مبارکباد عیشل کو سالگرہ مبارک

تفسیر

محفلین

سالگرہ مبارک ہوعیشل
Aishal.gif
 

ماوراء

محفلین
اوئی، بی ایس بی پر بھی کسی کی برتھ ڈے تھی۔ کہیں عیشل وہ تو نہیں۔۔۔؟ :roll:

خیر۔۔۔ عیشل سالگرہ بہت مبارک ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
یا اللہ خیر، باجو آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے ناں، یہ دوسرا موقع ہے کہ آپ نے مبارک دی اور مٹھائی پر اصرار نہیں کیا۔

میرا تو فارمولا 2 + 2 = 4 والا غلط ہوتا جا رہا ہے :(
 

ظفری

لائبریرین
مٹھائی کھلانے پر نہیں ۔۔ مٹھائی کھلانے کی وجہ کو شاید ابھی چھپانا چاہتیں ہیں ۔۔۔ اس لیئے مٹھائی کا تقاضا کرنا بند کر دیا ہے ۔ :wink:
 
Top