امریکہ ہشیار باش
05 دسمبر 2009 ء
از حسنین جاوید
امریکی تھینک ٹینک اس بات سے آگاہ ہو چکے ہیں کہ دنیا پر مغرب کی حکمرانی کا وقت اب سمٹتا جا رہا ہے اور نئے دور کا آغاز ہونے کو ہے جس میں آنے والی صدی کی حکمرانی بقول Gold Mau Such مشرقی ایشیا کی ہونا مقرر پائے گی۔ امریکی دانشوروں کو اس کا احساس بھی...