نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    تاسف مختار مسعود انتقال فرما گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون، اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت کرے۔ آمین
  2. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - تری جب یاد کی نکہت خیالوں میں سماتی ہے

    جی بہتر ہے، یہ دیکھیے۔ بہکنے میں نہیں دیتا سنبھلتا بھی نہیں ہے دل تڑپتا ہے مسلسل یہ ملن کی آگ ایسی ہے جناب اس میں ’شاید‘ کا ’د‘ گرانے کا کیا اصول ہے، وہ مجھے نہیں معلوم، ذرا وضاحت فرما دیجیے۔ اس مصرعے کو اگر یوں کہا جائے تو مناسب ہوگا؟ خدا نے حرفوں میں شاید بہت تاثیر رکھ دی ہے یا خدا نے لفظوں...
  3. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: ادا ہوتا نہیں صدقہ دکھاوے کی سخاوت سے

    :) جی ایسی کوئی بات نہیں، بس ایک ہی موضوع پر یعنی عشقیہ اشعار لکھ لکھ کرعجیب سا لگ رہا تھا، اس لیے موضوع بدل دیا۔ جی بہتر ہے، میرا خیال تھا طویل بحر میں بات زیادہ آسانی سے واضح ہو جاتی ہے جو شاید زیادہ مناسب ہے۔
  4. محمد عظیم الدین

    کچھ Crack Versionسافٹ وئیر

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی، بھائی ہمارے سیاستدان بھی یہ ہی کچھ کرتے ہیں۔ کوئی ایک غلط کام دوسرے غلط کام کے لیے جواز فراہم نہیں کرتا۔ اگر میں غلط کر رہا ہوں تو کم از کم اس کو غلط تو مانوں، غلط کو درست ثابت کرنے والا رویہ انتہائی خطرناک ہے۔
  5. محمد عظیم الدین

    کچھ Crack Versionسافٹ وئیر

    مجھے رابن ہڈ یاد آرہا ہے (مذاق) :sneaky:
  6. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: ادا ہوتا نہیں صدقہ دکھاوے کی سخاوت سے

    بہت شکریہ عاطف بھائی، میں روانی والی بات پر غور کرتا ہوں۔
  7. محمد عظیم الدین

    ایک غزل چند اشعار کے اضافوں کے ساتھ

    کیا کہنے جناب، بہت خوب۔ داد قبول کیجیے
  8. محمد عظیم الدین

    اساتذہ کی راہنمائی درکار ہے

    بہت شکریہ محترم ریحان صاحب
  9. محمد عظیم الدین

    اساتذہ کی راہنمائی درکار ہے

    جناب الف عین صاحب، محمد ریحان قریشی صاحب فراق صاحب کی اس غزل میں مطلع میں ’بھروسہ‘ کو ’بھروسا‘ کرنے سے(جیسا محفل پر ہی کسی لڑی میں دیکھا تھا) قوافی والا معاملہ ٹھیک ہو جاتاہے۔ لیکن باقی اشعار میں ’ارادہ‘، ’دیوانہ‘، ’ٹھکانہ‘ اور ’تماشہ‘ کے بارے میں آپ حضرات کی کیا رائے ہے؟
  10. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: ادا ہوتا نہیں صدقہ دکھاوے کی سخاوت سے

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگر اساتذہ اکرام، آپ حضرات سے اصلاح کی گذارش ہے۔ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ادا ہوتا نہیں صدقہ دکھاوے کی سخاوت سے خدا ملتا نہیں ہرگز بناوٹ کی عبادت سے جنازے روز اٹھتے ہیں کبھی دیکھا نہ عبرت سے اٹھا کر بوجھ میت کا دیا کندھا بھی غفلت سے سمجھتے کیوں نہیں...
  11. محمد عظیم الدین

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    نا سمجھی کی معافی چاہتا ہوں،میرے خیال میں ’ethical hacking‘ کے متعلق پڑھیے اسی ترتیب پر اپنا علم دوسروں سے شئیر کرسکتے ہیں۔
  12. محمد عظیم الدین

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    میرے خیال میں فن کے حساب سے جائز ناجائز کی بات نہیں۔ ہاں اس کے استعمال پر بات ہے۔ جیسے چاقو کے جائز ناجائز ہونے کا کوئی نہیں پوچھتا، ہاں یہ ضرور ہے کہ چاقو استعمال کہاں ہو رہا ہے، خربوزے پر یا گردن پر۔ رہی بات سیکھنے کی تو حضور آج کل جس کے پاس انٹرنیٹ کہ سہولت موجود ہے، اس کے پاس نہ سیکھنے کا...
  13. محمد عظیم الدین

    براہِ اصلاح

    مطلع میں غالباً ’کر‘ چھوٹ گیا ہے شاید یوں لکھنا تھا۔ ذکرِ اغیار مت کیا کر اشعار اچھے ہیں۔
  14. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: سنا ہے جام محفل میں پلاتا بھی ہے خود ساقی

    طاہر بھائی بہت شکریہ آپ کی پسند اور نصیحت کے لیے۔
  15. محمد عظیم الدین

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید بھائی
  16. محمد عظیم الدین

    علامہ اقبال اور ملالہ

    انتہائی ادب سے گزارش ہے کہ اس کو مزاح کے طور پر ہی لیا جانا چاہئے کیونکہ اقبال کی روح کو اس پر ملال ہوگا۔ جب اقبال کو یہ معلوم ہو گا کہ اس کی نظم کو ایک ایسی متنازعہ شخصیت سے جوڑنے کی کوشش کی ہے جو اسلام اور اپنی روایات سے ہٹ کر بلکہ ان پر دشنام طرازی کر کے سستی شہرت حاصل کر رہی ہے۔ سلمان رشدی...
Top