جناب محترم الف عین صاحب بہت شکریہ
جی بہتر ہے آپ کے رائے میں ان میں سے کون سا بہتر رہے گا
دیکھنی تھی اگر اس کو رودادِ غم
یا
دیکھنا تھا اگر کیسے گزری ہے شب
آستیں پر وہ خوں کے نشاں دیکھتا
آپ کی رائے سر آنکھوں پر، میں تو یہ عرض کر رہا تھا کہ 'یہ یقین' میں شاید 'ی' کی تقرار اچھی نہ لگے۔ اب آپ نے...