نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    تعارف سیکھنے اردو

    خوش آمدید فرہاد بھائی، یہاں میرے خیال میں ہم سب ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں، انشاءاللہ آپ کو بھی سینئرز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اللہ تعالی ہمارے اچھی باتیں سیکھنے کے عمل میں آسانی فرمائے۔ آمین
  2. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح : ہمیں تیری محبت کی ادائیں مار دیتی ہیں

    بہت شکریہ عظیم بھائی۔ یہ مناسب ہے؟ ہمیں جرمِ محبت کی سزائیں مار دیتی ہیں ترے ان ناز و نخروں کی ادائیں مار دیتی ہیں ہمیں خود پر تو قابو ہے مگر ہاں جسم کی تیرے مہک سے یوں معطر یہ فضائیں مار دیتی ہیں بھروسہ رشتے ناطوں پر کیا ہم نے مگر پھر بھی صلے میں ان کو دھوکوں کی سزائیں مار دیتی ہیں میرے...
  3. محمد عظیم الدین

    مبارکباد ویر میرا گھوڑی چڑھیا

    بہت مبارک ہو احمد صاحب، اللہ تعالی اپنا فضل فرمائے اور آپ کی آنے والی ازدواجی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ آمین۔
  4. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح : ہمیں تیری محبت کی ادائیں مار دیتی ہیں

    جی عظیم بھائی بہتر ہے، یہ دیکھیے کیسا رہے گا ہمیں تیری محبت کی سزائیں مار دیتی ہیں تیرے معصوم چہرے کی ادائیں مار دیتی ہیں اب اس سے زیادہ سکت نہیں ہے بھائی، پاسنگ مارکس ہے دے دیں۔ ہمیں خود پر تو قابو ہے مگر تیرے بدن کی اف مہک سے یوں معطر یہ فضائیں مار دیتی ہیں یوں ٹھیک ہے؟ بھروسہ رشتے ناطوں پر...
  5. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح : ہمیں تیری محبت کی ادائیں مار دیتی ہیں

    پہلی بات تو یہ ہے کہ جناب محترم الف عین صاحب آپ خود ہوم ورک چیک کیا کریں، یہ مانیٹر(عظیم) صاحب، بہت سختی کرتے ہیں۔ :cry2::cry2::cry2: (مذاق) مذاق اپنی جگہ پر عظیم صاحب، آپ کی محنت اور شفقت کا ممنون ہوں۔ امید ہے آپ اسی طرح اپنے مفید مشوروں سے نوازتے رہیں گے۔ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔ جناب...
  6. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - غم سے ہوا ہے میرا یہ حال ہائے ہائے

    حوصلہ افزائی کے لیے مشکور ہوں بہت۔
  7. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: سنا ہے جام محفل میں پلاتا بھی ہے خود ساقی

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگر اساتذہ اکرام، آپ حضرات سے اصلاح کی گذارش ہے۔ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن سنا ہے جام محفل میں پلاتا بھی ہے خود ساقی گراتا بھی ہے خود ساقی اٹھاتا بھی ہے خود ساقی نشے میں جھومتا ہے جب پلا کر جام خود ساقی یوں دیوانہ وہ رندوں کو بناتا بھی ہے خود ساقی وفا کے...
  8. محمد عظیم الدین

    رات دن چین اے رشکِ قمر رکھتے ہیں ۔ مادھو رام جوہر فرخ آبادی

    ڈاکٹر صاحب مزہ آگیا، کیا خوب کہا ہے شاعر نے۔
  9. محمد عظیم الدین

    تعارف چودھری مصطفی

    سائنس والی بات خوب کہی چودھری صاحب، عمومی حالت یہ ہی ہے۔ لیکن اردو اپنے چاہنے والوں کو کھینچ ہی لاتی ہے۔
  10. محمد عظیم الدین

    شعر براے اصلاح

    بہت خوب
  11. محمد عظیم الدین

    تعارف آداب

    خوش آمدید
  12. محمد عظیم الدین

    برائے اصلاح (بحر خفیف)

    بہت خوب نوید بھائی، داد قبول کیجیے
  13. محمد عظیم الدین

    مجذوب مجذوب: چمکنے لگا سربسرنورہوکر

    چمکنے لگا سربسرنورہوکر میں جل جانےوالانہیں طورہوکر تری یادمیں خودسےبھی دورہوکر میں بس رہ گیا نورہی نورہوکر نہ پاس آؤاتنے چلودورہوکر میں کچھ اور کہہ دوں نہ منصور ہوکر سرِدارہوکرسرِطورہوکر ترےپاس آیابڑی دورہوکر نہ ترساؤہرگام پردورہوکر کوئی ہاربیٹھےنہ مجبورہوکر زباں چپ رہی گرچہ مجبورہوکر رہابال...
  14. محمد عظیم الدین

    تعارف میرا تعارف۔۔

    خوش آمدید عمران صاحب
  15. محمد عظیم الدین

    مصحفی کی روح سے معذرت کے ساتھ: "رات پردے سے ذرا منہ جو کسو کا نکلا"

    بھائی میری ہنسی نہیں رک رہی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: :laughing::laughing::laughing::laughing:
  16. محمد عظیم الدین

    براہِ اصلاح

    :D:D جناب کیا حس مزاح ہے۔ آئی کے عمران بھائی، برا مت مانیے گا، محترم الف عین کہ یہ جملہ پڑھ کر بے اختیار ہنسی نکل گئی۔
Top