عاطف ملک بھائی کی آج کی دھواں دار مزاحیہ شاعری سے تحریک پکڑ کر سوچا میں بھی قسمت آزما لوں۔ اب پیروڈی کسی غزل کی تو نہیں کی، لیکن لگتا ہے خود مزاح کی پیروڈی ہوگئی ہے۔ احتیاطاً اہل ذوق سے پیشگی معذرت کے ساتھ اگر یہ کاوش بالکل ہی فضول ہے۔
اساتذہ اور دیگر محفلین دل کھول کر ۔۔۔۔جو کچھ کہنا چاہیں...
an extract from "I am Malala"
بات میں نے کی تھی اس لیے حوالہ دے رہا ہوں ورنہ ارادہ یہ ہے تھا کہ جواب نہیں دوں گا، بحث کو طول دینا مقصد نہیں۔ گوگل پر تلاش کیجیے آپ کو اور بہت سارے حوالہ جات مل جائیں گے۔
بہت شکریہ عظیم بھائی، پہلے مصرعے میں صبح کے جلدی نمودار ہونے کی بات کی ہے، دوسرا مصرع یوں مناسب رہے گا؟
یہ میرا جام اور زاہد تری رکعات باقی ہیں
پہلے مصرعے کو یوں بدل سکتے ہیں اگر مناسب نہیں تو
افق پر روشنی کیسی، ابھی تو رات گہری ہے
یا پھر یوں
کسے جلدی ہے جانے کی ابھی تو رات گہری ہے
جی درست...