نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    غزل براے اصلاح

    بہت خوب عابد صاحب
  2. محمد عظیم الدین

    برائے اصلاح: شبِ تنہائی کے غمگین کچھ لمحات باقی ہیں

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگر اساتذہ اکرام، آپ حضرات سے اصلاح کی گذارش ہے۔ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن شبِ تنہائی کے غمگین کچھ لمحات باقی ہیں چلو دیکھیں نئے سپنے ابھی جذبات باقی ہیں ذرا ٹھہرو سنا لینا ہماری داستاں سب کو کتابِ زندگی کے کچھ نئے صفحات باقی ہیں لپیٹو یوں نہیں زاہد مصلی...
  3. محمد عظیم الدین

    بشیر بدر محفلِ مےکشاں کوچۂ دلبراں

    کیا کہنے بھئ، بہت خوب
  4. محمد عظیم الدین

    علامہ اقبال اور ملالہ

    بھائی مقدمے کی نوعیت کی تو بات ہی نہیں ہوئی۔ میرے کہنے کا مطلب صرف یہ ہے کہ جو لوگ ملا لہ کو پاکستان کی بیٹی کا لقب دے کر اس کی ہمت اور شجاعت کی مثالیں دیتے ہیں انھیں یہ دوسری بیٹی کیوں یاد نہیں آتی؟ وجہ ہم سب اچھی طرح جانتے ہیں۔ پہلے عرض کر چکا ہوں پاکستان اور اسلام کی نمائندگی کسی صورت ملالہ...
  5. محمد عظیم الدین

    علامہ اقبال اور ملالہ

    انتہائی ادب سے گذارش ہے کہ اقبال مرحوم کے فلسفے اور اشعار کا لوگ دل کھول کر حوالہ دیتے ہیں، لیکن صرف اپنے مطلب کے لیے۔ مولوی حضرات کو صرف وہی اشعار نظر آتے ہیں جو قرآن کریم کی آیات کی تفیسر کے طور پر یا مذہبی رنگ میں کہے گئے ہیں اور دین سے بیزار طبقہ بھی اپنے مطلب کی چیزیں نکال ہی لیتا ہے۔...
  6. محمد عظیم الدین

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    جی درست فرمایا آپ نے لیکن چاقو کا یہ استعمال ہر ایک کے لیے مناسب نہیں، وگرنہ مزید فساد پھیلنے کا خدشہ ہوتا ہے۔
  7. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح و تنقید

    بہت خوب امان اللہ بھائی
  8. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: ادا ہوتا نہیں صدقہ دکھاوے کی سخاوت سے

    بہت شکریہ نیازی صاحب، لیکن آپ یہ کلام پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرتے تو بہتر تھا۔ یہ خواجہ عزیز الحسن مجذوب رحمہ اللہ کا کلام ہے۔
  9. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: ادا ہوتا نہیں صدقہ دکھاوے کی سخاوت سے

    بہترین، اب سمجھ آئی بات۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ میں بات سمجھنے کے معاملے میں بالکل کی پیدل ہوں (n) ۔ بہت شکریہ، الف عین صاحب اور محمد ریحان قریشی صاحب۔
  10. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: ادا ہوتا نہیں صدقہ دکھاوے کی سخاوت سے

    بہت شکریہ وضاحت کے لیے۔ تمام بحروں کے حوالے سے یہ تقسیم کہیں سے مل سکتی ہے؟
  11. محمد عظیم الدین

    اساتذہ کی راہنمائی درکار ہے

    ٹھیک ہے جناب، بہت شکریہ
  12. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - تری جب یاد کی نکہت خیالوں میں سماتی ہے

    بہت بہتر ہے، اسی کو قبول کر لیتا ہوں۔ وضاحت کے لیے شکریہ۔
  13. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: ادا ہوتا نہیں صدقہ دکھاوے کی سخاوت سے

    بہت شکریہ محترم الف عین صاحب گستاخی معاف اس میں موت کا "ت" بحر کے دوسرے حصے میں آرہا ہے، کیا یہ مناسب رہے گا؟ اس مصرعے میں بھی سانس کا دوسرا "س" بحر کے دوسرے حصے میں ہے۔ اس مصرعے میں جملہ کو کچھ حصہ بحر کے دوسرے حصے میں جا رہا ہے یعنی "اس کو" گستاخی معاف صرف سیکھنے کی غرض سے سوال کررہا ہوں...
  14. محمد عظیم الدین

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    بہت خوب عابد بھائی، بس یہ شعر میرے سمجھ سے باہر ہے۔ اساتذہ دیکھیں کیا کہتے ہیں۔
  15. محمد عظیم الدین

    اساتذہ کی راہنمائی درکار ہے

    جناب محمد ریحان قریشی صاحب پہلے کہہ چکے ہیں، بس آپ کی رائے معلوم کرنا چاہ رہا ہوں اس ضمن میں۔
  16. محمد عظیم الدین

    اساتذہ کی راہنمائی درکار ہے

    بہت شکریہ جناب الف عین صاحب، لیکن ’ارادہ‘ اور ’دیوانہ‘ کے بارے میں املا کے بجائے تلفظ کے حساب سے قوافی درست تصور کیے جا سکتے ہیں؟
  17. محمد عظیم الدین

    داغ وہ جلوہ تو ایسا ہے کہ دیکھا نہیں جاتا ۔ داغ دہلوی

    خوب کیا کہنے واہ آہ اوہ مزہ آگیا جناب، کیا خوب انتخاب ہے۔
  18. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: ادا ہوتا نہیں صدقہ دکھاوے کی سخاوت سے

    جناب محترم الف عین صاحب، میں نے اپنی ناقص فہم کے مطابق ترتیب بدل دی ہے، اس طرح کچھ بہتری کے آثار ہیں؟ (یقین جانیے ابھی تک روانی کو سمجھنے سے قاصر ہوں یہ شاید اس وقت سمجھ آئے گی جب روانی کا زمانہ گزر جائے گا جیسے جوانی بڑھاپے میں جا کر سمجھ آتی ہے (n)) ادا ہوتا نہیں صدقہ دکھاوے کی سخاوت سے...
Top