جناب محترم الف عین صاحب بہت مہربانی آپ نے وضاحت فرمائی۔ میں اپنی کم علمی کی وجہ سے جتنا اس موضوع کر کریدنے کی کوشش کررہا ہوں اتنا ہیں یہ میرے لیے مشکل ہوتا جا رہا ہے ۔ جناب مزمل شیخ بسمل صاحب کا مضمون پڑھ کر جو مجھ کم عقل کو سمجھ آئی تھی اس لیے سوال کیا تھا، گزرا اور سنبھلا کے بارے میں۔ جس کی آپ...