کیا پیارے انداز میں آپ نے بات کہہ دی۔ میرا تعلق لاہور سے ہے لیکن کیونکہ آباؤ اجداد ہجرت کر کے آئے تھے اس لیے ہم لوگ گھر میں تو اردو ہی بولتے ہیں۔ میری جم پل لاہور ہی کی ہے اس لیے کچھ تھوڑی بہت پنجابی کہہ سن لیتا ہوں۔ لیکن جس بات کی طرف آپ نے اشارہ فرمایا ہے بالکل درست ہے۔ میں خود مذاق اور...