نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    اردو شعرخوانی کا ایک چینل - آرا مطلوب ہیں!

    جیسے امان اللہ زرگر بھائی نے فرمایا کہ اس بہانے جناب راحیل فاروق صاحب کی آواز سننے کو مل گئی۔ میرا مشورہ ہے کہ کاوش اچھی ہے اگر موسیقی کے بغیر ہو، کیونکہ موسیقی کے ساتھ کلام پہلے ہی مختلف ویب سائٹس پر موجود ہے جیسے رنجش۔ بہت عرصہ پہلے کسی ویب سائٹ پرشعرا کا اپنا کلام خود پڑھتے سنا تھا اس میں...
  2. محمد عظیم الدین

    مصحفی کی روح سے معذرت کے ساتھ: "رات پردے سے ذرا منہ جو کسو کا نکلا"

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: امید ہے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ داد وصول کیجیے۔
  3. محمد عظیم الدین

    براہِ اصلاح

    خوب ہے جناب، اصلاح سے قبل داد قبول کیجیے۔
  4. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح : ہمیں تیری محبت کی ادائیں مار دیتی ہیں

    بہت شکریہ جناب محترم الف عین صاحب اور جناب محترم عظیم صاحب جناب چہرے کے مختلف اعضا یعنی آنکھ، ابرو وغیرہ سے جو اشارے ہیں ان کو خطا سے تعبیر کیا تھا، شاید بات واضح نہیں کرپایا۔ اگر مناسب نہیں تو دوسرا مصرع یوں بدل سکتے ہیں؟ نگاہوں میں بھری ہیں جو خطائیں مار دیتی ہیں جی بہتر ہے۔ یہ غلطی تلفظ...
  5. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - غم سے ہوا ہے میرا یہ حال ہائے ہائے

    بہت شکریہ سید لبید غزنوی بھائی حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ جس حساب سے غلطیاں کررہا ہوں، سوچتا ہوں چھوڑ ہی دوں کہ اپنے بس کی بات نہیں۔ اساتذہ اکرام تو شفقت فرما رہیں ہے لیکن شاید میری کج فہمی ہی آڑے آ رہی ہے۔
  6. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - غم سے ہوا ہے میرا یہ حال ہائے ہائے

    محترم جناب الف عین صاحب پہلے مصرعے میں خنجر کا تعلق تو جلوے کے ساتھ 'اس پر' اضافی ہے اس کی خلخال۔ اگر مناسب نہیں تو پھر امثال والا مصرع ہی رکھ لیتا ہوں مونث کے انداز میں۔
  7. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - غم سے ہوا ہے میرا یہ حال ہائے ہائے

    جناب محترم الف عین صاحب خلخال سے مراد یہاں پازیب لیا ہے۔ جیسے آپ مناسب سمجھیں، ’سب کچھ‘ والا ہی شامل کر لیتا ہوں۔
  8. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح : ہمیں تیری محبت کی ادائیں مار دیتی ہیں

    بہت شکریہ حماد علی بھائی اب قاری کی سمجھ میں نہیں آیا تو خطرہ ہے کہ اساتذہ کی طرف سے بھی اعتراض ہو گا :unsure: ۔ شاید ابلاغ نہیں کرپایا۔ کہنا یہ ہے کہ احساس محرومی (یعنی حسرت) بھی ایک نعمت ہوتی ہے کہ اکثر انسان طلب میں لگا رہتا ہے، فائدے نقصان سے بے نیاز ہو کر۔ لیکن اگر وہی شے جس کی اسے طلب ہو...
  9. محمد عظیم الدین

    مجذوب مجذوب: کسی کی یاد میں بیٹھے جو سب سے بے غرض ہوکر

    کسی کی یاد میں بیٹھے جو سب سے بے غرض ہوکر تو اپنا بوریا بھی پھر ہمیں تختِ سلیماں تھا ذرا دیکھو تویہ الٹی رسائی میری قسمت کی وہ نکلا غیر کے دل سے جو میرے دل کا ارماں تھا ہنسے بھی ہم تو مثلِ برق وہ ہنسنا ہنسے اے دل کہ جس ہنسنے میں دنیا بھر کا رونا ہائے پنہاں تھا جورخ بدلا ہے ساقی نے دگرگوں رنگِ...
  10. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح : ہمیں تیری محبت کی ادائیں مار دیتی ہیں

    جناب محترم الف عین اور دیگر اساتذہ اکرام سے اصلاح کی گذارش ہے۔ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ہمیں تیری محبت کی ادائیں مار دیتی ہیں ترے معصوم چہرے کی خطائیں مار دیتی ہیں زمانے کے ستم ہم نے جوانمردی سے جھیلے ہیں مگر تیری رقیبوں سے وفائیں مار دیتی ہیں ہمیں خود پر تو قابو ہے مگر کوئی اسے...
  11. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - غم سے ہوا ہے میرا یہ حال ہائے ہائے

    جناب محترم الف عین بہت شکریہ وضاحت کے لیے، میں تو دل چھوڑ بیٹھا تھا کہ یہ غزل بھی بیکار گئی ردیف کی وجہ سے۔ خیربہت مہربانی آپ نے وضاحت کردی۔ امثال والے شعر کو اگر یوں بدل دیں تو ’زبردستی‘ والی بات سے جان چھوٹ سکتی ہے؟ واللہ اس کا جلوہ خنجر چلائے دل پر اس پر غضب ہے اس کی خلخال ہائے ہائے بہت...
  12. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح

    ویکھنا کسی نوں تھلے نہ دے دینا :sneaky: ویسے خطاب خوب دیا ہے امان اللہ زرگر بھائی نے۔ رونق محفل خوش رہیے۔
  13. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - غم سے ہوا ہے میرا یہ حال ہائے ہائے

    جناب محترم الف عین صاحب، میرا خیال تھا کہ یہ ٹھہراؤ زیادہ اچھا لگے گا حتی کہ ادئیگی میں بھی۔ کہیں پڑھا تھا شاید کے اگر ایک لفظ دو مرتبہ آئے تو غالباً پہلے والے کے آخری حرف کو گرایا جا سکتا ہے۔ آپ مناسب سمجھیں تو وضاحت فرما دیجیے گا۔ میرا ابھی تک طریقہ کچھ یوں ہے کہ پہلے کوئی مصرع ذہن میں آتا...
  14. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - غم سے ہوا ہے میرا یہ حال ہائے ہائے

    بہت شکریہ محترم الف عین صاحب، انشاءاللہ آپ کے ہدایات کے مطابق متبادل دیکھتا ہوں۔
  15. محمد عظیم الدین

    مجذوب مجذوب: یار رہے یارب تومیرا اور میں تیرایاررہوں

    یار رہے یارب تومیرا اور میں تیرایاررہوں مجھ کوفقط تجھ سے محبت،خلق سےمیں بیزار رہوں ہردم ذکروفکرمیں تیرےمست رہوں سرشاررہوں ہوش رہے نہ مجھ کوکسی کاتیرامگرہشیاررہوں اب تورہے بس تادم آخروردِزباں اے میرے الٰہ لاالٰہ الااللہ ، لاالٰہ الااللہ تیرے سوا معبودِحقیقی کوئی نہیں ہے کوئی نہیں تیرے سوا...
  16. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - غم سے ہوا ہے میرا یہ حال ہائے ہائے

    جناب محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ اکرام کے لیے اصلاح کی خاطر ایک طالب علم کی عاجزانہ پکار۔
  17. محمد عظیم الدین

    برائے اصلاح و تنقید

    بہت خوب ہے جناب
Top