نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    دعا انکل کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
  2. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - تری جب یاد کی نکہت خیالوں میں سماتی ہے

    جی بہتر ہے، 'سماتی' کو 'سمائی' کرنے سے تو وہ پہلا والا اعتراض باقی رہے گا ورنہ باقی اشعار کے قوافی درست کرنے پڑیں گے۔ اس لیے مطلع یہ سمجھ میں آتا ہے۔ تری یادوں کی نکہت جب خیالوں میں سماتی ہے مرے لفظوں سے آتی ہے جو اک خوشبو وہ تیری ہے یا دوسرا مصرع یوں ہو اگر مرے ہر لفظ سے آتی ہے جو خوشبو وہ تیری...
  3. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - تری جب یاد کی نکہت خیالوں میں سماتی ہے

    محترم جناب سید عاطف علی صاحب، کیا کمال ترتیب بتائی ہے آپ نے، پہلا مصرع تو ٹھیک ہو گیا، دوسرے مصرع کے متعلق کچھ فرمائیں گے، اس کو بدلنا پڑا ہے حرف روی کی وجہ سے۔ تری یادوں کی نکہت جب خیالوں میں سماتی ہے مرے لفظوں سے آتی ہے جو اک خوشبو وہ تیری ہے جو بات آپ نے الفاظ کی ترتیب کے حوالے سے بتائی ہے...
  4. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - تری جب یاد کی نکہت خیالوں میں سماتی ہے

    جناب محمد ریحان قریشی صاحب،مطلع کا دوسرا مصرع یہ ہو سکتا ہے؟ مرے لفظوں سے آتی ہے جو اک خوشبو وہ تیری ہے
  5. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - تری جب یاد کی نکہت خیالوں میں سماتی ہے

    جناب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب، حرف روی کے حوالے ایک فائدے مند مضمون جناب محترم مزمل شیخ بسمل صاحب کا ہے۔ اسی سے استفادہ کیا تھا بس غلطی کرگیا۔ اس غلطی کی نشاندہی انھوں نے مضمون میں کر رکھی ہے۔
  6. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - تری جب یاد کی نکہت خیالوں میں سماتی ہے

    بہت شکریہ ریحان بھائی، میرا خیال تھا کی 'سماتی' کے ساتھ 'آتی' کو شامل کرنے سے شاید گشادگی آجائے گی قافیہ میں۔ خیر اگر دوسرے مصرعے میں 'آتی' کے بجائے اگر 'رہتی' کردیں تو بات بن جائے گی؟
  7. محمد عظیم الدین

    مُحبت

    مذاق اپنی جگہ پر لیکن حقیقت میں میسیج بہت پیارا ہے۔ بہت پہلے کسی نے وٹس ایپ پر شیئر کیا تھا۔ بات غور کرنے کی ہے کہ دوسرے کے جذبات کو سمجھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ خود کودوسرے کی جگہ رکھ کر سوچنا چاہیے بالکل اسی کے مطابق۔ بسا اوقات ہم خود کودوسری پوزیشن میں رکھتے مگر اپنے احوال اور احساسات کے ساتھ اس...
  8. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - تری جب یاد کی نکہت خیالوں میں سماتی ہے

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگر اساتذہ اکرام، آپ حضرات سے اصلاح کی گذارش ہے۔ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن تری جب یاد کی نکہت خیالوں میں سماتی ہے تو اک مانوس سی خوشبو مرے لفظوں سے آتی ہے تجھے معلوم ہے جاناں مرا انداز ایسا ہے کہ جو کچھ دل میں رہتا ہے زباں میری بتاتی ہے میں سارا دن خیالوں...
  9. محمد عظیم الدین

    مزاحیہ غزل برائے تنقید:دل میں بس تیرا نام ہوتا ہے

    مزید کچھ نہ کہنا امان اللہ بھائی ورنہ میں بے ہوش ہو جاؤں گا۔(n)
  10. محمد عظیم الدین

    مزاحیہ غزل برائے تنقید:دل میں بس تیرا نام ہوتا ہے

    یہ تو خوب کہی :rollingonthefloor::rollingonthefloor: :laughing::laughing::laughing: بہت خوب عاطف بھائی، آپ کی حس مزاح بہت اچھی ہے، کہتے رہا کرے مزاحیہ کلام۔
  11. محمد عظیم الدین

    تازہ غزل برائے اصلاح و تنقید

    عاطف بھائی کے مراسلے پڑھ کرنہیں لگتا کہ اتنے ٹچی ہیں وہ۔ (خیر پچھ لینا چنگا ہوندا اے) :)
  12. محمد عظیم الدین

    تازہ غزل برائے اصلاح و تنقید

    عاطف بھائی میرا خیال ہے ایسی کتابیں برکت کے حصول کے لیے اپنے پاس ضرور ہونی چاہیے ۔:)
  13. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: سنا ہے جام محفل میں پلاتا بھی ہے خود ساقی

    بہت شکریہ حماد بھائی، اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔ آمین۔
  14. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: سنا ہے جام محفل میں پلاتا بھی ہے خود ساقی

    محفلین سے معذرت، اپنے تئیں کوشش کچھ اور کی تھی، لیکن شاید بیان نہیں کر پایا۔ ویسے ساقی سے میری مراد مرشد تھی۔ تصوف کے رنگ میں کچھ بات کرنے کی کوشش کی تھی جو شاید غلط رنگ اختیار کرگئی۔ ایک بار پھر سب سے معذرت۔
  15. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح : ہمیں تیری محبت کی ادائیں مار دیتی ہیں

    جی بہتر ہے، اس کو چھوڑ دیتا ہوں۔ الفاظ کے لیے فرما دیجیے کے 'رجائیں' اور 'بکائیں' کی ترکیب درست ہے یا غلط۔
  16. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح : ہمیں تیری محبت کی ادائیں مار دیتی ہیں

    مریض دل والا شعر اگر یوں ہوتو ٹھیک رہے گا؟ دوا اب وصل کی ہم کو مریضِ ہجر دیتے ہیں اناڑی ان طبیبوں کی دوائیں مار دیتی ہیں محترم الف عین صاحب، محمد ریحان قریشی صاحب، کیا 'رجا' اور 'بکا' کو 'رجائیں' یعنی امیدیں اور 'بکائیں' بمعنی آہ وزاری استعمال کیا جا سکتا ہے؟
Top