظمی آج تو بے سبب اداس ہے جی

    آج تو بے سبب اداس ہے جی عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی جلتا پھرتا ہوں میں دوپہروں میں جانے کیا چیز کھو گئی ہے میری وہیں پھرتا ہوں میں بھی خاک بسر اس بھرے شہر میں ہے ایک گلی چھپتا پھرتا ہے عشق دُنیا سے پھیلتی جا رہی ہے رُسوائی ہم نشیں کیا کہوں کہ وہ کیاہے چھوڑ یہ بات نیند اُڑنے لگی...
  10. پاکستانی

    غزل - لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں، میں بھی نہیں

    لغزشوں سے مارا تو بھی نہیں میں بھی نہیں دونوں انساں ہیں خداتو بھی نہیں میں بھی نہیں توجفا کی میں وفا کی راہ پر ہیں گامزن پیچھے مڑ کر دیکھتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں تو مجھے میں تجھے الزام دھرتا ہوں اپنے من میں جھانکتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں مصلحت نے کر دیے دونوں میں پیدا اختلاف ورنہ فطرت کا...
  11. پاکستانی

    امجد اسلام امجد کہو مجھ سے محبت ہے - امجد اسلام امجد

    محبت کی طبعیت میں یہ کیسا بچپناقدرت نے رکھاہے ! کہ یہ جتنی پرانی جتنی بھی مضبوط ہو جائے ا سے تائید تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے یقین کی آخر ی حد تک دلوں میں لہلہاتی ہو ! نگاہوں سے ٹپکتی ہو ‘ لہو میں جگمگاتی ہو ! ہزاروں طرح کے دلکش ‘ حسیں ہالے بناتی ہو ! ا سے اظہار کے لفظوں کی حاجت پھر بھی رہتی...
  12. پاکستانی

    میں اب سونے سے ڈرتا ہوں ۔۔۔ ۔عاطف سعید

    کہا تھا نا !!!! مجھے تم اس طرح سوتے مت چھوڑ کر جانا مجھے بیشک جگا دینا بتا دینا کے محبت کے سفر میں ساتھ میرے چل نہیں سکتے جدائی میں ہجر میں ساتھ میرے چل نہیں سکتے تمہیں راستہ بدلنا ہے میری حد سے نکلنا ہے تمہیں کس بات کا ڈر تھا تمہیں جانے نہیں دیتا ارے پاگل !!! محبت کی طبیعت میں...
  13. پاکستانی

    پ سے پنوشے۔پ سے پرویز

    اگر آپ بغور مطالعہ کریں تو اکثر فوجی حکمرانوں کے حالاتِ زندگی حیرت انگیز مماثلت پائی جاتی ہے۔ اگر یہ بات درست ہے تو کیوں نہ اس کی آزمائش کے طور پر چلی کے سابق فوجی حکمراں آنجہانی جنرل آگستو پنوشے اور پاکستان کے موجودہ صدر جنرل پرویز مشرف کے حالاتِ زندگی کا موازنہ کیا جائے۔ جنرل آگستو پنوشے کے...
  14. پاکستانی

    کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ نہیں ہے

    دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ نہیں ہے اور نہ ہی کبھی پاکستان نے ایسا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا: ’کشمیر بنے گا پاکستان، کا نعرہ پاکستانیوں کا نہیں بلکہ کشمیریوں کا ہے۔‘ پیر کو اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفترِ خارجہ کی ترجمان کا کہنا...
  15. پاکستانی

    ایک بچگانہ سوال

    روزن دیوار سے…عطاء الحق قاسمی آج کی ڈاک میں ایک دلچسپ خط موصول ہوا ہے اور یہ خط خاور نیازی صاحب کا ہے دراصل یہ خط ایک دس سالہ بچی کے معصوم سے سوالات پرمشتمل ہے جن کا جواب نہ میں دے سکتا ہوں اور نہ کسی اور کے بس میں ہے کہ وہ ان سوالوں کاجواب دے سکے۔ میں نے یہ بھاری پتھر اٹھانے کی کوشش کی تھی...
  16. پاکستانی

    اک شخص تھا پاگل پاگل سا

    فرزانوں کی اس بستی میں اک شخص تھا پاگل پاگل سا پر باتیں ٹھیک ہی کہتا تھا بارش کی طرح پرُ شور نہ تھا دریا کی طرح چپ رہتا تھا جن سے اسے پیار بلا کا تھا طعنے بھی انہی کے سہتا تھا اک شخص تھا پاگل پاگل سا پر باتیں ٹھیک ہی کہتا تھا اک روز کوئی تو سوچےگا دنیا نے اسے کچھ بھی نہ دیا پر اس...
  17. پاکستانی

    لشکریت ،بادشاہت اور درندگی

    گریبان…منوبھائی صدر جنرل پرویز مشرف نے صحیح فرمایا ہے کہ قومی فوج کے سوا اور کوئی لشکر قابل قبول نہیں ہو سکتا مگر ہمارے شعور، لاشعور اور تحت الشعور میں موجود خرابیوں میں سے نمایاں خرابیاں یہ ہیں کہ ہم لشکریت، بادشاہت اور درندگی سے کچھ زیادہ فاصلہ رکھنا پسند نہیں کرتے۔ اپنی سیاسی اور دینی یا...
  18. پاکستانی

    منجمد خون میں ہلچل کردے - احمد فرید

    منجمد خون میں ہلچل کردے مجھ کو چھو اور مکمل کر دے کتنی پیاسی ہیں یہ بنجر آنکھیں ابر زادے انہیں جل تھل کر دے میں نے وہ درد چپھا رکھا ہے جو تیرے حسن کو پاگل کر دے سارے انسان ہی وحشی ہیں تو پھر اس بھرے شہر کو جنگل کر دے اے جھلستے ہوئے جسموں کے خدا جلتی دوپہر پہ بادل کر دے خوشبو آئی ہے تو...
  19. پاکستانی

    پھرآتےگئےہمدرد مرےاوربھرتاگیا کشکول میرا

    جب ہر سُو رنگ سے پھیل گئے امیدوں کا کشکول اُٹھائے من اپنا بھی پھر چل نکلا پھر آتے گئے ہمدرد مرے اور بھرتا گیا کشکول میرا ہر لفظ دُعا کا تھا اس لمحےاور ہر بول میرا لوٹ آیا دل اپنا من کی چوکھٹ پہ بے چین بہت تھا دل میرا کہ نہ جانے اب کیا راز کھلے دل خوش تھا کہ آج تو خوشیاں جیت گئیں اور آج تو...
  20. پاکستانی

    مجاز اے غمِ دل کيا کروں، اے وحشت ِ دل کيا کروں - اسرار الحق مجاز

    نظم ۔ اسرارالحق مجاز شہر کی رات اور میں ناشاد و ناکارہ پھروں جگمگاتی جاگتی سڑکوں پہ آوارہ پھروں غیر کی بستی ہے کب تلک دربدر مارا پھروں اے غمِ دل کیا کروں اے وحشتِ دل کیا کروں جھلملاتے قمقموں کی راہ میں زنجیر سی رات کے ہاتھوں میں دن کی موہنی تصویر سی میرے سینے پر مگر چلتی ہوئی شمشیر سی...
Top