مبارکباد منفرد اعجاز صاحب

پاکستانی

محفلین
محفل کی ہردلعزیز شخصیت استاد محترم جناب اعجاز اختر صاحب ‘منفرد‘ کے عہدے پر پہنچ گئے۔

میری طرف سے انہیں بہت بہت مبارک باد
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوشی ہوئی اعجاز بھائی

آپ کو بہت بہت مبارک ہو

ایسے ہی ہماری راہنمائی کرتے رہیے گا۔
 

F@rzana

محفلین


‘‘بابا جانی‘‘ آپ نے کہیں پر ‘‘سمت‘‘ میں میرے مضمون کا تذکرہ کیا تھا، کئی بار چیک کیا مگر افسوس کھ مجھے نظر ہی نہیں آیا۔۔۔!!!

:shock:
 

تیشہ

محفلین
سوری انکل ، :oops:

یہ ٹاپک ہی مجھے اب نظر آئے ہیں :cry:
سب مبارک دے چکے میں لیٹ ہوگئی سو سوری :( ،



آپکو بہت سی مبارک ہو ،
اب مٹھائی کھلائیے :p
:congrats:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

استاد محترم، یہ عہدہ ملنے سے اس ناچیزکی طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ تاخیر کے لئے معذرت خواہ ہوں۔


والسلام
جاویداقبال
 
Top