نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    بروزِ جمعہ پڑھے جو درود اور صلوات - مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی (شہید)

    بروزِ جمعہ پڑھے جو درود اور صلوات نہ ہووے کیونکر اُسے نارِ دوزخی سے نجات کہا خدا نے پڑھو مومنو نبی ﷺ پہ درود بس اب ہمیں یہ وردِ درود ہے طاعات گر آرزوئے قبولِ دعا ہو اے لوگو بروز جمعہ پڑھو تم درود ہر اوقات دعا کے ساتھ نہ ہووے اگر درود شریف نہ ہووے حشر تلک بھی بر آورِ حاجات قبولیت ہے دعا کو...
  2. الف نظامی

    نبی ﷺ کی ذات ہے کیا مظہرِ صلاح و فلاح - مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی (شہید)

    نبی ﷺ کی ذات ہے کیا مظہرِ صلاح و فلاح محیطِ فیضِ اَتم ، مصدرِ صلاح و فلاح گدا ہوا جو کوئی بابِ مصطفائی کا ہے اس کے زیرِ نگیں کشورِ صلاح وفلاح قبولِ حسنِ عمل کےلئے درود شریف عجیب طرح کا ہے زیورِ صلاح و فلاح بیانِ نعتِ شریفِ جنابِ شاہِ اممﷺ زباں کی تیغ کا ہے جوہرِ صلاح وفلاح بہارِ نعتِ مبارک...
  3. الف نظامی

    ہر مَرَض کی دوا درود شریف - مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی (شہید)

    ہر مَرَض کی دوا درود شریف دافعِ ہر بلا درود شریف ورد جس نے کِیا درود شریف اور دل سے پڑھا درود شریف حاجتیں سب روا ہوئیں اُس کی ہے عجب کیمیا درود شریف جو محبِ جنابِ احمد ﷺ ہے اُس کو مونس ہوا درود شریف اے صبا تو ہی جا کے پہنچا دے بر درِ مصطفیﷺ درود شریف آپ کا سایہ حشر میں ہوگا جس نے اکثر پڑھا...
  4. الف نظامی

    واہ کیا جلوہ ء اعجاز تھا جانا آنا - مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی (شہید)

    واہ کیا جلوہ ء اعجاز تھا جانا آنا شبِ اسرا میں عجب راز تھا جانا آنا دیکھ اس جلوہء رفتار کو حیراں تھے مَلک حیرتِ دیدہ ء پرواز تھا جانا آنا عرش و کرسی سے گئے دور کروڑں منزل کیا ہی ممتاز سرافراز تھا جانا آنا ساعتِ چند میں دیکھو تو کہاں تک پہنچے حق کے محبوب ﷺ کا اک ناز تھا جانا آنا ایسی معراج...
  5. الف نظامی

    بختِ خوابیدہ جگانا ہے تو پھر نعتیں کہو - عزیز الدین خاکی

    بختِ خوابیدہ جگانا ہے تو پھر نعتیں کہو گھر مدینے کو بنانا ہے تو پھر نعتیں کہو ا ِک وسیلہ حشر کے دن ساتھ ہونا چاہیے اپنے بگڑی کو بنانا ہے تو پھر نعتیں کہو نعت کہنا اور پڑھنا سنتِ اسلاف ہے اپنے شجرےکو سجانا ہے تو نعتیں کہو اس کی تبلیغ و اشاعت لازم و ملزوم ہے کفر کو یکسر مٹانا ہے تو پھر نعتیں...
  6. الف نظامی

    علی المرتضیٰ شیرِ خدا ہیں - عزیز الدین خاکی

    علی المرتضیٰ شیرِ خدا ہیں کہ اُن سے خوش حبیبِ کبریا ہیں اگر کمزور ہوں تو غم نہیں ہے مُمِد میرے علی مشکل کشا ہیں یہی ہیں والدِ شبیر و شبر یہی سرتاجِ بنتِ مصطفیٰ ہیں نجف ہے آئینہ بردار اِن کا یہیں تو حق نما شیرِ خدا ہیں علی کی رفعتیں اللہ اکبر علی علمِ نبی کا آئینہ ہیں عجب ضو ہے مری نظروں...
  7. الف نظامی

    کمالِ عشق کا روشن دیا ہے - عزیز الدین خاکی

    کمالِ عشق کا روشن دیا ہے لقب جس کا شہیدِ کربلا ہے شہیدِ کربلا پر جو فدا ہے وہی دیوانہء خیرالورا ہے جوانانِ ارم کا شاہ زادہ حسینِ ابنِ علی المرتضی ہے عطا ہوں گے اسے کوثر کے ساغر حسینی عشق میں جو مبتلا ہے شہ کرب وبلا کا کارنامہ کتابِ زیست کا عنواں ہوا ہے دیا ہے مجھ کو جو کچھ میرے رب نے وہ...
  8. الف نظامی

