نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    خبر دار، ہوشیار آج چاند گرہن ہے

    بی بی سی کی خبر کے مطابق آج یورپ، افریقہ، جنوبی امریکہ اور کینیڈا میں لوگ مکمل چاند گرہن کا نظارہ کریں گے۔ جبکہ روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان میں مکمل چاند گرہن نہیں ہو گا البتہ جزوی طور پر دکھائی دے سکے گا۔ چاندگرہن کا آغاز برطانوی وقت کے شام آٹھ بج کر اٹھارہ منٹ شروع ہو گا اور پورا چاند شام دس...
  2. پاکستانی

    قیامت کون سی ہوگی قیامت اس کو کہتے ہیں

    جو اس بازار میں ہو تو کثافت اس کو کہتے ہیں ہو الحمرا میں مجرا تو ثقافت اس کو کہتے ہیں نہ ڈالے ووٹ کوئی بھی مگر وہ جیت جائیں گے ذرا بتلاؤ لوگوں کو کرامت اس کو کہتے ہیں حراست میں رہے جو نیب کی وہ اب منسٹر ہیں کرپشن اس کو کہتے تھے وزارت اس کو کہتے ہیں جو ایک عہدے پر فائز تھے وہ سب عہدوں پر...
  3. پاکستانی

    ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ

    آج کے روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے حتف ٹو ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔میزائل 2 سو کلو میٹر تک مار کر سکتا ہے اور ہر قسم کے وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔میزائل نے کامیابی سے بر وقت اپنے ہدف کو نشانہ بنایا ۔ تمام پاکستانیوں کو مبارک باد
  4. پاکستانی

    انڈین کارٹون

  5. پاکستانی

    ایک چھوٹا سا فورم

    آج کا مہذب و متمدن انسان ایک عجیب صورتحال سے دوچار ہے۔ اپنے آپ کو محفوظ کرنے کی کوشش نے انسان کو غیر محفوظ کر دیا ہے۔ زندگی تمام تر آسائشوں کے باوجود کرب مسلسل کا شکار ہو کر رہ گئی ہے۔ نیکیوں کا ثمر تو دور تک نظر نہیں آتا لیکن فوری عاقبت کی راہ دیوار بنی ہوئی ہے۔ انسان اپنے علم، اپنے عمل، اپنے...
  6. پاکستانی

    رائے عامہ

    السلام علیکم نبیل بھائی میں فورم میں پول موڈ ‘رائے عامہ‘ کو ایکٹیو کرنا چاہتا ہوں اس کا کیا طریقہ کار ہو گا۔ (جس طرح محفل پورٹل میں بائیں طرف رائے عامہ ٹیبل ہے)
  7. پاکستانی

    کتب کا عالمی دن

    پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج کتب کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ جس کا مقصد کتب بینی کو فروغ دینا ہے۔ اس دن کے حوالے سے آپ یہاں اپنی بہتریں کتاب شیئر کریں، اور ساتھ ہی جو کتاب آجکل آپ کے زیر مطالعہ ہے، اس کا نام اور تھوڑا سا تعارف۔
  8. پاکستانی

    کون کتنا امیر ہے۔

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین پارلیمنٹ کے سالانہ اثاثوں کے گوشواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 1234صفحات پر مشتمل نوٹیفکیشن میں قومی اسمبلی کے 342 اراکین کے اثاثوں کی تفصیلات ظاہر کی گئی ہیں جس میں کئی دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں دستاویزات کے مطابق ساابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی...
  9. پاکستانی

    شناخت

  10. پاکستانی

    لکھیں آپ، بولے لڑکی

    oddcast ایک بہترین سائٹ جس میں آپ جو کچھ ٹائپ کریں گے، آپ کے سامنے بیٹھی لڑکی (سائٹ میں :wink: ) اسے پڑھ کر سنائے گی۔ لڑکی، آواز اور زبان آپ اپنی سہولت کے مطابق تبدیل کر سکتے ہیں :wink:
  11. پاکستانی

    آخری پارلیمانی سال

  12. پاکستانی

    مبارکباد منفرد اعجاز صاحب

    محفل کی ہردلعزیز شخصیت استاد محترم جناب اعجاز اختر صاحب ‘منفرد‘ کے عہدے پر پہنچ گئے۔ میری طرف سے انہیں بہت بہت مبارک باد
  13. پاکستانی

    سرپرائز خبر

  14. پاکستانی

    21 فروری ۔ زبانوں کا عالمی دن

    اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کی ایک قرارداد کے تحت مادری زبانوں کے تحفظ اور فروغ کے لئے ہر سال 21 فروری کو مادری زبانوں کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد ثقافتی رنگا رنگی اور کثیراللسانی کو فروغ دینا ہے۔ یاد رہے کہ اس وقت دنیا بھر میں بولی جانے والی زبانوں کی تعداد چھ ہزار...
  15. پاکستانی

    مبارکباد عیشل کو سالگرہ مبارک

    حجاب کی معرفت معلوم ہوا ہے کہ آج عشیل کی سالگرہ ہے۔ میری طرف سے عشیل کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد اللہ آپ کو لمبی عمر دے اور خوش و خرم رکھے آمین
  16. پاکستانی

    کاش ایسا ہوتا!

  17. پاکستانی

    سعودیہ میں مقیم ممبران توجہ فرمائیں

    سعودیہ میں مقیم ممبران توجہ فرمائیں، خاص کر شمشاد بھائی، تیلے شاہ، عبدالرحمٰن اور دیگر تمام 15 فروری بروز جمعرات شام ساڑھے سات بجے، کنگ فہد کلچرل سنٹر ریاض میں ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب لیکچر دینے والے ہیں۔ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ مقام ۔ .
  18. پاکستانی

    انڈین درخت

    آرٹ کا شاہکار یہ انڈین درخت جس میں 10 انڈین نیشنل لیڈروں کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔
  19. پاکستانی

    پاکستان ای میل ڈیٹا بینک

    11 فروری کو مجھے ایک میل موسول ہوئی جس میں کہا گیا ہے کہ ان کے 50 لاکھ پاکستانی بزنس ای میل ایڈریس ہیں اور وہ انہیں بیس ہزار پاکستانی روپے میں فروخت کرنا چاہتے ہیں۔ میل کی تفصیل یہ ہے۔ [align=left:692e35eb9d]From: "PAKISTAN E-mail Data Bank!" <koom2012> Add to Address BookAdd to Address Book...
Top