رائے عامہ

پاکستانی

محفلین
السلام علیکم نبیل بھائی
میں فورم میں پول موڈ ‘رائے عامہ‘ کو ایکٹیو کرنا چاہتا ہوں اس کا کیا طریقہ کار ہو گا۔

(جس طرح محفل پورٹل میں بائیں طرف رائے عامہ ٹیبل ہے)
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

پول بلاک عام طور پر بائی ڈیفالٹ ایکٹیویٹ ہوا ہوتا ہے۔ اگر یہ ایکٹو نہیں ہے تو ایڈمن پینل میں جا کر IM Portal Configuration میں Manage Blocks میں جائیں اور وہاں سے اسے شامل کرکے ایکٹو کر لیں۔ اس کے بعد Manage Block Var's میں جا کر وہاں پول فورم کی آئی ڈی شامل کر دیں۔

والسلام
 

پاکستانی

محفلین
نبیل بھائی IM Portal Configuration میں Manage Block Var's کو اوپن کرنے پر یہ ایررر آ رہا ہے۔



----------------------
عمومی خرابی

template->_tpl_load(): File ./../templates/ptifo/admin/portal_blocks_variables_list_body.tpl does not exist or is empty

DEBUG MODE

Line : 287
File : class_template.php
-------------------------

جبکہ میں نے portal_blocks_variables_list_body.tpl فائل بھی دوبارہ اپڈیٹ کی ہے مگر ایررر جوں کا توں موجود ہے۔
 
Top