    دنیا پہ قرض ہے ابھی احساں حسین کا - عزیز الدین خاکی

    دنیا پہ قرض ہے ابھی احساں حسین کا مقروض ہی رہے گا ہر انساں حسین کا تاریخ اپنے خوں سے سرِ کربلا لکھی ہے اِک کتابِ عشق بیاباں حسین کا سب کچھ خدا کی راہ میں قربان کر دیا عشاق میں ہے نام نمایاں حسین کا دیکھے تو کوئی چشمِ حقیقت شناس سے میدانِ کربلا میں چراغاں حسین کا ماتم بپا ہے کفر و ضلالت کے...
  9. الف نظامی

    آنکھوں میں نور دل کا اُجالا حسین ہیں - عزیز الدین خاکی

    آنکھوں میں نور دل کا اُجالا حسین ہیں سرکارِ دوجہاں کا حوالہ حسین ہیں قربان راہِ حق میں بہتر کو کر دیا یوں جان دی کہ آج بھی زندہ حسین ہیں تسکینِ قلب مولیٰ علی ان کی ذات ہے نورِ نگاہِ فاطمہ زہرا حسین ہیں صرف ایک حر کی ذات سے ثابت یہ ہوگیا گرتے ہووں کو جس نے سنبھالا حسین ہیں صد ہا سلام تم پہ...
  10. الف نظامی

    میری زباں پہ وردِ الف لام میم ہے - عزیز الدین خاکی

    میری زباں پہ وردِ الف لام میم ہے یہ ابتدائے حمدِ خدائے کریم ہے روزِ ازل سے تا بہ ابد ہے وہ جلوہ گر لاریب اس کی ذات قدیم القدیم ہے وہ جانتا ہے کس کی ضرورت ہے کس قدر وہ بے طلب بھی دیتا ہے ایسا کریم ہے لا تقنطو بھی شان اُسی کی ہے عاصیو! گھبرا رہے ہو کیوں وہ غفور الرحیم ہے میں کیا کروں گا اس کی...
  11. الف نظامی

    معرفت کا نور ہے اور آگہی قرآن ہے - عزیز الدین خاکی

    معرفت کا نور ہے اور آگہی قرآن ہے جس سے انساں کو ملی ہے روشنی قرآن ہے اب غرض تجھ سے نہیں ہے مجھ کو بزمِ کائنات عاشقِ سرکار ﷺ ہوں ، دنیا مری قرآن ہے مضطرب رہتے ہیں جو یہ ان کو سمجھائے کوئی پڑھ کے تو دیکھو ، سکونِ دائمی قرآن ہے سینہء اطہر پہ یہ نازل ہوا سرکارﷺ کے درحقیقت مومنوں کی زندگی قرآن ہے...
  12. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر دل ہوا روشن محمدﷺ کا سراپا دیکھ کر

    دل ہوا روشن محمدﷺ کا سراپا دیکھ کر ہوگئیں پُر نُور آنکھیں اُن کا جلوہ دیکھ کر دنگ ہے دنیا ، عقیدت کا یہ نقشا دیکھ کر سجدہ کرتی ہے جبیں نقشِ کفِ پا دیکھ کر شانِ محبوبِ خدا کا غیر ممکن ہے جواب کہہ اٹھا سارا زمانہ ، ساری دنیا ، دیکھ کر جھوم اُٹھے گی آرزو ، دل کی کلی کِھل جائے گی مسکرا دیں گے جو...
  13. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر بے اجازت اُس طرف نظریں اٹھا سکتا ہے کون

    بے اجازت اُس طرف نظریں اٹھا سکتا ہے کون وہ نہ بلوائیں تو اُن کے در پہ جاسکتا ہے کون خالقِ کُل، مالکِ کُل ، رازقِ کُل ہے وہی یہ حقائق جز شہ بطحٰی بتا سکتا ہے کون اک اشارے سے فلک پر چاند دو ٹکڑے ہُوا معجزہ یہ کون دیکھے گا؟ دکھا سکتا ہے کون کس کی جرات ہے نظر بھر کر اُدھر کو دیکھو لے دیدہ ور ہو...
  14. الف نظامی

    جو حقِ ثنائے خدائے جہاں ہے - مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی (شہید)

