نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    عرش و کرسی سے بالا ہے بام آپؐ کا

    عرش و کرسی سے بالا ہے بام آپؐ کا آگے اللہ ہی جانے مقام آپؐ کا فرش سے عرش تک شرق سے غرب تک نور پھیلا ہوا ہے تمام آپؐ کا آپ کے ساتھ صدیق و فاروق ہیں وہ ہے جنت جہاں ہیں قیام آپؐ کا آپ جیسا کوئی دو جہاں میں نہیں اس زمیں میں نہیں آسماں میں نہیں حسن صورت عجب حسن سیرت عجب پھر عجب اس پہ حسنِ کلام...
  2. محمد عظیم الدین

    یہ جو چشمِ پر آب ہیں دونوں

    محترم جناب راحیل فاروق صاحب، آپ نے انتہائی سنجیدہ موضوع کے لیے مزاح کے انداز اختیار کر کے خوب بھڑاس نکالی ہے۔ آپ کے مضمون سے ایک تصویر جو آج ہی فیس بک پر دیکھی تھی دوبارہ یاد آگئی۔ وہ سلمان تاثیر کی قبر پر لگے کتبے کی تھی جس میں موصوف کو شہید لکھا گیا ہے۔ آہ۔ زندگی ہم ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح جینا...
  3. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - غم سے ہوا ہے میرا یہ حال ہائے ہائے

    جناب عاطف بھائی حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
  4. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - غم سے ہوا ہے میرا یہ حال ہائے ہائے

    جناب محترم الف عین صاحب، اساتذہ اکرام، آپ حضرات سے اصلاح کی گذارش ہے۔ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن غم سے ہوا ہے میرا یہ حال ہائے ہائے اشکوں سے دوستی ہے اور قال ہائے ہائے ظالم نگاہ اس کی قاتل وہ ہی ہے یارو باقی نہیں ہے کوئی اشکال ہائے ہائے واللہ اس کا جلوہ خنجر چلائے دل پر اس پر غضب ہے...
  5. محمد عظیم الدین

    غزل اصلاح کے لیے

    بہت شکریہ جناب، آپ کا ہی فیض ہے۔ اللہ تعالی آپ کے علم میں برکت عطا کرے اور فیض کو عام کرے۔ آمین۔
  6. محمد عظیم الدین

    غزل اصلاح کے لیے

    بہت شکریہ عاطف بھائی، بس اپنے مفید مشوروں سے آگاہ کرتے رہیے گا۔ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔
  7. محمد عظیم الدین

    غزل اصلاح کے لیے

    بہت شکریہ جناب۔
  8. محمد عظیم الدین

    غزل اصلاح کے لیے

    جناب محترم الف عین صاحب بہت شکریہ جی بہتر ہے آپ کے رائے میں ان میں سے کون سا بہتر رہے گا دیکھنی تھی اگر اس کو رودادِ غم یا دیکھنا تھا اگر کیسے گزری ہے شب آستیں پر وہ خوں کے نشاں دیکھتا آپ کی رائے سر آنکھوں پر، میں تو یہ عرض کر رہا تھا کہ 'یہ یقین' میں شاید 'ی' کی تقرار اچھی نہ لگے۔ اب آپ نے...
  9. محمد عظیم الدین

    غزل اصلاح کے لیے

    محترم الف عین صاحب بہت شکریہ، یہ تو عاطف ملک بھائی کی مہربانی ہے انھوں نے بروقت نشاندہی کردی اور میں آپ کی خلوص بھری ڈانٹ سے محروم رہ گیا۔ یہ بہتر ہے جناب یوں تڑپنے کا کچھ اور بڑھتا مزا یہ مناسب ہے؟ دیکھنی تھی اسے غم کی جو داستاں آستیں پر وہ خوں کے نشاں دیکھتا اگر تھوڑی تبدیلی کردیں تو...
  10. محمد عظیم الدین

    سرائیکی کلام برائے اصلاح

    بھائی باقی تو اوپر سے گزر گئی، بس اس کا ہی لطف آیا ہے۔ کیا بات ہے۔ یہ سرائیکی میں بھی ’ہیں‘ استعمال ہوتا ہے یا ’ہن‘
  11. محمد عظیم الدین

    غزل اصلاح کے لیے

    جی عاطف ملک بھائی، امید ہے اب قافیہ واضح ہے حشر کرتے بپا تو جہاں دیکھتا یہ زمیں دیکھتی آسماں دیکھتا یوں تڑپنے کا اور بڑھ ہی جاتا مزہ سامنے آ کے جو وہ سماں دیکھتا اس کو شکوہ ہے بے اعتنائی کا تو خون کے آستیں پر نشاں دیکھتا اس کی رسوائی کا ڈر نہ ہوتا اگر راز کھلتےجو پھر یہ جہاں دیکھتا بے...
  12. محمد عظیم الدین

    غزل اصلاح کے لیے

    ہممم شاید یہیں مار کھا گیا۔ ردیف پر اتنا زور رہا ہے پچھلی غزلوں میں کہ ساری توجہ ردیف پر مرکوز ہے۔ لگتا ہے نئے سرے سے کہنی پڑے گی یہ غزل۔
  13. محمد عظیم الدین

    غزل اصلاح کے لیے

    شکریہ عاطف بھائی، لیکن یہ سمجھ نہیں آئی کہ داد ہے یا کسی خامی کی طرف نشاندہی۔
  14. محمد عظیم الدین

    غزل اصلاح کے لیے

    جناب محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ اکرام، آپ سے اصلاح کی گذارش ہے۔ فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن حشر کرتے بپا ہر کوئی دیکھتا یہ زمیں دیکھتی آسماں دیکھتا یوں تڑپنے کا اب ہم بھی لیتے مزہ ہم اسے دیکھتے وہ ہمیں دیکھتا اس کو شکوہ ہے بے اعتنائی کا تو خوں سے رنگین یہ آستیں دیکھتا اس کی رسوائی کا...
  15. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ، جناب محترم الف عین صاحب۔
  16. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ محترم الف عین صاحب۔ جی بہتر ہے۔ ایسے تبدیل کردیں تو مناسب ہے؟ اگر دیکھنی ہو رضائے الہی وہ دیکھو عمرؓ کی فراست کا منطر معافی چاہتا ہوں اپنی کم علمی اور کم عقلی پر۔ اس کو اگر یوں تبدیل کردیا جائے تو ٹھیک ہو گا؟ دکھا خواب میں اپنے پیارے کی صورت خدایا عطا کر وہ رحمت کا منظر
  17. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح

    مطلع میں بھیانک کا لفظ ابتدا میں مجھے کچھ عجیب معلوم ہورہا تھا اس لیے اگر مطلع یوں ہو تو مناسب ہوگا؟ بڑا پر خطر ہے قیامت کا منظر خطا کے مطابق ندامت کا منظر
  18. محمد عظیم الدین

    برائے اصلاح(بحرِ رمل)

    بہت خوب، جناب اصلاح ہوتی رہتے گی داد قبول کیجیے۔ :)
Top