    جو حقِ ثنائے خدائے جہاں ہے زبان و دہاں میں وہ طاقت کہاں ہے لکھوں وصف کیا اپنے منعم خدا کا کیا اس نے انعام و احسان کیا کیا عدم سے کیا اس نے موجود ہم کو دیا خلعتِ زندگانی عدم کو عطا کر کے علم و خرد ، فہم و بینش بشر کو کیا زیورِ آفرینش کہاں تک کرے کوئی نعمت شماری کہاں تک کرے کوئی اوصافِ باری...
  15. الف نظامی

    الہی !آپ کے الطاف ِ بے حد - مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی (شہید)

    الہی !آپ کے الطاف ِ بے حد بیاں کب ہوں، کروں گر لاکھ میں کد فقط میں کیا ، اگر افرادِ عالم قلم اشجار کے ، لے کر ہوں باہم سمندر کی بنا دیں گر سیاہی بیاں ہوں پر نہ اَلطافِ الہی ہر اک احسان اس کا بے بدل ہے ہر اک انعام فیضِ لم یزل ہے ہر اک بندہ ہے رہنِ فضلِ باری کسے طاقت ، کرے نعمت شماری ہے یکساں...
  16. الف نظامی

    نامِ حضرتﷺ ہے مجھے حفظ و اماں کا تعویذ - مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی (شہید)

    کیا کروں لے کر فقیرانِ جہاں کا تعویذ نامِ حضرتﷺ ہے مجھے حفظ و اماں کا تعویذ سچ تو یہ ہے کہ زباں بندیء اعدا کے لیے ہوگیا وصفِ نبی ﷺ میری زباں کا تعویذ بہرِ رفع مرض و زحمت و رنج و کُلفت ڈھونڈتے پھرتے ہیں وہ لوگ کہاں کا تعویذ تم پڑھو صاحبِ لولاک ﷺ پہ کثرت سے درود ہے عجب دردِ نہاں اور اماں کا...
  17. الف نظامی

    جب مرے سر پہ کبھی بارِ الم آیا ہے - نور محمد جرال

    جب مرے سر پہ کبھی بارِ الم آیا ہے حوصلہ دینے مجھے اُن کا کرم آیا ہے برگِ طوبیٰ پہ رقم کرنے کو مدحت ان کی آبِ کوثر سے وضو کر کے قلم آیا ہے میری پلکوں پہ سجی ہجرِ نبی کی یادیں یاد جب اُن کو کیا آنکھوں میں نم آیا ہے نسبتِ آلِ نبی کا یہ کرم ہے مجھ پر میرے حصے میں بھی شبیر کا غم آیا ہے ڈھال بن...
  18. الف نظامی

    رسول اللہ ﷺ کی ہم کو شفاعت کا وسیلہ ہے - مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی (شہید)

    رسول اللہ ﷺ کی ہم کو شفاعت کا وسیلہ ہے شفاعت کا وسیلہ اور رحمت کا وسیلہ ہے عجب ذاتِ مکرم ہے کہ ہر اعلی اور ادنیٰ کو جنابِ شافعِ روزِ قیامت ﷺ کا وسیلہ ہے بچو گے مومنو تم گرمئی خورشید محشر سے لوائے حمد کے ظلِ رسالت کا وسیلہ ہے بہ شکلِ عندلیبِ زار میں دن رات کہتا ہوں کہ مجھ کو اُس گلِ باغِ رسالت...
  19. الف نظامی

    فارسی شاعری سرت کردم بمیدانِ شفاعت - مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی (شہید)

    سرت کردم بمیدانِ شفاعت نظر فرما بہ خواہانِ شفاعت جبینت مطلعِ خورشیدِ احساں جمالت ماہِ تابانِ شفاعت سر افرازی بتاجِ عز و تمکیں سر افرازی بہ ایوانِ شفاعت سحابِ رحمتے بر فرقِ عالم محیطِ مکرمت کانِ شفاعت برائے تشنگانِ روزِ محشر وجودت ابرِ نیسانِ شفاعت گرفتارم باََسقامِ جرائم علاجم کُن بدرمانِ...
  20. الف نظامی

    فارسی شاعری اے بتاثیرِ سحر عکسِ رُخِ تابانِ تو - مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی (شہید)

    اے بتاثیرِ سحر عکسِ رُخِ تابانِ تو آبِ حیواں رشحہء آبِ لبِ خندان تو اے طفیلِ خاکِ پایت رونقِ باغِ جہاں گلشنِ ایجاد برگے از بہارستانِ تو حبذا صلِ علیٰ اے گیسوے خیرالوری ﷺ مشکِ اذفر نفحہء از جنبشِ دامانِ تو از تجلی ء رُخَت خورشید باشد لمعہ ماہ فیضے ناخنے از دستِ نور افشانِ تو باغِ عالم از...
Top